• Home
اتوار, جولائی 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    گوپال گنج میں شراب سے لدی کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home اتر پردیش

اعظم خان، ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور عبداللہ اعظم نے ’جوہر ٹرسٹ‘ سے خود کو علیحدہ کر لیا

ٹرسٹ کی ذمہ داری اعظم خان نے اپنی بہن نکہت اخلاق کو سونپی ۔ بڑے بیٹے ادیب کو اعظم خان نے ٹرسٹ کا سکریٹری مقرر کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 23, 2026
in اتر پردیش
0
جوہر یونیورسٹی کی زمین کے معاملے میں اعظم خان کو سپریم کورٹ میں مایوسی کا سامنا

سماجوادی پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری اعظم خان، ان کی بیوی سابق رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر تزئین فاطمہ اور چھوٹے بیٹے عبداللہ اعظم نے ’جوہر ٹرسٹ‘ سے خود کو علیحدہ کر لیا ہے۔ اب اس ٹرسٹ کی ذمہ داری اعظم خان نے اپنی بہن نکہت اخلاق کو سونپی ہے۔ بڑے بیٹے ادیب کو اعظم خان نے ٹرسٹ کا سکریٹری مقرر کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نئی مجلس عاملہ میں مشتاق احمد صدیقی نائب سربراہ، نصیر احمد خان جوائنٹ سکریٹری اور جاوید الرحمن خان خزانچی ہوں گے۔

قابل ذکر ہے کہ ’مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ‘ اعظم خان کے ڈریم پروجیکٹ ’جوہر یونیورسٹی‘ اور ’رامپور پبلک اسکول‘ کو آپریٹ کرتا ہے۔ اس ٹرسٹ میں اعظم خان صدر تھے، جبکہ ان کی بیوی تزئین فاطمہ سکریٹری تھیں۔ اعظم خان کے دونوں بیٹے ادیب اعظم اور عبداللہ اعظم اس ٹرسٹ میں بطور رکن اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے تھے۔ کستے قانونی شکنجہ کو پیش نظر رکھتے ہوئے اعظم خان نے بیٹے عبداللہ اور بیوی ڈاکٹر تزئین فاطمہ کے ساتھ خود کو جوہر ٹرسٹ سے الگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

بتایا جا رہا ہے کہ اعظم خان کے جیل جانے کے بعد سے ہی ٹرسٹ میں انتظام و انصرام سے متعلق مسائل پیدا ہونے لگے تھے۔ تزئین فاطمہ نے بھی کافی وقت جیل کے اندر گزارا اور عبداللہ اعظم کے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی معاملہ ہے۔ یہ تینوں کئی طرح کے مقدمات کا سامنا کر رہے ہیں۔ لہٰذا مولانا محمد علی جوہر ٹرسٹ کی نئی مجلس عاملہ تشکیل دے دی گئی۔ یونیورسٹی کے رجسٹرار ایس این سلام نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ نکہت اخلاق کو ٹرسٹ کے صدر اور محمد ادیب اعظم کو سکریٹری کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔

واضح رہے کہ 2 پین کارڈ معاملہ میں سزا کاٹ رہے سماجوادی پارٹی لیڈر اعظم خان اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کی اپیل پر 22 جنوری کو عدالت میں سماعت نہیں ہو سکی۔ اس معاملہ کی سماعت اب 27 جنوری کو مقرر کی گئی ہے۔ عبداللہ اعظم کے 2 پین کارڈ معاملہ میں مجسٹریٹ کورٹ نے گزشتہ دنوں اعظم خان اور عبداللہ دونوں کو 7 سال کی قید اور 50 ہزار روپے جرمانہ کی سزا سنائی تھی۔ اس معاملہ میں فریق دفاع کی طرف سےس زا کے خلاف اور استغاثہ کی طرف سے سزا بڑھائے جانے کے لیے ایم پی-ایم ایل اے سیشن کورٹ میں اپیل داخل کی گئی ہے۔ جمعرات کو اسی معاملہ پر سماعت ہونی تھی، جو کہ نہیں ہو سکی۔ اب معاملہ کی سماعت 27 جنوری کو ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات
اتر پردیش

میرٹھ طالبہ قتل معاملہ: متاثرہ خاندان سے اکھلیش یادوکی ملاقات

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2026
جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا
اتر پردیش

جلال آباد اب پرشورام پوریکا نام سے جانا جائیگا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2026
او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش
اتر پردیش

او پی راج بھر اور سنجے نشاد کو اپنی- اپنی پارٹی کو ایس پی میں ضم کرنے کی کھلی پیشکش

by Qaumi Tanzeem
جون 20, 2026
راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ
اتر پردیش

راج بھر کے دعوے پر شیوپال یادو کا جوابی حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ
اتر پردیش

سماج وادی پارٹی کے دفتر میں برہمن برادری کی خصوصی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید
اتر پردیش

میرٹھ میں واقع معروف تھانے والی مسجد کی زمین کی ملکیت پر تنازعہ شدید

by Qaumi Tanzeem
جون 16, 2026
Next Post
قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

قومی تعلیمی پالیسی 2020 کے تحت بڑے فیصلے متوقع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

سعودی عرب میں انسانی کھوپٹری سے مشابہ چٹان توجہ کا مرکز

7 گھنٹے ago
فیفا عالمی کپ میں شامل  جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر  جیڈن ایڈمس نہیں رہے

فیفا عالمی کپ میں شامل جنوبی افریقہ کے اسٹار مڈ فیلڈر جیڈن ایڈمس نہیں رہے

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem