• Home
جمعرات, دسمبر 25, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

بدایوں میں دردناک سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 31, 2024
in ریاستی خبریں
0
بدایوں میں دردناک سڑک حادثہ، 6 لوگوں کی موت

بدایوں:اتر پردیش کے بدایوں واقع مُجریا علاقہ میں بدایوں-دہلی شاہراہ پر جمعرات کی صبح دیوالی منانے گھر آ رہے 6 لوگوں کی سڑک حادثہ میں موت ہوگئی۔ اس میں 5 لوگ زخمی بھی ہوئے ہیں جن کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔پولیس نے اس کی اطلاع دیتے ہوئے بتایا کہ سبھی نوئیڈا سے ایک لوڈر میں بیٹھ کر اُجھانی واقع اپنے گاؤں جا رہے تھے۔ پولیس نے ذرائع کے حوالے سے جانکاری دی کہ صبح تقریباً 7 بجے لوگوں کو سوار کیے لوڈر گاڑی جب مُجریا قصبہ کے قریب پہنچا تبھی گاؤں سے آ رہے ایک ٹریکٹر ٹرالی سے اس کی زوردار ٹکر ہو گئی۔ اسی درمیان ایک تیز رفتار کار نے بھی لوڈر کو پیچھے سے ٹکر مار دی اور ڈیوائڈر سے جا ٹکرائی۔چشم دیدوں کے مطابق لوڈر کی ٹکر پہلے گاؤں کی روڈ سے اچانک نکل کر شاہراہ پر آئے ٹریکٹر ٹرالی سے ہوئی تھی اس کے بعد کار نے ٹیمپو کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں 6 لوگوں کی جانیں چلی گئیں جس میں ایک حاملہ خاتون بھی شامل ہے۔حادثہ کے بعد ضلع مجسٹریٹ ندھی شریواستو اور سینئر ایس پی برجیش سنگھ موقع پر پہنچے۔ اس دردناک حادثہ کے بعد موقع پر اتنا خون اور گوشت کے لوتھڑے سڑک پر پھیل گئے تھے کہ پولیس نے پوال سے اسے چھپایا۔

ہلاک شدگان میں ضلع بریلی کے تھانہ بھمورا علاقہ کے گاؤں ککری باشندہ کنہئی اپنی بیوی کسم اور چھ سالہ بیٹے کارتک اور سات سالہ بیٹی سینو کے ساتھ نوئیڈا میں کام کرتے تھے۔ وہیں ضلع کے اُجھانی تھانہ حلقہ کے گاؤں مرزاپور باشندہ اتل و اسی گاؤں کے کپتان سنگھ اپنی اہلیہ پان کماری کے ساتھ رہ کر کام کرتے تھے۔حادثہ کی اطلاع ملتے ہی مُجریا تھانہ پولیس موقع پر پہنچی اور سبھی زخمیوں کو بلسی سے ایس سی راجدھانی سی ایس سی میں بھرتی کرایا گیا جہاں سے سبھی کو ضلع اسپتال ریفر کر دیا گیا ہے۔ یہاں ڈاکٹروں نے 6 کو مردہ قرار دے دیا جس میں کنہئی کا پورا کنبہ شامل ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن
بہار

لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 20, 2025
Next Post
نوی ممبئی میں گیس سلنڈر دھماکہ،  دو بچوں سمیت تین ہلاک

نوی ممبئی میں گیس سلنڈر دھماکہ، دو بچوں سمیت تین ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

علی گڑھ مسلم یونیورسٹی میں وی سی کی تقرری کا معاملہ الہ آباد ہائی کورٹ پہنچا،سماعت 9 دسمبر کو

اے ایم یو کیمپس میں ٹیچر ’دانش راؤ‘ کا گولی مار کر بے دردی سے قتل

46 منٹس ago
کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

کیرالہ میں برڈ فلو کی تصدیق، پڑوسی ریاست تمل ناڈو میں الرٹ جاری

53 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem