• Home
جمعرات, جولائی 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ابوظہبی مقیم امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کا شیخ زید مسجد دورہ

شیخ زید گرینڈ مسجد سینٹر کی منفرد اشاعتوں میں سے ایک کتاب ’اسپیس آف لائٹ‘ کی کاپی پیش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2023
in عالمی خبریں
0
ابوظہبی مقیم امریکی سفیر مارٹینا اسٹرونگ کا شیخ زید مسجد دورہ

ابوظہبی :متحدہ عرب امارات میں تعینات امریکہ کی خاتون سفیر مارٹینا اسٹرونگ نے شیخ زید مسجد کا دورہ کیا۔ عرب میڈیا کے مطابق مارٹینا اسٹرونگ کو گزشتہ ماہ متحدہ عرب امارات میں سفیر مقرر کیا گیا تھا۔ عرب میڈیا کے مطابق امریکی سفیر نے دارالحکومت ابوظہبی میں شیخ زید مسجد کے دورے کے موقع پر مسجد کے ثقافتی پیغام سے واقفیت حاصل کی۔ رپورٹس کے مطابق امریکی سفیر کو شیخ زید گرینڈ مسجد سینٹر کی منفرد اشاعتوں میں سے ایک کتاب ’اسپیس آف لائٹ‘ کی ایک کاپی بھی پیش کی گئی۔ عرب میڈیا کے مطابق مارٹینا اسٹرونگ اس سے قبل سعودی عرب میں امریکی سفارت خانے میں کام کر چکی ہیں اور وہ عراق، بلغاریہ اور پولینڈ میں بھی تعینات رہ چکی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عمرہ کے دوران خواتین کیلئے لباس سے منسلک شرطوں کی پابندی ضروری
عالمی خبریں

غسل کعبہ کی روح پرور تقریب ‘تین مراحل میںمکمل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2026
یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات
عالمی خبریں

یورپ میں شدید گرمی سے 1,300 سے زائد اموات

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2026
امریکہ نے  ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ
عالمی خبریں

امریکہ نے ایرانی میزائل اور ڈرون سائٹس کوبنایا نشانہ

by Qaumi Tanzeem
جون 27, 2026
ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے  معطل
عالمی خبریں

ایرانی تیل پر عائد پابندیاں 60 دن کے لیے معطل

by Qaumi Tanzeem
جون 23, 2026
امریکہ اور ایران کے درمیان  جاری جنگ کا بالآخر اختتام
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان جاری جنگ کا بالآخر اختتام

by Qaumi Tanzeem
جون 18, 2026
نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نئے ہجری سال کے آغاز پر غلافِ کعبہ تبدیل

by Qaumi Tanzeem
جون 17, 2026
Next Post
خواتین ریزرویشن بل پرلوک سبھا میں بحث آج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگلورو میں پتھر کی کان میں چٹان گرنے سے بہار کے سات مزدور ہلاک

4 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

مہوا موئترا کا باغی ارکانِ اسمبلی پر حملہ

5 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार