• Home
پیر, ستمبر 14, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

 راہل گاندھی کی طلبہ پر پولیس کارروائی کے خلاف وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے قریب جاری  دھرنے میں عوام سے شامل ہونے کی اپیل 

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2026
in قومی خبریں
0
طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور حکومت اپنی جوابدہی سے نہیں بچ سکتی-کانگریس

نئی دہلی: لوک سبھا میں قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے طلبہ پر پولیس کارروائی کے خلاف وزیراعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ کے قریب جاری کانگریس کے دھرنے میں عوام سے شامل ہونے کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے اور اس معاملے میں حکومت جوابدہی سے نہیں بچ سکتی۔

راہل گاندھی نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر ایک پوسٹ میں کہا، ’’طلبہ پر حملہ ہر ہندوستانی خاندان پر حملہ ہے۔ وزیراعظم مودی کو لگتا ہے کہ وہ بغیر جواب دیے اور بغیر کسی نتیجے کا سامنا کیے بچ نکلیں گے، لیکن اس بار ایسا نہیں ہوگا۔‘‘ انہوں نے کہا کہ وہ ہر اس محب وطن ہندوستانی سے اپیل کرتے ہیں جو یہ سمجھتا ہے کہ ملک کے طلبہ کو انصاف ملنا چاہیے، وہ وزیراعظم کی رہائش گاہ کے سامنے جاری دھرنے میں شریک ہو۔انہوں نے مزید کہا کہ ہندوستان کے طلبہ کی آواز کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا اور حکومت کو نوجوانوں کے مستقبل سے متعلق اس سنجیدہ معاملے پر جواب دینا ہوگا۔

کانگریس کی جانب سے منگل کو نئی دہلی میں طلبہ پر لاٹھی چارج اور پولیس کارروائی کے خلاف احتجاجی مارچ نکالا گیا، جس کے بعد راہل گاندھی، کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، پرینکا گاندھی واڈرا، پون کھیڑا، کے سی وینوگوپال اور دیگر رہنما وزیراعظم کی رہائش گاہ کے قریب دھرنے پر بیٹھ گئے۔ اس دوران مظاہرین نے وزیراعظم نریندر مودی اور مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ سے استعفے کا مطالبہ بھی کیا۔

احتجاج کے دوران دہلی پولیس نے علاقے میں سکیورٹی کے سخت انتظامات کیے اور متعدد کانگریسی رہنماؤں اور کارکنوں کو حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق کے سریش، چرنجیت سنگھ چنی اور سکھجیندر سنگھ رندھاوا سمیت کئی ارکان پارلیمنٹ کو بھی پولیس نے حراست میں لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی
قومی خبریں

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 14, 2026
ہندوستان کی جانب سے  عمان کے ساحل پر تجارتی جہاز ایم ٹی ایل گایا پر حملے کی مذمت

ایرانی صدر کی بیٹی زہرا کا ’پردھان منتری سنگرہالیہ‘ اور ’برکس بازار‘ کا دورہ

ستمبر 13, 2026
برکس 2026 کے ’نئی دہلی اعلامیہ‘ میں ’بانڈونگ روح‘ کا ذکر

لچک، جدت، تعاون اور پائیداری ہماری ترجیحات – وزیر اعظم

دہلی عمارت حادثے کے ملزم شبھم کی پیشگی ضمانت عرضی خارج

ستمبر 12, 2026
Next Post
ملک میں جمہوریت کو بچانے کے لئے شفاف انتخابات ضروری۔دگ وجے سنگھ

دگ وجے سنگھ نے تعلیمی نظام کے بحران پر اٹھائے سوال

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی  عزت افزائی

کیرالہ میں ملیشیائی وزیر اعظم انور ابراہیم کی عزت افزائی

1 گھنٹہ ago
ہندوستان نے آٹھویں مرتبہ خواتین ایشیا کپ جیتا

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार