• Home
پیر, مئی 12, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

سماج وادی پارٹی کے قومی صدر نے کہا کہ 2027 کے اسمبلی انتخاب کی ابھی سے تیاری شروع کر دی جائے

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
in ریاستی خبریں
0
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

لکھنؤ :سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے قومی صدر اور اترپردیش کے سابق وزیر اعلیٰ اکھلیش یادو نے اتوار (11 مئی) کو ایک بار پھر بی جے پی پر جم کر حملہ بولا ہے۔ انہوں نے لکھنؤ واقع پارٹی ہیڈ کوارٹر کے ڈاکٹر رام منوہر لوہیا آڈیٹوریم مں مختلف اضلاع سے آئے کارکنان سے خطاب کیا۔ اکھلیش یادو نے کہا کہ ملک کی سرحدوں کو محفوظ رکھنا، سماجی ہم آہنگی برقرار رکھنا اور معیشت کو مضبوط کرنا کسی بھی حکومت کی اولین اور بنیادی ذمہ داری ہونی چاہیے۔ لیکن موجودہ بی جے پی حکومت ان تینوں محاذوں پر ناکام ثابت ہوئی ہے۔

ایس پی صدر نے کہا کہ ’’آج ملک میں جمہوریت اور آئین پر بحران گہرا ہوتا جا رہا ہے۔ مہنگائی اور بے روزگاری مسلسل بڑھ رہی ہے۔ نوجوانوں کو روزگار نہیں مل رہا ہے، کسان پریشان ہیں اور عام آدمی کی جیب پر مہنگائی کی مار پڑ رہی ہے۔‘‘ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ ہر محکمہ میں بدعنوانی کا راج ہے اور عوام خود کو ٹھگا ہوا محسوس کر رہی ہے۔

نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کی خبر کے مطابق اکھلیش یادو نے کہا کہ آئندہ 2027 کے اسمبلی انتخاب کو لے کر ابھی سے تیاری شروع کر دی جائے۔ پارٹی کارکنان کو بوتھ کی سطح پر مضبوطی کے ساتھ کام کرنا ہوگا اور عوام کے درمیان جا کر بی جے پی کی ناکامیوں کو بتانا ہوگا۔ ساتھ ہی انہوں نے بی جے پی پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ’’بی جے پی صرف جھوٹے وعدوں اور جذباتی نعروں کے سہارے اقتدار میں بنی ہوئی ہے، لیکن اب عوام کا وہم ٹوٹ رہا ہے۔‘‘

اکھلیش یادو نے کارکنان سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ عوام بی جے پی کا اصلی چہرہ پہچان چکی ہے۔ انہوں نے کارکنان سے اپیل کی کہ وہ 2027 کے اسمبلی انتخاب کے لیے پوری طاقت سے میدان میں اتریں اور سماج وادی پارٹی کے ’پی ڈی اے‘ (پسماندہ، دلت، اقلیت) ایجنڈے کے ساتھ گاؤں-گاؤں جائیں۔ ساتھ ہی انہوں نے کہا کہ یہی ایجنڈا سماجی انصاف قائم کرے گا اور اترپردیش کو ایک نئی سمت دے گا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی
ریاستی خبریں

ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی یونیورسٹی اب ’ویر بدھو بھگت یونیورسٹی‘کہی جائے گی

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ
بہار

بھاگلپور کے پیر پینتی میں شدید آتشزدگی، 36 گھر جل کر خاک

by Qaumi Tanzeem
مئی 11, 2025
کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت
بہار

کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم
ریاستی خبریں

یوپی میں14 آئی پی ایس افسران کے تبادلے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج
بہار

بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 6, 2025

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل

’پی ڈی اے‘ کے ایجنڈے کو گاؤں-گاؤں پہنچانے کی اکھلیش یادوکی اپیل

4 سیکنڈز ago
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

8 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार