• Home
بدھ, جنوری 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مدھیہ پردیش پیشاب واقعہ پر نیہا سنگھ راٹھوڑ کے ٹوئٹ پر ہنگامہ، ایف آئی آر درج

    چھوٹی چھوٹی باتوں پر بھی مقدمات درج ہو جاتے ہیں: نیہا سنگھ راٹھور

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    پٹنہ میں ایک اور طالبہ کی پر اسرار موت

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    تیجسوی یادو نےنتیش حکومت کو 100 دنوں کا الٹی میٹم دیا

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    روہتاس ضلع کے 332 گاؤں میں پانی میں زہر بننے کی خبر

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    آئی آر سی ٹی سی معاملے میں لالو یادو کو مایوسی کا سامنا

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    ڈاکٹر نصرت نے اب تک جوائن نہیں کی ملازمت

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    وزیر برائے دیہی ترقی اشوک چودھری کی ڈگری پر سوال

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے  سات افراد بہار میں گرفتار

    دہلی پولیس کانسٹیبل امتحان میں نقل کرانے والے سات افراد بہار میں گرفتار

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

    آر ایل ایم کے چار میں سے تین اراکینِ اسمبلی کے الگ ہونے کی قیاس آرائیاں تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

آرٹیکل 370 منسوخی معاملہ: سپریم کورٹ 2 اگست سے ہر روز کرے گا سماعت

شاہ فیصل اور شہلا رشید نے اپنی عرضیاں واپس لیں! فریقین کو 25 جولائی تک تمام مسائل کی فہرست بنانے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2023
in قومی خبریں
0
آرٹیکل 370 منسوخی معاملہ: سپریم کورٹ 2 اگست سے ہر روز کرے گا سماعت

نئی دہلی: جموں و کشمیر سے آرٹیکل 370 ہٹائے جانے کے خلاف دائر عرضیوں کی سماعت اب سپریم کورٹ میں اگست سے کی جائے گی۔ اس معاملے کی سماعت کرتے ہوئے سپریم کورٹ نے کہا کہ وہ 2 اگست سے اس معاملے کی سماعت شروع کرے گا۔ سی جے آئی چندر چوڑ نے تمام فریقین کو 25 جولائی تک تمام مسائل کی فہرست بنانے کی ہدایت دی ہے۔ اس سے قبل مرکزی حکومت کی جانب سے سپریم کورٹ میں حلف نامہ داخل کرکے اپنا موقف پیش کیا گیا تھا، جس پر جموں و کشمیر کے لیڈروں نے سوالات اٹھائے تھے۔

سپریم کورٹ میں سماعت کے دوران سالیسٹر جنرل نے کہا کہ اس سے قبل مسائل کی فہرست تیار کرنے کا حکم جاری کیا گیا تھا۔ اس کے بعد سی جے آئی نے کہا کہ تمام پارٹیوں کو یہ کام 25 جولائی تک کرنا چاہیے۔ یہ عمل مکمل ہونے کے بعد اس کیس کی سماعت 2 اگست سے شروع کی جائے گی۔ سپریم کورٹ نے یہ بھی کہا کہ سماعت شروع ہونے سے پہلے یہ بھی بتایا جائے کہ کون کس طرف سے جرح کرے گا۔

خیال رہے کہ 2019 میں مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو ختم کر دیا تھا۔ جس کے بعد اس کی شدید مخالفت ہوئی اور سپریم کورٹ میں کئی عرضیاں دائر کی گئیں۔ اس سے متعلق 20 سے زیادہ عرضیاں زیر التوا ہیں، جن کی سماعت چیف جسٹس چندر چوڑ کی سربراہی میں پانچ ججوں کی بنچ ایک ساتھ کرے گی۔

سپریم کورٹ میں سماعت سے پہلے مرکزی حکومت کی جانب سے آرٹیکل 370 کے حوالے سے ایک حلف نامہ دیا گیا تھا۔ مرکز کی طرف سے داخل کیا گیا نیا حلف نامہ گزشتہ 4 سالوں میں جموں و کشمیر کے حالات میں بہتری پر مبنی ہے۔ تاہم، اس معاملے میں شامل آئینی سوالات پر غور کرتے وقت اس حلف نامہ پر غور نہیں کیا جائے گا۔

سینئر وکیل راجو رام چندرن نے بتایا کہ شاہ فیصل اور شہلا رشید نے اپنی عرضیاں واپس لے لی ہیں۔ چیف جسٹس نے عرضی گزاروں کی فہرست سے دونوں کے نام نکالنے کی ہدایت دے دی۔ اب تک ’لیڈ پٹیشن‘ شاہ فیصل بمقابلہ یونین آف انڈیا کے نام پر تھی جسے اب تبدیل کر دیا گیا ہے

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئندہ سال سے ایک سالہ پی جی کورسز کے نفاذ کا اعلان
قومی خبریں

یو جی سی کے نئے ضوابط کے خلاف سپریم کورٹ میں عرضی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2026
کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان
قومی خبریں

کرنل صوفیہ قریشی کو وششٹ سیوا میڈال دینے کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
’شکتی‘ سے منسلک بیان پرراہل گاندھی کے خلاف بی جے پی کی مہم بے معنی ۔سنجے راؤت
قومی خبریں

بھگت سنگھ کوشیاری کو ’پدم بھوشن‘ ملنے پر سنجے راؤت کا سخت اعتراض

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
77ویں یومِ جمہوریہ پر  پورے ملک میں تقریبات کا انعقاد
قومی خبریں

77ویں یومِ جمہوریہ پر پورے ملک میں تقریبات کا انعقاد

by Qaumi Tanzeem
جنوری 26, 2026
سماجی کارکن میدھا پاٹکر  مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں  بری
قومی خبریں

سماجی کارکن میدھا پاٹکر مجرمانہ ہتک عزت معاملہ میں بری

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال
قومی خبریں

غزل کے پاکیزہ لہجے کے شاعر طاہرفراز کا ا نتقال

by Qaumi Tanzeem
جنوری 25, 2026
Next Post
مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ نےدیا جھٹکا، ای ڈی ڈائریکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں تخفیف

مرکزی حکومت کو سپریم کورٹ نےدیا جھٹکا، ای ڈی ڈائریکٹر سنجے مشرا کی مدت کار میں تخفیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

بریلی کے سٹی مجسٹریٹ النکار اگنی ہوتری استعفیٰ کے بعد معطل

20 گھنٹے ago
شمالی ہند وستان میں سردی اور دھند کا سلسلہ جاری

اترپردیش میں موسم بدلنے سے ایک بار پھر درجہ حرارت میں کمی

21 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem