• Home
منگل, ستمبر 16, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

    اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

    اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

    انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

    مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

    ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

    بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈاٹا سامنے آنے سے اپوزیشن تنظیموں میں کھلبلی

آل پارٹی میٹنگ میں وزیر اعلیٰ نتیش کما ر گھیرنے کی کو شش۔مسلمانوں کو پسماندہ اور انتہائی پسماندہ میں تقسیم کرنے کا اخترلایمان کا الزام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 4, 2023
in بہار
0
بہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈاٹا سامنے آنے سے اپوزیشن تنظیموں میں کھلبلی

پٹنہ: جہاں کانگریس نے جہاںبہار میں ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈاٹا سامنے لائے جانے کا خیر مقدم کیا ہے، وہیں وزیر اعظم مودی سمیت بی جے پی کے کئی سرکردہ لیڈران نے نتیش حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اس درمیان آج نتیش کمار نے ریاست کی 9 اہم پارٹیوں کی میٹنگ بلائی تھی جو ہنگامہ خیز رہی۔ اس میٹنگ میں اپوزیشن پارٹیوں کی ناراضگی صاف دیکھنے کو ملی۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق میٹنگ میں حزب مخالف لیڈر وجئے سنگھ نے وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامنے ذات پر مبنی مردم شماری کا ڈاٹا ریلیز کیے جانے پر کئی طرح کے سوال رکھ دیے۔ سب سے اہم سوال یہ تھا کہ آخر اس رپورٹ کو جاری کرنے میں اتنی ہڑبڑی کیوں دکھائی گئی۔ انھوں نے پوچھا کہ ابھی نصف ہی رپورٹ سامنے آئی ہے، تو پھر یہ جلد بازی کیوں کی گئی؟ وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے اس پر کہا کہ جلد ہی مکمل رپورٹ بھی سامنے آ جائے گی۔ انھوں نے وضاحت کرتے ہوئے بتایا کہابھی تو نصف رپورٹ ہی سامنے آئی ہے، ڈیڑھ ماہ بعد پوری رپورٹ جاری کی جائے گی جس میں معاشی سروے کا ڈاٹا بھی ہوگا۔
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) کے ریاستی صدر اخترالایمان نے بھی ذات پر مبنی مردم شماری کو لے کر ناراضگی ظاہر کی۔ انھوں نے کہا کہ اقلیتوں کو تقسیم کرنے کا کام اس رپورٹ میں کیا گیا ہے۔ مسلمانوں کو پسماندہ اور انتہائی پسماندہ میں تقسیم کیا گیا ہے۔ دوسری طرف بہار کے سابق وزیر اعلیٰ اور ہندوستانی عوام مورچہ (سیکولر) کے بانی جیتن رام مانجھی نے بھوئیاں ذات کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ اس کی تمام ذیلی ذاتوں کو ایک کر کے تب اعداد و شمار جاری کیا جانا چاہیے۔ بی جے پی لیڈر ہری ساہنی نے بھی ملاح ذات کا معاملہ اٹھایا اور کہا کہ ملاح کی کئی ذیلی ذاتیں ہیں اور ان کے اعداد و شمار الگ الگ جاری کیے گئے ہیں جس سے ملاحوں کی آبادی بہت کم نظر آ رہی ہے۔ حالانکہ میٹنگ میں موجود کانگریس قانون ساز پارٹی کے لیڈر شکیل احمد اور نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے اس ذات پر مبنی مردم شماری اور اس کی رپورٹ کو تاریخی قرار دیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان
بہار

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض
بہار

اسٹوڈنٹ کریڈٹ کارڈ کے تحت اب بغیر سود کے ملے گا قرض

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2025
انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘
بہار

انتخاب سے عین قبل مرکزی حکومت کی جانب سےبہار کو ملی ’ سوغات‘

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 10, 2025
مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور
بہار

مشکل حالات کے سبب بہار کی بیٹیاں تعلیم سے دور

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 9, 2025
ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی
بہار

ڈبل انجن حکومت نے دو نسلوں کو برباد کر دیا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ
بہار

بہار کی سیاست پرمسلمانوں کاغلبہ- 87اسمبلی سیٹوں پر 20 فیصد سے زیادہ مسلم ووٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 7, 2025
Next Post
کناڈا10 اکتوبر تک مزید40 سفارت کارواپس بلائے۔ہندوستان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دھوکہ دہی معاملہ میں راج کُندرا سے پوچھ گچھ

4 گھنٹے ago
کانگریس کی جانب سے ہریانہ کی آٹھ لوک سبھا سیٹوں کے لیے امیدواروں کا اعلان

اسمبلی انتخاب کے پیش نظربہار کانگریس نے نئی الیکشن کمیٹی تشکیل دی

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार