• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں بہار

بہار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں زبردست اضافہ

اکنامک سروے نامی رپورٹ کے مطابق سال 2022-23 میں 7 لاکھ 181 افراد کو کتوں نے کاٹا

by Qaumi Tanzeem
فروری 27, 2024
in بہار
0
بہار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں زبردست اضافہ

پٹنہ :بہار میں کتوں کی دہشت بہت بڑھ گئی ہے۔ اس کا اندازہ ایک تازہ سروے رپورٹ سے لگایا جا سکتا ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ یہاں روزانہ 600 سے زائد افراد کو کتے کاٹ رہے ہیں۔ دراصل بہار میں کتوں کے ذریعہ کاٹے جانے کے معاملوں پر ایک سرکاری رپورٹ سامنے آئی ہے جس میں شہروار ڈاٹا پیش کیا گیا ہے۔ اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2022 کے مقابلے 2023 میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات میں 200 گنا اضافہ ہوا ہے۔بہار اکنامک سروے نامی اس رپورٹ کے مطابق سال 2022-23 میں 7 لاکھ 181 افراد کو کتوں نے کاٹا ہے۔ اس سے پہلے سال 2021-22 میں یہ تعداد صرف 9809 تھی۔ بہار میں روزانہ اوسطاً 600 لوگوں کو کتے کاٹتے ہیں۔ اگر ایک گھنٹے کے حساب سے دیکھا جائے تو ہر گھنٹے میں 25 افراد کو کتے کاٹ رہے ہیں۔ اس معاملے میں پٹنہ کے میونسپل کمشنر (پی ایم سی) انیمیش کمار کا کہنا ہے کہ ’’انہیں اس رپورٹ کے بارے میں معلوم ہوا ہے۔ یہ واقعتاً ایک بڑی مصیبت ہے۔ اس کو روکنے کے لیے ہم جلد ہی اپنی مہم تیز کریں گے۔ اس کے لیے ہم غیر سرکاری تنظیموں کی بھی خدمات لیں گے۔
بہار کے جن اضلاع میں سب سے زیادہ لوگوں کو کتے کاٹتے ہیں ان میں سرِ فہرست بہار کی راجدھانی پٹنہ ہے۔ پٹنہ میں سال 2022-23 میں کتوں کے کاٹنے کے کل 22599 معاملے رپورٹ ہوئے تھے۔ جبکہ نالندہ میں 17,074، گوپال گنج میں 15,253، ویشالی میں 13,110، مغربی چمپارن میں 11,291، مشرقی چمپارن میں 9,975، مدھوبنی میں 8,401 اور ارریہ میں 6,710، نوادہ میں 6,234، سیتامڑھی میں 6,198، جموئی میں 5,851، جہان آباد میں 5,683، بھوجپور میں 5,323، مدھے پورہ میں 5,169 اور دربھنگہ میں 5,023 کیسز رپورٹ ہوئے۔ وہیں بہار میں کھگڑیا میں 1,916، مظفر پور میں 1,258، بکسر میں 686، اورنگ آباد میں 435 اور کیمور میں سب سے کم 33 معاملے رپورٹ ہوئے ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر
بہار

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری
بہار

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 11, 2025
یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو
بہار

یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی
بہار

انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج
بہار

ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل
بہار

خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2025
Next Post
پے ٹی ایم کمپنی میں اتھل پتل سے پریشان ملازم کی خودکشی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

11 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार