• Home
بدھ, ستمبر 10, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

حادثہ کے بعد پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول -پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ میں مصروف-پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی ملزمین فرار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 21, 2025
in بہار
0
پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

 پٹنہ میں جرائم پیشے پوری طرح سے بے لگام نظر آ رہے ہیں۔ تازہ معاملہ پٹنہ کے دلہن بازار کا ہے جہاں 3 جرائم پیشوں نے ایک نوجوان کا برسرعام قتل کر دیا۔ حادثہ کے بعد پورے علاقہ میں دہشت کا ماحول ہے۔ پولیس جائے وقوع پر پہنچ کر معاملے کی جانچ میں مصروف ہو گئی ہے۔ پولیس کے پہنچنے سے قبل ہی ملزمین فرار ہو چکے تھے، لیکن پولیس نے فوری طور پر ان کی تلاش شروع کر دی ہے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق دلہن بازار کے رہنے والے آدتیہ کمار جکن پور علاقہ میں ایک پرائیویٹ سیکورٹی ایجنسی چلاتے تھے۔ پیر کی صبح موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے جرائم پیشوں نے سینے اور سر میں گولی مار کر ان کا قتل کر دیا۔ مقامی لوگوں کا کہنا ہے کہ جرائم پیشوں نے آدتیہ سے نہ تو کوئی بات کی اور نہ ہی کوئی بحث ہوئی، بلکہ انھوں نے پہنچتے ہی سیدھے گولی چلا دی۔ ایسا لگتا ہے کہ پہلے سے منصوبہ بنا کر اس قتل کو انجام دیا گیا ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ اچانک گولی لگنے سے آدتیہ بیہوش ہو کر وہیں پر گر گیا۔ حادثہ کے بعد پورے علاقے میں دہشت پھیل گئی۔ جب پولیس کو اس کی اطلاع ملی تو، فوراً وہاں پہنچی۔ جائے وقوع سے پولیس نے ایک پستول اور ایک موٹر سائیکل برآمد کیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پہلی نظر میں یہ پورا معاملہ کسی ذاتی رنجش یا تنازعہ سے جڑا ہوا معلوم پڑ رہا ہے۔ جانچ کے بعد ہی پوری تصویر صاف ہو سکتی ہے۔ فی الحال پولیس جائے حادثہ کے قریب لگے سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج دیکھ رہے ہیں۔ پولیس کا دعویٰ ہے کہ اس اچانک ہوئے قتل واقعہ کی سبھی پہلوؤں سے جانچ کی جائے گی اور کیس کو سلجھا لیا جائے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
ہندوستانی گرینڈ ماسٹرکونیرو ہمپی نے تاریخ رقم کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

8 گھنٹے ago
مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جماعت اسلامی ہند نے قطر پر اسرائیل کے جارحانہ حملے کی مذمت کی

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार