• Home
اتوار, جولائی 27, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

    تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ

    آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

    بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

    لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی

    ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

    آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار

    پٹنہ میں پھر قتل، جرائم پیشوں نے سیکورٹی ایجنسی کے مالک کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

    پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس کا مشورہ کسی نجومی نے دیا ہوگا۔منوج جھا

    بہار میں ووٹوں کی چوری نہیں بلکہ دن دہاڑے ’ڈکیتی‘- منوج جھا

    زیر علاج  قیدی چندن مشرا کے قتل کےپانچوں شوٹروں کی شناخت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

اسمبلی انتخاب کےپیش نظر تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف

29 جون کو نتیش کمار کے آبائی ضلع میں طاقت کا مظاہرہ کریں گے چراغ پاسوان

by Qaumi Tanzeem
جون 10, 2025
in بہار
0
2024 کے انتخابات کے لیے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ساتھ اتحاد کے سلسلے میں لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کی میٹنگ

 پٹنہ : رواں سال کے اخیر میں ہونے والے اسمبلی انتخاب سے قبل ہی بہار میں تمام سیاسی پارٹیاں اپنی اپنی حکمت عملی تیار کرنے میں مصروف ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں سے این ڈی کی حلیف پارٹی لوک جن شکتی پارٹی (رام ولاس) کے سپریمو چراغ پاسوان باغیانہ رخ اختیار کیے ہوئے ہیں۔ سب سے پہلے انہوں نے اسمبلی انتخاب لڑنے کا فیصلہ کیا، اس کے بعد 8 جون کو آرا ضلع کے رمنا میدان سے ’نَو سنکلپ ریلی‘ کو خطاب کرتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ بہار کے تمام 243 سیٹوں پر انتخاب لڑیں گے۔ ساتھ ہی انہوں نے لوگوں سے کہا کہ آپ جہاں سے کہیں گے وہاں سے میں انتخاب لڑوں گا۔

دریں اثنا رکن پارلیمنٹ چراغ پاسوان 29 جون کو راجگیر میں ’بہوجن بھیم سنکلپ ریلی‘ کرنے والے ہیں۔ یہ ریلی راجگیر کے گیسٹ ہاؤس میں ہوگی۔ پارٹی کے نالندہ ضلع صدر ستیندر پاسوان مُکُٹ نے اس سلسلے میں بتایا کہ ’’یہ ایک تاریخی ریلی ہوگی۔ ویسے تو نالندہ ضلع کے لیے یہ ریلی ہے، لیکن اس میں مگدھ خطہ کے نوادہ، شیخ پورہ، گیا اور جہان آباد اضلاع کے لوگ بھی شرکت کریں گے۔ یہ میدان 15 سے 20 بیگھا میں ہے، امید ہے کہ پورا میدان لوگوں سے بھرا ہوگا۔

پارٹی کی جانب سے دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ راجگیر کی ریلی آرا ریلی سے بھی بڑی اور تاریخی ہونے والی ہے۔ آرا میں جو ریلی ہوئی تھی وہ ’نو سنکلپ ریلی‘ تھی، لیکن راجگیر میں بابا بھیم راؤ امبیڈکر کے نام سے ریلی کی جا رہی ہے۔ وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے آبائی ضلع میں ریلی کرنے کے پیچھے چراغ پاسوان کا کیا ارادہ ہے، اس پر پارٹی کے ریاستی سطح کے ایک لیڈر نے کہا کہ ’’آرا کی ریلی بہار اسمبلی انتخاب میں چراغ پاسوان کے کردار کی شروعات تھی، لیکن دوسری ریلی چراغ کی طاقت کو ظاہر کرے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
تیجسوی یادو کا بی جے پی پر شدید حملہ
بہار

آپ اتحاد میں کیوں ہیں؟چراغ پاسوان سے تیجسوی یادوکا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 27, 2025
انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش
بہار

بہار میں 70 ہزار کروڑ روپے کے اخراجات کا حساب نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 25, 2025
بہار

بہار اسمبلی میں ’ایس آئی آر‘ پر تیجسوی-نتیش میں تیکھی نوک جھونک

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
لوک سبھا 2024انتخابات کے بعد اقلیتوں بالخصوص مسلمانوں نے راحت کی سانس لی
بہار

ایس آئی آرکے تحت تقریباً 52 لاکھ ووٹرس کے نامو ں کا اخراج یقینی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 23, 2025
آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے  الیکشن کمیشن کا انکار
بہار

آدھار، ووٹر آئی ڈی اور راشن کارڈ کو حتمی شہریت کا ثبوت ماننے سے الیکشن کمیشن کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 22, 2025
Next Post
ملک  میں اے سی 20 ڈگری سے کم اور 28 ڈگری سے زیادہ پر نہیں چلانے کا فیصلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

بہار میں صفائی ملازمین کے لیے کمیشن کی تشکیل کا اعلان

1 گھنٹہ ago
ہری دوار میں  منسا دیوی مندر میں بھگدڑ میں 6 لوگوں کی موت

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार