• Home
اتوار, نومبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

    مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    لالو یادو نے این ڈی اے کے منشور کو ’معافی نامہ‘ قرار د یا

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    نتیش حکومت میں 53 ہزار سے زائد قتل-کانگریس

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    اسمبلی انتخاب کے درمیان 10 لاکھ خواتین کو پیسے دینے کا تیجسوی کا الزام

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    پرشانت کشور کے دو شناختی کارڈ پر ہنگامہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی  کا  وعدہ

    تاڑی کو شراب بندی کے قانون سے الگ کرنے کا تیجسوی کا وعدہ

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    مہاگٹھ بندھن کا مشترکہ انتخابی منشور ’تیجسوی پرن‘ جاری

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    ہمارےوالد نے فرقہ پرست طاقتوں سے کبھی سمجھوتہ نہیں کیا-تیجسوی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پنچایت نمائندوں کو پنشن اور انشورنس ر دینے کاتیجسوی کا وعدہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

امرتسر میں خوف کا ماحول، سورن مندر کے پاس 4 بم نصب کیے جانے کی اطلاع، پورے پنجاب میں ریڈ الرٹ

پولیس اہلکاروں نے ہفتہ کی علی الصبح 4 بجے تک سورن مندر کا سبھی کونا تلاش کر لیا لیکن بم کہیں نہیں ملا، اس معاملے میں ایک نہنگ کو حراست میں لیا گیا ہے جس سے پوچھ تاچھ جاری ہے۔

by Qaumi Tanzeem
جون 3, 2023
in قومی خبریں
0
امرتسر میں خوف کا ماحول، سورن مندر کے پاس 4 بم نصب کیے جانے کی اطلاع، پورے پنجاب میں ریڈ الرٹ

امرتسر میں اس وقت لوگوں میں خوف کا عالم ہے۔ اس کی وجہ ہے امرتسر پولیس کنٹرول روم میں جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب آیا ایک فون کال۔ فون کرنے والے نے سچکھنڈ شری ہرمندر صاحب (سورن مندر) کے پاس 4 بم لگائے جانے کی اطلاع دی جس کے بعد پولیس محکمہ میں ہلچل شروع ہو گئی۔ فوراً پورے پنجاب کو الرٹ کر دیا گیا۔ ساتھ ہی پولیس کے دس بم ناکارہ بنانے والے دستے شری ہرمندر کے آس پاس چیکنگ کرنے پہنچے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق پولیس اہلکاروں نے ہفتہ کی علی الصبح 4 بجے تک سورن مندر کا سبھی کونا تلاش کر لیا لیکن بم کہیں نہیں ملا۔ اس درمیان پولیس کی سائبر ٹیم پولیس کنٹرول روم نے بم کی اطلاع دینے والے کے موبائل نمبر کو ٹریس کرنا جاری رکھا۔ پھر پولیس نے صبح تقریباً 5 بجے ایک نہنگ اور اس کے بچوں کو حراست میں لے لیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ ملزمین نے شرارت کرتے ہوئے کنٹرول روم میں یہ خبر دی۔ حالانکہ پولیس افسران اس کی تصدیق نہیں کر رہے ہیں۔ ہفتہ کے روز دوپہر تک پولیس نے اس سلسلے میں کوئی تفصیلی جانکاری نہیں دی ہے۔بتایا جاتا ہے کہ پولیس کنٹرول روم میں رات تقریباً ڈیڑھ بجے ایک موبائل نمبر سے کسی نے اطلاع دی کہ سچکھنڈ شری ہرمندر صاحب کے آس پاس چار بم چھپا کر رکھے گئے ہیں۔ ساتھ ہی کہا گیا کہ اگر پولیس میں ہمت ہے تو وہ دھماکوں کو روک لے۔ اس کے بعد فون کاٹ دیا گیا۔ کنٹرول روم کی ٹیم نے موبائل پر کئی بار فون کیا، لیکن اس نے اٹھایا نہیں۔ اس کے فوراً بعد کنٹرول روم انچارج نے پولیس کمشنر نونہال سنگھ کو یہ جانکاری دی۔ کچھ ہی دیر میں پورے پنجاب میں ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔اس درمیان پولیس نے اندیشہ ظاہر کیا ہے کہ بم نصب کرنے والے پنجاب میں چھپے ہو سکتے ہیں۔ بم ناکارہ بنانے والے دستوں نے حساس علاقوں میں بم کی تلاش کی، لیکن کہیں بھی بم برآمد نہیں ہوا۔ بتایا جاتا ہے کہ جس نہنگ کو حراست میں لیا گیا ہے، اس کے ساتھ کچھ بچے بھی ہیں۔ پولیس نے انھیں بھی حراست میں لے لیا ہے اور پوچھ تاچھ شروع کر دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
کیرالہ  کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان
قومی خبریں

کیرالہ کو انتہائی غربت سے پاک کرنے کا باضابطہ اعلان

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2025
بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

بہار اسمبلی انتخابات میں طاقت کے غلط استعمال کو روکا جائے : جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
آندھرا  کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک
قومی خبریں

آندھرا کے سری وینکٹیشورا سوامی مندر میں اکادشی کے موقع پر بھگدڑ- 9افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
مہا کمبھ کے نام پر  سائبر فراڈ
قومی خبریں

 اب ایک لاکھ روپے یا اس سے زیادہ کے آن لائن فراڈ کے معاملےمیں فوری ای ایف آئی آر

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 6.50 روپے تک کی کمی

by Qaumi Tanzeem
نومبر 1, 2025
Next Post
سات گھنٹوں کے لیے جیل سے باہر آئے منیش سسودیا، بیوی سے ملاقات ممکن نہیں ہو سکی

سات گھنٹوں کے لیے جیل سے باہر آئے منیش سسودیا، بیوی سے ملاقات ممکن نہیں ہو سکی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت

قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کے باوجود سونے کی قیمتوں میں گراوٹ

50 منٹس ago
مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے  سیاسی ہلچل تیز

مکامہ میں دُلارچند یادو کے قتل سے سیاسی ہلچل تیز

1 گھنٹہ ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem