• Home
بدھ, مارچ 11, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    برڈ فلو کی دہشت، پٹنہ کا چڑیا گھر بند، 4,575 مرغیوں کو مارا گیا

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    عوامی مقامات پر گوشت و مچھلی کی خرید و فروخت پر پابندی

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    بی جے پی کی سازش سے عوام ہوشیار رہیں- تیجسوی یادو

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    میتھلی ٹھاکر کے ’دھرتراشٹرا اور دوریودھن‘ والے بیان پر کھیساری لال کی سخت تنقید

    تیجسوی یادو کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

    لالو یادو پر میتھلی ٹھاکر کے تبصرہ سے تیجسوی یادو ناراض

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

امرتسرمیں شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کا قتل

گینگسٹرز ڈونی بال، پربھ داسووال، اور دیویندر بمبیہا نے قتل کی ذمہ داری قبول کی

by Qaumi Tanzeem
جنوری 5, 2026
in ریاستی خبریں
0
امرتسرمیں شادی کی تقریب میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کا قتل

عام آدمی پارٹی کے موجودہ سرپنچ کو امرتسر کے میریگولڈ ریزورٹ میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔سر پنچ  جرمل سنگھ ایک رشتہ دار کی شادی میں شریک تھا۔وہ  ایک میز پر بیٹھا تھا جب اسے گولی مار کر قتل کر دیا گیا۔ گینگسٹرز ڈونی بال، پربھ داسووال، اور دیویندر بمبیہا نے ذمہ داری قبول کی ہے۔

عام آدمی پاڑٹی کےسرپنچ کے قتل کو لے کر سوشل میڈیا پر ایک وائرل پوسٹ سامنے آئی ہے۔ اس میں کہا گیا ہے، ” سرپنچ کو آج امرتسر کے میریگولڈ ریزورٹ میں قتل کر دیا گیا۔ میں، دونی بال، پربھ داسووال، آفریدی ٹوٹ، محبت رندھاوا، امر خواہ، اور پون شکن اس کی ذمہ داری لیتے ہیں۔” پوسٹ میں مزید لکھا گیا کہ "اس نے پولیس کو پینتیس  لاکھ روپے دیے اور ان کے ساتھ داسووال میں میرا گھر گرانے گیا۔ پولیس کسی کو غیر قانونی طور پر ہراساں نہ کرے۔

اس میں مزید لکھا گیا، "ہم سب نے اس پر دو بار حملہ کیا، لیکن وہ فرار ہو گیا اور ان لڑکوں کو گولی مار دی جو غیر قانونی گھروں میں رہتے تھے اور ان کا ہم سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ ہم نے اسے پہلے ہی ایک پوسٹ میں اس بارے میں آگاہ کر دیا تھا۔ ہم نے اس سے فون پر بات کرنے کی کوشش بھی کی، لیکن یہ کام نہیں ہوا۔”

عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کو اس وقت گولی مار دی گئی جب وہ ایک رشتہ دار کی شادی میں شرکت کر رہاتھا۔ فائرنگ سے شادی میں افراتفری مچ گئی۔ امرتسر میں ایک شادی میں عام آدمی پارٹی کے سرپنچ کو گولی مارنے کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی ہے، جس میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ دو نوجوان شادی میں شریک تھے اور سر پنچ کو قریب سے گولی ماری گئی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت
ریاستی خبریں

اڈیشہ میں 5 طالبات کی پانی میں ڈوبنے سے موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 8, 2026
’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘
بہار

’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

by Qaumi Tanzeem
مارچ 7, 2026
بہار

بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

by Qaumi Tanzeem
مارچ 6, 2026
نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ
بہار

راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ
بہار

ہم لوگ ساتھ رہتے تو یہ دن نہیں دیکھنا پڑتا-تیجسوی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار
ریاستی خبریں

تمل ناڈو میں کانگریس اور ڈی ایم کا اتحادبرقرار

by Qaumi Tanzeem
مارچ 5, 2026
Next Post
کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے نے وبا کی شکل اختیار کی

کیرالہ میں ہیپاٹائٹس اے نے وبا کی شکل اختیار کی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمتوں میں پھر اضافہ

جھانسی میں ٹرک سے تقریباً 524 ایل پی جی سلنڈر غائب

9 گھنٹے ago
وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی  ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

وزیرِ خارجہ ایس جے شنکر کی ایرانی ہم منصب سید عباس عراقچی سے ٹیلی فونی گفتگو

9 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem