• Home
اتوار, ستمبر 6, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

    مرکز کی مودی حکومت پر تیجسوی یادوکا زبردست حملہ

    تیجسوی یادو کا این ڈی اے کے رہنماؤں کو چیلنج

    ’ساون کے آخری سوموار‘ پر سنگھیشور دھام میں بھگڈر ، کئی افراد  زخمی

    مغربی چمپارن ضلع کے لوریا تھانہ علاقے میں  دردناک سڑک حادثہ-5 افرادہلاک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

براڈ کاسٹنگ بل کا نیا ڈرافٹ تیارہوگا

لوگوں کے اعتراض کے بعد حکومت نے براڈکاسٹنگ بل کو فی الحال روک دیا

by Qaumi Tanzeem
اگست 13, 2024
in قومی خبریں
0
اپوزیشن پارٹیاں وقف بل کی مخالفت کریں گی

نئی دہلی: وسیع صلاح و مشورہ کے بعد براڈکاسٹنگ بل کا نیا ڈرافٹ تیار کیا جائے گا۔ کئی لوگوں کے ذریعے اس بل پر اعتراض کے بعد حکومت نے
براڈکاسٹنگ بل 2024‘ کو فی الحال روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مرکزی وزارت برائے اطلاعات و نشریات نے گزشتہ سال نومبر ماہ میں نئے براڈکاسٹنگ ریگولیشن بل سے متعلق پہلا مسودہ تیار کیا تھا۔ اس بل کے ڈرافٹ پر عوامی مشورہ کے لیے آخری وقت 15 جنوری 2024 مقرر تھا۔ یعنی عوامی مشورہ کے لیے وقت ختم ہو گیا تھا اور پھر سبھی مشوروں پر غور و خوض کے بعد حکومت نے ایک نیا مسودہ بھی تیار کر لیا تھا۔
راڈکاسٹنگ بل کا دوسرا مسودہ رواں سال جولائی میں تیار کیا گیا۔ اس براڈکاسٹنگ بل 2024 کو لے کر اپوزیشن نے الزام عائد کیا تھا کہ ترمیم شدہ ڈرافٹ پارلیمنٹ کے چیئر پر رکھے جانے سے پہلے ہی کچھ چنندہ اسٹیک ہولڈرس کے درمیان ’خفیہ طریقے سے‘ افشا کر دیا گیا تھا۔ ڈیجیٹل نیوز پبلشرز اور انفرادی مواد تیار کرنے والے بھی اس بل کی زوردار انداز میں مخالفت کر رہے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2026
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

جھیرم گھاٹی نکسلی حملہ معاملہ:  10 ملزمان قصوروار قرار

ستمبر 5, 2026
اگر یوپی کے ضمنی انتخابات ایمانداری سے ہوئے تو بی جے پی  کی شکست یقینی -عمران مسعود
قومی خبریں

سہارنپور میں مسجد کے انہدام پر عمران مسعود کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم
قومی خبریں

اساتذہ بچوں کو بہتر طریقے سےسمجھنے کی کوشش کریں۔وزیراعظم

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2026
سہارنپور کلکٹریٹ احاطے میں واقع مسجد  منہدم، ضلعی عدالت کے حکم پر ہوئی کارروائی

Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

داڑھی رکھنے پر مسلم پولیس ملازم معطل :سپریم کورٹ اپیل پرسماعت کے لئے تیّار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر تفریق اور نفرت پر مبنی سیاست کی علامت بن چکا ہے-مولانا ارشد مدنی

3 گھنٹے ago
اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

اتراکھنڈ میں مدارس کے خلاف بڑی کارروائی، اب تک 20 مدارس مکمل طور پر بند

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार