• Home
پیر, اکتوبر 20, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

    گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

    سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

    مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

    Auto Draft

    برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

    بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار

    بہار میں 7 مراحل میں ہوں گے انتخاب

    انتخاب کے دوران معذوروں کے لیے خصوصی سہولیات فراہم کرنے کا حکم

    بی جے پی نے  راجستھان، چھتیس گڑھ، مدھیہ پردیش اور تلنگانہ کے الیکشن انچارج کا اعلان کر دیا

    بی جے پی امیدواروں کی دوسری فہرست جاری

    تیجسوی یادو نے راگھوپور اسمبلی حلقہ سے پرچۂ نامزدگی داخل کیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home ریاستی خبریں

فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں سات بار پولنگ کرنے والا نابالغ گرفتار

پولنگ ٹیم کے سبھی اراکین معطل ۔پولنگ مرکز پر از سر نو ووٹنگ کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2024
in ریاستی خبریں
0
فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں سات بار پولنگ کرنے والا نابالغ گرفتار

فرخ آباد :اتر پردیش کے فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں آنے والے ایٹہ ضلع کےایک پولنگ مرکز پر ایک 17 سالہ نوجوان کو مبینہ طور سے بی جے پی امیدوار کے حق میں سات مرتبہ فرضی ووٹنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی متعلقہ پولنگ مرکز کی پولنگ ٹیم کے سبھی اراکین کو معطل کرنے اور اس پولنگ مرکز پر از سر نو ووٹنگ کی ہدایت دی گئی ہے۔سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے اس فرضی ووٹنگ سے متعلق ایک ویڈیو ’ایکس‘ پر شیئر کی ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی اس سلسلے میں بیان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’اپنی شکست سامنے دیکھ کر بی جے پی مینڈیٹ کو جھٹلانے کے لیے سرکاری نظام پر دباؤ بنا کر جمہوریت کو لوٹنا چاہتی ہے۔قومی آوازبیورو
اتر پردیش کے فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں آنے والے ایٹہ ضلع کےایک پولنگ مرکز پر ایک 17 سالہ نوجوان کو مبینہ طور سے بی جے پی امیدوار کے حق میں سات مرتبہ فرضی ووٹنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی متعلقہ پولنگ مرکز کی پولنگ ٹیم کے سبھی اراکین کو معطل کرنے اور اس پولنگ مرکز پر از سر نو ووٹنگ کی ہدایت دی گئی ہے۔
سماجوادی پارٹی چیف اکھلیش یادو نے اس فرضی ووٹنگ سے متعلق ایک ویڈیو ’ایکس‘ پر شیئر کی ہے اور کانگریس لیڈر راہل گاندھی نے بھی اس سلسلے میں بیان شیئر کرتے ہوئے کہا کہ ’’اپنی شکست سامنے دیکھ کر بی جے پی مینڈیٹ کو جھٹلانے کے لیے سرکاری نظام پر دباؤ بنا کر جمہوریت کو لوٹنا چاہتی ہے۔اس فرضی ووٹنگ معاملے میں اتر پردیش کے چیف الیکٹورل افسر نودیپ رنوا نے ایک بیان جاری کر کہا ہے کہ متعلقہ پولنگ ٹیم کے سبھی اراکین کو معطل کرنے اور ڈسپلنری کارروائی شروع کرنے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔ انھوں نے کہا کہ متعلقہ پولنگ مرکز پر از سر نو ووٹنگ کی سفارش الیکشن کمیشن سے کر دی گئی ہے۔ رِنوا کا کہنا ہے کہ اتر پردیش کے بقیہ مراحل میں بھی الیکٹورل افسران کو ووٹرس کی شناخت کے عمل کو سختی سے انجام دینے کی ہدایت جاری کی گئی ہے۔

رِنوا نے فرضی ووٹ ڈالنے والے نوجوان سے متعلق بتایا کہ ملزم کو پولیس نے پکڑ لیا ہے اور اس کے خلاف متعلقہ دفعات میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔ اس سلسلے میں نوجوان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس نے اس کے خلاف ایف آئی آر درج کی اور اسے حراست میں لے لیا۔ ایک افسر نے پیر کے روز یہ جانکاری دی۔ ایف آئی آر کے مطابق 13 مئی کو علی گنج (ایٹہ) اسمبلی سیٹ کے تحت تھانہ نیا گاؤں کے گرام کھریا پماران کے بوتھ نمبر 343 پر پردھان انل ٹھاکر کے بیٹے نے تقریباً سات سے آٹھ مرتبہ فرضی ووٹ ڈالے اور اس کی باقاعدہ ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر خود پوسٹ بھی کیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا
بہار

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم
بہار

گری راج سنگھ کے متنازع بیان  سے بہار کی سیاست گرم

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 20, 2025
سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ
بہار

سپور ضلع میں این ایچ-327 پر خوفناک حادثہ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد
بہار

مڑھورا سے این ڈی اے امیدوار سیما سنگھ کی نامزدگی رَد

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 18, 2025
Auto Draft
بہار

برقع نشیں خواتین کے لیے الیکشن کمیشن کا خصوصی انتظام

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے  آر جے ڈی  امیدوار
بہار

بھوجپوری اداکار کھیساری لال یادو چھپرا سے بنے آر جے ڈی امیدوار

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 17, 2025
Next Post
لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

نوجوان کرکٹر ویبھو سوریہ ونشی کو ’فیوچر ووٹر آئیکن‘ بنایا گیا

1 گھنٹہ ago
راہل گاندھی نے دیوالی پرمٹھائی کی دکان پہنچ کر بنائی امرتی

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार