• Home
ہفتہ, اگست 23, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

    نتیش کمار کی مقبولیت میں اضافے سے بی جے پی پریشان : شرون کمار

    ہمیں اپنی تنخواہ کب ملے گی؟

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کا بی جے پی اور الیکشن کمیشن پر لوگوں کے آئینی حقوق چھیننے کا الزام

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘جاری

    لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

    ڈرافٹ ووٹر لسٹ سے خارج 65 لاکھ نام ویب سائٹ پر شائع

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    تیجسوی یادو کاووٹوں پر ڈاکہ ڈالنے کا الزام

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    پٹنہ میں 19 سالہ نوجوان کا گولی مار کر قتل

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    پورے ہندوستان میں آر ایس ایس اور بی جے پی آئین کو مٹانے کے درپے

    آپ نے بہار کے نوجوانوں کو کتنا روزگار دیا!مودی سے راہل کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘آج سے شروع

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

ڈرائیور کی سمجھداری سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔ حادثہ کی شکار بس مغربی بنگال سے گروگرام جا رہی تھی

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
in قومی خبریں
0
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر 30 جون کو چلتی بس میں اچانک آگ لگ گئی، جس کی وجہ سے ٹائر پھٹ گیا۔ اس حادثہ سے بس میں سوار مسافروں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔ حالانکہ ڈرائیور کی سمجھداری سے بڑا حادثہ ہونے سے ٹل گیا۔ حادثہ کی شکار یہ بس مغربی بنگال سے گروگرام جا رہی تھی۔ بس میں تقریباً 60 مسافر سوار تھے، جن میں زیادہ تر مزدور تھے۔ یہ حادثہ باکیور تھانہ ٹلیٹیلا گاؤں کے قریب پیش آیا۔

بتایا جاتا ہے کہ بس جیسے ہی ٹلیٹیلا گاؤں کے قریب پہنچی، اس کے پچھلے پہیے میں اچانک آگ لگ گئی۔ آگ نے بریک سسٹم کو بھی اپنی زد میں لے لیا، جس کی وجہ سے ڈرائیور کو بس کو قابو کرنے میں کافی مشقت ہوئی۔ ڈرائیور نے سمجھداری اور عقلمندی کا مظاہرہ کرتے ہوئے بس کو شاہراہ کے کنارے جمع بارش کے پانی میں اتار کر روک دیا اور ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ واقعہ کے وقت مسافروں کے درمیان چیخ و پکار مچ گئی، کئی مسافر سیٹ چھوڑ کر دروازوں اور کھڑکیوں سے باہر نکلنے لگے۔ مقامی لوگوں نے فوری طور پر لوگوں کو بس سے باہر نکالنے اور آگ بجھانے میں مدد کی۔ ساتھ ہی آگ بجھانے والے محکمہ کو بھی واقعہ کی اطلاع دی گئی۔ کچھ ہی دیر میں فائر بریگیڈ کی گاڑی موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پا لیا گیا۔

حادثہ کے بعد تمام مسافروں کو قریب کے ایک گیسٹ ہاؤس میں ٹھہرایا گیا۔ بس ڈارئیور نے مسافروں کو ان کی منزل تک پہنچانے کے لیے متبادل گاڑی کا انتظام کرنا شروع کر دیا۔ اس حادثہ کے بعد مسافروں نے بس کے تکنیکی حالات اور مینٹیننس کے متعلق عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ کئی مسافروں کا کہنا ہے کہ اگر ڈرائیور نے وقت رہتے بس نہیں روکا ہوتا تو بڑا حادثہ ہو سکتا تھا۔ موقع پر پہنچی مقامی پولیس نے جائے وقوعہ کا معائنہ کیا اور تفتیش شروع کر دی ہے۔ ابتدائی تحقیقات میں پتہ چلا ہے کہ بس کے بریک سسٹم میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے آگ لگی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت
قومی خبریں

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
ہماچل کے ممبران اسمبلی نےنااہلی کے خلاف درخواست واپس لی
قومی خبریں

سالیسٹر جنرل تشار مہتا اور سپریم کورٹ کے ججوں کے درمیان دلچسپ بحث

by Qaumi Tanzeem
اگست 22, 2025
اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی
قومی خبریں

اعلیٰ حضرت کی زندگی انسانیت، محبت اور بھائی چارے کی مثال – عمران پرتاپ گڑھی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران حادثہ ۔دو بچیاں ہلاک
قومی خبریں

دیوالی اورچھٹ پر 12 ہزار خصوصی ٹرینیں چلانے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
جون میں 1.61 لاکھ کروڑ روپے جی ایس ٹی کی وصولی
قومی خبریں

جی ایس ٹی سلیب 4 سے گھٹا کر 2 کرنے کی تجویز منظور

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
بہار کو نہیں ملے گاخصوصی ریاست کا درجہ
قومی خبریں

لوک سبھا اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی

by Qaumi Tanzeem
اگست 21, 2025
Next Post
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

راہل گاندھی اور تیجسوی یادو کا خانقاہ رحمانی کا دورہ

9 گھنٹے ago
آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

آر ایس ایس کے خواتین ونگ کے پروگرام میں سنیترا پوار کی شرکت

1 دن ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem