• Home
جمعرات, ستمبر 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

بہار اسمبلی انتخاب سے پہلے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
in بہار
0
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

پٹنہ:بہار اسمبلی انتخاب-2025 سے پہلے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اعلانات کا سلسلہ جاری ہے۔ اس کے تحت انہوں نے بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان کیا ہے۔ نتیش کمار نے سوشل میڈیا سائٹ ’ایکس‘ پر بتایا کہ صفائی ملازمین کے حقوق کے تحفظ اور ان کی شکایتوں کو سننے کے لیے ’بہار راجیہ صفائی کرمچاری آیوگ‘ کی تشکیل کی ہدایت دی ہے۔

نتیش کمار نے اپنے سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا، ’’مجھے یہ بتاتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ بہار ریاست میں صفائی ملازمین کے حقوق اور مفادات کے تحفظ، فلاح، ری ہیبلی ٹیشن، سماجی ترقی، شکایتوں کے حل اور مختلف فلاحی منصوبوں کی نگرانی یقینی کرنے کے لیے میں نے بہار ریاستی صفائی ملازمین کمیشن کی تشکل کی محکمہ کو ہدایت دی ہے۔

انہوں نے آگے کہا، ’’یہ کمیشن صفائی ملازمین کے مفادات سے جڑے مشورے، ان کے حقوق کے تحفظ کے سلسلے میں حکومت کو صلاح دے گا اور صفائی کاموں میں لگے لوگوں سے متعلق فلاحی منصوبوں کا جائزہ لے کر اسے نافذ کروانے کے لیے مناسب کارروائی کرے گا۔‘‘

نتیش کمار نے بتایا کہ بہار ریاستی صفائی ملازمین کمیشن میں ایک چیئرمین، ایک ڈپٹی چیئرمین اور 5 رکن ہوں گے جن میں ایک خاتون/ٹرانسجینڈر شامل رہیں گے۔ یہ کمیشن ریاست میں صفائی سے جڑے سماج کے محروم طبقہ کے لوگوں کو مین اسٹریم میں جوڑنے اور ان کئ سماجی اور اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کرے گا۔

واضح رہے کہ نتیش کمار نے ہفتہ کو ’پترکار سمان پنشن یوجنا‘ کے تحت سبھی اہل صحافیوں کو فی ماہ 6 ہزار روپے کی جگہ 15 ہزار روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔ اس بات کی جانکاری بھی انہوں نے اپنے ’ایکس‘ ہینڈل کے ذریعہ ہی دی تھی۔ اس سے پہلے انہوں نے بہار میں 125 یونٹ گھریلو بجلی مفت کرنے کا بھی اعلان کیا تھا جو یکم اگست سے نافذ ہو رہا ہے۔

بہار اسمبلی انتخاب کی بات کی جائے تو یہ رواں سال کے آخر میں متوقع ہے۔ ابھی الیکشن کمیشن نے تاریخوں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ انتخاب کو لے کر بہار میں سبھی سیاسی پارٹیاں پوری طرح سرگرم ہو چکی ہیں اور عوام کو اپنی طرف راغب کرنے کے لیے پوری کوشش کر رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار
بہار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی
بہار

بی ایس پی سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
بلیا ضلع اسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریضوں کا علاج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

8 گھنٹے ago
مشکل وقت میں  دکھ بانٹنا ہی اصل دین-شاہی امام پنجاب

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार