• Home
بدھ, ستمبر 24, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    پٹنہ ہائی کورٹ کے نئے چیف جسٹس پون کمار بھیمپّا بجنتری کی حلف برداری

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    بہار کی سڑکیں خون سے سرخ اورحکومت خاموش تماشائی- تیجسوی یادو

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    این ڈی اے حکومت نے 1200 ایکڑ لائق زراعت اراضی اڈانی پاور کو دے دی: کانگریس

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ’بہار ادھیکار یاترا‘ کے دوران این ڈی اے حکومت پر تیجسوی کا حملہ

    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

انکیتا بھنڈاری کے اہل خانہ مجرموں کو عمر قید کی سزا سےخوش نہیں

فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے اور مجرموں کو پھانسی دینے کی پوری کوشش کریں گے

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2025
in قومی خبریں
0
انکیتا بھنڈاری کے اہل خانہ مجرموں کو عمر قید کی سزا سےخوش نہیں

کوٹ دوار سیول کورٹ نے جمعہ کو اتراکھنڈ کے انکیتا بھنڈاری قتل کیس میں بڑا فیصلہ سنایا۔ عدالت نے مرکزی ملزم پلکت آریہ کے ساتھ سوربھ بھاسکر اور انکت گپتا کو مجرم قرار دیتے ہوئے عمر قید کی سزا سنائی۔ یہ مقدمہ تقریباً دو سال آٹھ ماہ تک عدالت میں چلا۔ عدالت نے تسلیم کیا کہ تینوں مجرموں کا اس قتل میں ہاتھ ہے ۔ سزا سنانے کے بعد تینوں ملزمان کو پولیس حراست میں عدالت سے باہر لا کر جیل بھیج دیا گیا۔تاہم متاثرہ خاندان عدالت کے فیصلے سے مطمئن نہیں ہے۔ انکیتا کے والد وریندر بھنڈاری نے کہا کہ انہیں امید تھی کہ مجرموں کو پھانسی دی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ وہ اس فیصلے کو ہائی کورٹ میں چیلنج کریں گے اور مجرموں کو پھانسی دینے کی پوری کوشش کریں گے۔

انکیتا کی ماں سونی بھنڈاری نے بھی عدالت کے فیصلے کو نامکمل انصاف قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ جس طرح ان کی بیٹی کو قتل کیا گیا اس کے لیے عمر قید کافی نہیں ہے۔ واضح رہے انکیتا بھنڈاری کے قتل کے اس معاملے نے ریاست بھر کے لوگوں کو چونکا دیا تھا اور کئی دنوں تک عوام میں غم و غصہ بھی دیکھا گیا۔ اب خاندان ہائی کورٹ جانے کی تیاری کر رہا ہے۔انکیتا بھنڈاری قتل کیس میں ایس آئی ٹی کی جانچ کے بعد عدالت میں 500 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی گئی۔ اس میں 97 گواہوں کو نامزد کیا گیا۔ ان میں سے 47 گواہ استغاثہ کی جانب سے عدالت میں پیش کیے گئے۔ عدالت نے تمام گواہوں کے بیانات اور شواہد کی بنیاد پر سماعت مکمل کی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی
قومی خبریں

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح
قومی خبریں

بانو مشتاق کے ہاتوں میسور دسہرہ میلہ کا افتتاح

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ
قومی خبریں

جامتاڑہ میں ہاوڑہ-نئی دہلی سپر فاسٹ ٹرین میں آگ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2025
تملناڈو میں نہیں نافذ ہونے دیں گےسی اے اے۔ اسٹالن
قومی خبریں

اسٹالن نے سی اے اے، تین طلاق اور وقف معاملے پر مرکز کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
کوچنگ سانحہ پر دہلی پولیس کو دہلی ہائی کورٹ کی شدیدپھٹکار
قومی خبریں

دہلی یونیورسٹی طلبا یونین کا انتخاب رَد کرنے کی عرضی پر سماعت شروع

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت عرضی پر دہلی پولیس کو نوٹس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 22, 2025
Next Post
ممبئی میں پھرطوفانی بارش نے مچایا کہرام

شمال مشرقی ریاستوں میں بارش نے مچائی تباہی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

آئی اے ایس، آئی پی ایس ہاؤسنگ سوسائٹی میں بھی دھوکہ دہی

9 گھنٹے ago
مدھیہ پردیش میں شیوپورضلع کے 56 مدارس کی منظوری رد

یوپی میں 558 امداد یافتہ مداراس کی تحقیقات پر الٰہ آباد ہائی کورٹ کی روک

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem