• Home
جمعہ, اکتوبر 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستانی فضائیہ کے تربیتی اڈے پر حملہ،کئی طیارے تباہ ،9 دہشت گرد ہلاک

دہشت گرد گروپ تحریک جہاد پاکستان (ٹی جے پی) نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 4, 2023
in عالمی خبریں
0
پاکستانی فضائیہ کے تربیتی اڈے پر حملہ،کئی طیارے تباہ ،9 دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد: آج صبح ‘خودکش بمباروںنے پاکستان کے صوبہ پنجاب میں میانوالی میں پاکستانی فضائیہ کے اڈے پر حملے کے نتیجے میں پاکستان ایئر فورس (پی اے ایف) جوابی فائرنگ کی جس میںحملہ اور تمام 9 دہشت گردہلاک ہو گئے۔خبر کے مطابق پانچ سے چھ بھاری مسلح افراد کے ایک گروپ نے علی الصبح حملہ کیا جس کے بعد فائرنگ شروع ہو گئی۔ی اے ایف نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ دہشت گردوں کے ایئربیس میں داخل ہونے سے پہلے ہی انہوں نے حملہ ناکام بنا دیا۔ علاقے کو مکمل طور پر کلیئر کرنے کے لیے بڑے پیمانے پر مشترکہ سرچ آپریشن آخری مراحل میں ہے۔ میڈیا رپورٹس میں کہا گیا ہے کہ دہشت گرد حملے میں فضائیہ کے اڈے کے اندر کھڑے کئی طیارے تباہ ہو گئے۔ پاکستان میں مقیم دہشت گرد گروپ تحریک جہاد پاکستان (ٹی جے پی) نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔ حملے کی غیر تصدیق شدہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر بڑے پیمانے پر شیئر کی جا رہی ہیں۔
اس حملے کے بعد فوج نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان کی مسلح افواج ملک سے دہشت گردی کی لعنت کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے لیے پرعزم ہیں۔ بیان میں کہا گیا ہے کہ ‘4 نومبر کی صبح پاک فضائیہ کے میانوالی ٹریننگ ایئر بیس پر ناکام دہشت گرد حملے کی زد میں آ گئے۔ اسے فوجیوں کے موثر جواب سے ناکام بنایا گیا اور اہلکاروں اور املاک کی حفاظت کو یقینی بنایا گیا۔ غیر معمولی جرأت اور بروقت جوابی کارروائی میں 3 دہشت گردوں کو فوج نے بیس میں داخل ہونے سے قبل ہی مار گرایا جبکہ باقی 3 دہشت گردوں کو بروقت اور موثر جوابی کارروائی کے باعث فوج نے گھیرے میں لے لیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای
عالمی خبریں

ایرانی خواتین کئی شعبوں میں مردوں سے آگے- خامنہ ای

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
Next Post
تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے لیےاے آئی ایم آئی ایم کی جانب سے 6امیدواروں کا اعلان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انڈیا بلاک کا چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کے استعفے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان

37 منٹس ago
اتر پردیش کے 17لاکھ طلبا اور مدارس سے جڑے تقریباً 10 ہزار اساتذہ کوراحت

دہلی میں ٹرین اور میٹرو خدمات بند کرنے کی خبروں پر سپریم کورٹ ہوا سخت

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार