• Home
منگل, اگست 25, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

    نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو اپنے والد لالو پرساد یادو کے ساتھ پٹنہ واپس

    طلبہ کے مسائل اور بے روزگاری کو لیکر آر جے ڈی کا راج بھون مارچ آج

    دو مرحلوں کے انتخابات کے بعد این ڈی اے کے لوگ ڈپریشن کا شکار۔تیجسوی

    بہار میں اردو، عربی اور فارسی کے اساتذہ کے ساتھ امتیازی سلوک!

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں  کے خلاف طلبہ کا مارچ

    پٹنہ میں بھرتی امتحانات میں بے ضابطگیوں کے خلاف طلبہ کا مارچ

    مظفر پورمیں لاوارث نعش کو نہر میں پھینکنے والے تین پولیس اہلکار معطل

    مظفر پور میں ماں بیٹے کے قتل کا سنسنی خیز معاملہ پولیس نے حل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فلم ’ستلج‘ پر پابندی کے خلاف اکالی رہنماؤں کا احتجاج

کہا- ’کیرالہ اسٹوری‘ اور ’کشمیر فائلز‘ چل سکتی ہیں تو یہ کیوں نہیں؟

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2026
in قومی خبریں
0
فلم ’ستلج‘ پر پابندی کے خلاف اکالی رہنماؤں کا احتجاج

شیرومنی اکالی دل (دہلی) نے پنجابی فلمی اداکار دلجیت دوسانجھ کی فلم ’ستلج‘ پر عائد پابندی کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ’دی کیرالہ اسٹوری‘ اور ’دی کشمیر فائلز‘ جیسی متنازع فلموں کی نمائش کی جا سکتی ہے تو پھر ’ستلج‘ کو کیوں روکا جا رہا ہے۔ پارٹی رہنماؤں نے اعلان کیا کہ وہ اس فلم کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچائیں گے اور جہاں بھی اس کی نمائش کی درخواست موصول ہوگی وہاں اس کا انتظام کیا جائے گا۔

دہلی میں شیرومنی اکالی دل کی جانب سے فلم کی خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ یہ اقدام اس وقت سامنے آیا جب فلم کو او ٹی ٹی پلیٹ فارم پر ریلیز ہونے کے تقریباً 48 گھنٹوں کے اندر ہٹا دیا گیا، جس پر سکھ تنظیموں اور اکالی رہنماؤں نے شدید اعتراض ظاہر کیا۔

شیرومنی اکالی دل (دہلی) کے صدر پرمجیت سنگھ سرنا نے کہا کہ آزادی کے بعد سے سکھ برادری کے ساتھ مسلسل ناانصافی ہوتی رہی ہے اور آج بھی ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکھوں پر ہونے والے مظالم پر مبنی فلم تیار کی گئی، لیکن گزشتہ کئی دہائیوں میں اس موضوع پر ایسی کوئی فلم سامنے نہیں آئی۔ انہوں نے کہا کہ ایک جمہوری ملک میں عوام کو یہ جاننے کا حق ہے کہ سکھ برادری کے ساتھ کیا کچھ ہوا۔

پرمجیت سنگھ سرنا نے دعویٰ کیا کہ بعض اعلیٰ سرکاری عہدیداروں نے غلط مشورے دے کر فلم پر پابندی لگوانے میں کردار ادا کیا۔ انہوں نے سوال اٹھایا کہ اگر فلم سے متعلق فیصلے کرنے والی کمیٹی میں سکھ نمائندے ہی شامل نہیں ہیں تو ایسی کمیٹی کی کیا اہمیت رہ جاتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سکھ برادری اس فلم کو ضرور دیکھے گی اور اس کی نمائش جاری رکھنے کی کوشش کرے گی۔

شیرومنی اکالی دل کے سینئر رہنما منجیت سنگھ جی کے نے کہا کہ اس فلم کو برسوں تک روکے رکھا گیا، پھر پانچ رکنی کمیٹی تشکیل دی گئی، لیکن صرف چند دن نمائش کے بعد ہی اس پر پابندی لگا دی گئی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ’دی کشمیر فائلز‘ اور ’دی کیرالہ اسٹوری‘ جیسی فلموں کی نمائش ممکن ہے تو ’ستلج‘ کو روکنے کی کوئی معقول وجہ نہیں بنتی۔ ان کے مطابق یہ سکھ تاریخ کو دبانے کی کوشش ہے۔

منجیت سنگھ جی کے نے کہا کہ ان کی جماعت فلم کی نمائش کے ذریعے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ سکھوں کی تاریخ صدیوں پر محیط ہے اور عوام اس فلم کو دیکھنا چاہتے ہیں، اس لیے اس پر پابندی عائد کرنا مناسب نہیں۔ انہوں نے خبردار کیا کہ اگر گردواروں کی جانب سے فلم کی نمائش کی درخواست موصول ہوئی تو وہاں بھی اس کا انتظام کیا جائے گا۔ ساتھ ہی انہوں نے عزم ظاہر کیا کہ فلم کو گھر گھر تک پہنچانے کی مہم جاری رکھی جائے گی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی
قومی خبریں

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز
قومی خبریں

اجمیر شریف میں بین الاقوامی صوفی رنگ میلے کا آغاز

by Qaumi Tanzeem
اگست 25, 2026
 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر  اٹھایا سوال
قومی خبریں

 یو اے ای میں ہندوستان کے سابق سفیر نودیپ سوری نے پنجاب میں چل رہے ایس آئی آر پر اٹھایا سوال

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت
قومی خبریں

امراوتی کے سرکاری اسپتال میں آتشزدگی، 3 بچوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر
قومی خبریں

ملک میں ’ایک ملک، ایک انتخاب‘ کو لے کر سیاسی سرگرمیاں عروج پر

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
102لوک سبھا نشستوں پرپہلے مرحلے کی پولنگ آج
قومی خبریں

اتراکھنڈ میں ایس آئی آر کے نام پر مسلم ووٹروں کو ہٹانے کی درخواستیں!

by Qaumi Tanzeem
اگست 24, 2026
Next Post
حماس۔اسرائیل جنگ پر ایران کی نئی دھمکی

امریکی فوج کا ایران پر حملہ ، بندرعباس میں زور دار دھماکے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

افضال انصاری کوگینگسٹر ایکٹ کے تحت ملی سزامنسوخ ہو گئی

الٰہ آباد ہائی کورٹ میں اسکول یونیفارم کے ساتھ حجاب کی اجازت طلب کرنے والی عرضی خارج

14 گھنٹے ago
مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے  ڈرائیورناراض

مراٹھی زبان کے ٹیسٹ میں بے ضابطگی سے ڈرائیورناراض

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem