• Home
بدھ, ستمبر 23, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

بنگلہ دیش میں خوفناک سڑک حادثہ،14 افراد جاں بحق

ٹرک اور پک اَپ وین میں شدید ٹکر،ایک درجن زخمی

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2023
in عالمی خبریں
0
پورنیہ میں باراتیوں سے بھری کار سڑک پر کھڑے ٹرک سے ٹکرائی، 2 بچیوں سمیت 5 افراد ہلاک، 4 کی حالت نازک

بنگلہ دیش کے سلہٹ ضلع میں بدھ کے روز ٹرک اور پک اَپ وین کی آمنے سامنے ٹکر ہو گئی۔ اس حادثے میں 25 لوگ جاں بحق ہو گئے جب کہ 12 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔ ایک سینئر پولیس افسر نے اس سلسلے میں جانکاری دی۔ سلہٹ کے جنوب سورما پولیس تھانہ انسپکٹر محمد ابوالحسین نے نیوز ایجنسی سنہوا کو بتایا کہ سبھی مرنے والے مزدور تھے۔ افسر نے بتایا کہ یہ حادثہ صبح تقریباً 6 بجے پیش آیا۔ سبھی زخمیوں کو علاج کے لیے مقامی اسپتالوں میں داخل کرایا گیا ہے۔

پولیس حادثے کی جانچ کر رہی ہے۔قابل ذکر ہے کہ خاص طور سے مخدوش شاہراہوں، خراب رکھ رکھاؤ والی گاڑیوں، ڈرائیورس کے ذریعہ ٹریفک اصولوں کی خلاف ورزی اور ٹریفک محکمہ کی نگرانی کی کمی کے سبب بنگلہ دیش میں سڑک حادثات بڑھ رہے ہیں۔ اس وجہ سے یہاں شرح اموات بھی سب سے زیادہ ہے۔ ایک میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش میں عیدالفطر تہوار کے دوران 15 اپریل سے 29 اپریل تک 304 سڑک حادثات میں کم از کم 328 لوگ مارے گئے اور 565 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!
عالمی خبریں

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2026
سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت
عالمی خبریں

سوڈان میں پھر سونے کی کان منہدم، 11 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 21, 2026
ڈونلڈ ٹرمپ ’ہش منی کیس‘ میں مجرم ثابت
عالمی خبریں

مشرق وسطیٰ کے سفر سے گریز کریں – امریکہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2026
سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی
عالمی خبریں

سعودی عرب نے ینبع بندرگاہ سے تیل لوڈنگ روکی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2026
دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس
عالمی خبریں

دنیا کو امن کی ضرورت -جنرل انتونیو گوٹیرس

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 13, 2026
ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق
عالمی خبریں

ایران میں شادی کی تقریب پر امریکی حملہ میں پانچ افراد جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2026
Next Post
سیلاب کیمپ کی تعمیرجلد مکمل کریں:وزیراعلیٰ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹیلی کام سروس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو بغیر ڈیٹا والے پلان کا آپشن دینا ہوگا

3 گھنٹے ago
امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

امریکہ اور ایران کے درمیان اعلیٰ سطحی ملاقات!

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार