• Home
منگل, جون 9, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

امریکہ اور چین کے بعد سب سے زیادہ ہندوستان کو قدرتی آفات سے نقصان

اس مرتبہ سیلاب کی وجہ سے ملک کی معیشت کو 10 ہزار کروڑ روپے سے 15 ہزار کروڑ روپے کا خسارہ ہوا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 20, 2023
in قومی خبریں
0
امریکہ اور چین کے بعد سب سے زیادہ ہندوستان کو قدرتی آفات سے نقصان

ہندوستان کے سب سے بڑے بینک ایس بی آئی کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ اس مرتبہ سیلاب کی وجہ سے ملک کی معیشت کو 10 ہزار کروڑ روپے سے 15 ہزار کروڑ روپے کا نقصان ہوا ہے۔ ایس بی آئی کی ایکورویپ رپورٹ میں جو اعداد و شمار پیش کیے گئے ہیں وہ فکر انگیز ہیں۔ رپورٹ میں اس بات کا اعتراف کیا گیا ہے کہ وقت کے ساتھ قدرتی اسباب سے جان و مال کا نقصان بڑھنا فکر انگیز ہے۔ سیلاب سے پہلے بپرجوئے طوفان نے بھی ملکی معیشت کو کافی نقصان پہنچایا تھا۔ ایس بی آئی کی رپورٹ میں تو یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اس وقت امریکہ اور چین کے بعد قدرتی آفات سے سب سے زیادہ نقصان ہندوستان کو ہی ہو رہا ہے۔

ایس بی آئی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1990 کے بعد ہندوستان کو کئی قدرتی آفات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ 1900 سے 2000 کے درمیان کے 100 سالوں میں ہندوستان میں قدرتی آفات کی تعداد 402 تھیں، جبکہ 2001 سے 2022 کے دوران محض 21 سالوں میں یہ تعداد 361 تک پہنچ چکی ہے۔ ایس بی آئی نے قدرتی آفات میں سیلاب کے علاوہ خشک سالی، لینڈ سلائڈنگ، طوفان اور زلزلہ کو شامل کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق سب سے زیادہ تباہی سیلاب سے ہوتی ہے۔ تنہا سیلاب سے تباہی مجموعی قدرتی آفات کا 41 فیصد ہے۔ سیلاب کے بعد طوفان کا نمبر آتا ہے۔ ایس بی آئی کا ماننا ہے کہ ہندوستان میں قدرتی آفات سے زیادہ نقصان ہونے کی ایک بڑی وجہ انشورنس کا نہ ہونا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن
قومی خبریں

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
جون 9, 2026
جے پور میں مسجد-مزار سمیت 5 مذہبی مقامات مسمار

وشاکھا پٹنم اسٹیل پلانٹ میں مزدوروں پر گرا پگھلا ہوا اسٹیل، 8 کی موت

جون 8, 2026
ٹی ایم سی میں پھوٹ – 20 باغی اراکین پارلیمنٹ نے الگ گروپ بنالیا

سلطنت عمان میں طوفانی بارش ،18 افراد جاں بحق
قومی خبریں

شمال مشرقی ہندوستان میں جنوب مغربی مانسون کی پیش قدمی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2026
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
Next Post
لندن کا مشہور تاریخی مقام ’ٹروکاڈرو‘عنقریب مسجد میں تبدیل ہو جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھریلو گیس سلنڈر کے تما م صارفین کے لئے 200روپے کی سبسڈی کا اعلا ن

سبسیڈی والے سلنڈر کی تعداد 9 سے گھٹا کر 4 کیے جانے پر کانگریس کا حملہ

3 منٹس ago
پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی گرفتاری پر لگائی روک

14 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार