• Home
جمعہ, مئی 9, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    کنہیا کمار کی جانب سے  امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی  مذمت

    کنہیا کمار کی جانب سے امتحان دہندگان پر پولیس لاٹھی چارج کی مذمت

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    بی پی ایس سی طلبا کا احتجاجی مظاہرہ-پولیس کا لاٹھی چارج

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کٹیہار میں اسکارپیو اور ٹریکٹر میں شدید ٹکر، 8 کی موت

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    ذات پر مبنی مردم شماری سماجی انصاف کی جانب پہلا قدم

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    دربھنگہ سے تعلق رکھنے والےدیوین بھارتی ممبئی کے نئے پولیس کمشنر

    ہم کسی سے نہیں ڈرتے۔تیجسوی

    نتیش حکومت کے ہر ٹنڈر میں وزراء کیلئے 30 فیصد کمیشن

    ’شرادھ‘ کا کھانا بنانے کے لیے استعمال کیے گئے سلنڈر میں دھماکہ

    لکڑی کےگودام میں آگ لگنے سے ایک کروڑ کا سامان جل کر خاک

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    نائب سینی کے بیان سے بہار میں سیاسی ہلچل تیز

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

    جے پی پل گنگا پتھ میں دو دن بعد ہی دراڑ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

ابو عاصم اعظمی کیس میں پولیس افسر کو سیشن کورٹ کی پھٹکار

عدالت نے کہا کہ پولیس افسر نے ثبوت دیکھے بغیر ہی ابو عاصم اعظمی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

by Qaumi Tanzeem
مارچ 15, 2025
in قومی خبریں
0
نفرت کے سبب ملک میں مسلمانوں اور اقلیتوں کےلئے عرصہ حیات تنگ۔ ابوعاصم اعظمی

ممبئی :اورنگ زیب کے تعلق سے جاری تنازعہ کے درمیان سیشن کورٹ نے ایف آئی آر کا سامنا کر رہے ابو عاصم اعظمی کو گزشتہ منگل کے روز ضمانت دے دی۔ اس ضمانت سے متعلق تفصیلی حکم کی کاپی 13 مارچ کو دستیاب کرائی گئی۔ اس تفصیلی حکم کو دیکھنے سے پتہ چلتا ہے کہ سیشن کورٹ نے ایف آئی آر کے لیے ممبئی پولیس پر تلخ تبصرہ کیا ہے۔کچھ میڈیا رپورٹس میں بتایا جا رہا ہے کہ سیشن کورٹ نے ابو عاصم اعظمی کو ضمانت دیتے ہوئے پولیس افسر کو پھٹکار لگائی۔ عدالت نے کہا کہ پولیس افسر نے ثبوت دیکھے بغیر ہی اعظمی کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ عدالت میں ابو عاصم اعظمی کا کیس لڑنے والے وکیل نے جمعہ کے روز اس سلسلے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے جانکاری دی۔ تفصیلی حکم کی جو کاپی دستیاب کرائی گئی ہے، اس کے مطابق جج وی جی رگھوونشی نے کہا کہ تفتیشی افسر نے اس انٹرویو کو دیکھے بغیر مقدمہ درج کیا، جس میں رکن اسمبلی پر مغل حکمراں اورنگ زیب کی تعریف کر کے جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا الزام لگایا گیا تھا۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے کہ ’’اس معاملے میں تحقیقات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہے، اس لیے ابو عاصم اعظمی کے انٹرویو پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہوگا۔ میں نے تفتیشی افسر سے انٹرویو کی ویڈیو کے بارے میں پوچھا۔ مجھے یہ سن کر حیرت ہوئی کہ تفتیشی افسر کے پاس آج تک مبینہ انٹرویو کی ویڈیو ریکارڈنگ نہیں ہے۔ اس نے انٹرویو دیکھے بغیر جرم درج کر لیا ہے۔‘‘ حالانکہ عدالت نے ابو عاصم اعظمی کو سینئر سیاستداں کے طور پر ’تحمل سے کام لینے‘ اور ’اپنی ذمہ داری کو سمجھنے‘ کی تنبیہ بھی کی۔

واضح رہے کہ ابو عاصم اعظمی کو متنازعہ تبصرہ کی وجہ سے مہاراشٹر قانون ساز اسمبلی کے جاری بجٹ اجلاس سے معطل کر دیا گیا ہے۔ ساتھ ہی متنازعہ تبصروں کے پیش نظر میرین لائنز پولیس اور تھانے پولیس نے مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے، مذہبی عقائد کی توہین اور ہتک عزت سے متعلق تعزیرات ہند کی دفعات کے تحت مقدمہ بھی درج کیا تھا۔ ایف آئی آر میں 3 مارچ کو مہاراشٹر اسمبلی کے احاطے میں نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران اعظمی کے بیانات کا ذکر ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند
قومی خبریں

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا
قومی خبریں

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

by Qaumi Tanzeem
مئی 9, 2025
‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ
قومی خبریں

‘آپریشن سندور’ کے بارے میں سیاسی جماعتوں کو اعتماد میں لینے کے لیے آل پارٹی میٹنگ

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت
قومی خبریں

اُترکاشی میں ہیلی کاپٹر حادثہ، 5 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل
قومی خبریں

دہلی سمیت ملک کی کئی ریاستوں میں ہوئی ماک ڈرل

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2025
امیر جماعت اسلامی ہندکی جانب سے مسلمانوں کے لئے چھ ایکشن پوائنٹس کی تجویز
قومی خبریں

دہشت گردی سنگین مسئلہ اور انسانیت کے خلاف بھیانک جرم-جماعت اسلامی ہند

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2025
Next Post
حکومت کی سطح پر غور کے بعد حجاب پرقطعی فیصلہ۔سدارمیا

کرناٹک میں سرکاری ٹھیکوں میں مسلمانوں کو ملے گا 4 فیصد ریزرویشن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مرکزی بجٹ غریبوں اور مذہبی اقلیتوں کے لیے مایوس کن: جماعت اسلامی ہند

جنگ اور بدامنی کسی کے بھی حق میں نہیں ہے: امیر جماعت اسلامی ہند

11 منٹس ago
پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے  منھ توڑجواب دیا

پاکستان کی جانب سے کیے گئے حملوں کا ہندوستان نے منھ توڑجواب دیا

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem