• Home
بدھ, اگست 5, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    بانکی پور ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

پولیس یہ طے نہیں کر پائی ہے کہ آیاعاصم جمیل نے خود کشی کی یا کسی اور نے انہیں نشانہ بنایا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 30, 2023
in عالمی خبریں
0
مولانا طارق جمیل کے صاحبزادے عاصم جمیل گولی لگنے سے جاں بحق

تلمبہ (پاکستان):معروف اسلامی اسکالر مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل اتوار 29 اکتوبر کو پنجاب کے تلمبہ میں انتقال کر گئے۔ڈان کی خبر کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم)ایکس (سابقہ ​​ٹویٹر) پر ایک پوسٹ میں خبر کی تصدیق کرتے ہوئے مولانا طارق جمیل نے کہا کہ "حادثاتی موت” نے ماحول کو سوگوار کر دیا ہے۔ "ہم آپ سب سے درخواست کرتے ہیں کہ اس دکھ کے موقع پر ہمیں اپنی دعاؤں میں یاد رکھیں۔ اللہ میرے بیٹے کو جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔
مقامی میڈیا کے مطابق عاصم جمیل کے سینے پر گولی کا زخم تھا۔ پولیس ابھی تک اس بات کا تعین نہیں کر پائی ہے کہ آیا انہوں نےخود کشی کی یا کسی اور نے انہیں نشانہ بنایا ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب کے آئی جی پی نے میڈیا کو بتایا کہ موت کی وجہ کا تعین شواہد اور فرانزک رپورٹ کی روشنی میں کیا جانا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک
عالمی خبریں

روسی ساحل پر ڈرون حملہ، 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک

by Qaumi Tanzeem
اگست 4, 2026
مسلسل چوتھی بارشیخ حسینہ بنگلہ دیش کے اقتدار پر قابض 
عالمی خبریں

شیخ حسینہ کو بنگلہ دیش میں قدم رکھتے ہی گرفتار کر لیا جائے گا – اسد الزماں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 31, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

صحافیوں، میڈیا اداروں اور اپنے سیاسی مخالفین پر امریکی صدرکا طنز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2026
رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے  میں تین بچے اور ان کے والدین شہید
عالمی خبریں

رہائشی اپارٹمنٹ پر اسرائیلی حملے میں تین بچے اور ان کے والدین شہید

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2026
امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ
عالمی خبریں

امریکی حملہ میں چابہار بندرگاہ کا میری ٹائم واچ ٹاور تباہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 18, 2026
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی
عالمی خبریں

جنگ کا دائرہ آبنائے ہرمز سے بڑھ کر بحر احمر تک پہنچنے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 16, 2026
Next Post
سوتیلے بیٹے کی نیلی آنکھوں پر ماں فدا،شادی کر دوبچے بھی پیدا کر لئے

سوتیلے بیٹے کی نیلی آنکھوں پر ماں فدا،شادی کر دوبچے بھی پیدا کر لئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

دہلی میں انتخابی فہرستوں کے ایس آئی آر کی تاریخوں میں توسیع

2 گھنٹے ago
یکساں سول کوڈ کے سلسلے میں مرکزی وزیر داخلہ کا بیان ناقابل قبول ۔مسلم پرسنل لا بورڈ

مدارس سے متعلق تسلیمہ نسرین کے بیان پر مسلم پرسنل لا بورڈ کا سخت احتجاج

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem