• Home
ہفتہ, مارچ 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

نابالغ کے ساتھ زنا : بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار کو 25 سال قید کی سزا

سونبھدر واقع ایم پی-ایم ایل کورٹ کے جسٹس احسان اللہ خان کا فیصلہ ۔ 10 لاکھ روپےکا جرمانہ بھی لگایاگیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 15, 2023
in ریاستی خبریں
0
نابالغ کے ساتھ زنا : بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار کو 25 سال قید کی سزا

سونبھدر:اتر پردیش کے سونبھدر میں دُدھی سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو گزشتہ روز ایک نابالغ بچی کے ساتھ زنا کے معاملے میں قصوروار ٹھہرایا گیا تھا، اور آج سزا کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے۔ بی جے پی رکن اسمبلی کو عدالت نے 25 سال کی قید اور 10 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنائی ہے۔ جرمانہ کی رقم متاثرہ کو دیے جانے کی ہدایت عدالت کے ذریعہ کی گئی ہے۔
نابالغ سے عصمت دری کے معاملے میں سونبھدر واقع ایم پی-ایم ایل کورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ہے۔ نومبر 2014 میں میورپور تھانہ میں بی جے پی رکن اسمبلی کے خلاف یہ معاملہ درج ہوا تھا اور 8 سالوں کی طویل سماعت کے بعد یہ فیصلہ آیا ہے۔ جسٹس احسان اللہ خان نے قصوروار کے لیے سزا کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ جرمانہ کی پوری رقم متاثرہ کو دی جائے گی۔ عدالت کے فیصلہ کے بعد رام دُلار گونڈ کی اسمبلی رکنیت منسوخ ہونے کا راستہ صاف ہو گیا ہے۔ حالانکہ بی جے پی رکن اسمبلی کے وکیل نے فیصلے کو اوپری عدالت میں چیلنج پیش کرنے کی بات کہی ہے۔
واضح رہے کہ نابالغ کے ساتھ عصمت دری معاملے میں ایم پی-ایم ایل اے کورٹ نے 12 دسمبر کو بی جے پی رکن اسمبلی رام دُلار گونڈ کو قصورار قرار دیا تھا۔ منگل کے روز ہوئی سماعت کے بعد ایم پی-ایم ایل اے کورٹ کے جج جسٹس احسان اللہ خان نے سزا سنانے کے لیے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر کی تھی۔ آج جب رام دُلار گونڈ کو سزا سنائی گئی تو انصاف ملنے پر متاثرہ کے بھائی نے خوشی کا اظہار کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی  پہلی لسٹ جاری
ریاستی خبریں

آسام اسمبلی انتخاب کانگریس کی پہلی لسٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 4, 2026
Next Post
ایودھیا میں بننے والی مسجد کا سنگ بنیادامام حرم رکھیں گے

ایودھیا میں بننے والی مسجد کا سنگ بنیادامام حرم رکھیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

8 گھنٹے ago
کانگریس وفد  کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

کانگریس وفد کی ایرانی سفیر ڈاکٹر محمد فتح علی سے ملاقات

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem