• Home
ہفتہ, ستمبر 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

آنکھوں کے علاج کے لیے بیرون ملک جانے کی ملی مشروط اجازت

by Qaumi Tanzeem
اگست 10, 2026
in قومی خبریں
0
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) رکن پارلیمنٹ ابھیشیک بنرجی کو سپریم کورٹ سے پیر (10 اگست) کو بڑی راحت ملی ہے۔ عدالت نے آنکھوں کے علاج کے لیے ابھیشیک بنرجی کو بیرون ملک جانے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔ سپریم کورٹ نے ابھیشیک بنرجی کو رواں سال ستمبر میں 3 ہفتہ بیرون ملک جا کر علاج کرانے کی اجازت دی ہے۔

سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ ابھیشیک بنرجی کو بیرون ملک جانے سے قبل اپنے سفر کا مکمل شیڈول، فلائٹ کی مکمل تفصیلات، ٹھہرنے کی جگہ اور علاج کرانے والے اسپتال یا ڈاکٹر کی معلومات فراہم کرنی ہوں گی۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ ہر شہری کو بیرون ملک سفر اور اپنی پسند کا علاج کرانے کا حق ہے۔ ابھیشیک بنرجی کی جانب سے عدالت میں دلیل دی گئی کہ وہ جانچ میں شامل ہو چکے ہیں اور بیرون ملک سفر کے دوران بھی ضروری شرائط پر عمل کرنے کے لیے تیار ہیں۔ عدالت نے ان حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے ستمبر میں 3 ہفتوں کے بیرون ملک سفر کی اجازت دے دی۔

واضح رہے کہ کلکتہ ہائی کورٹ نے حال ہی میں ابھیشیک بنرجی کو بیرون ملک جا کر علاج کرانے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا اور کہا تھا کہ کولکاتہ کے سرکاری ایس ایس کے ایم اسپتال کے ماہرین سے مشورہ لیں۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ ابھیشیک بنرجی کے علاج کے متبادل پر غور کرتے وقت اس بات کو بھی مدنظر رکھنا ہوگا کہ ان پر کئی مجرمانہ مقدمات چل رہے ہیں، جن کی تحقیقات ابھی جاری ہے۔

ابھیشیک بنرجی میڈیکل بورڈ کے سامنے جانے کے لیے راضی نہیں تھے۔ اس کے بعد کلکتہ ہائی کورٹ نے ان کی عرضی خارج کر دی تھی۔ ہائی کورٹ نے کہا تھا کہ درخواست گزار کے وکیل کی دلیل کو دیکھتے ہوئے کہ وہ (ابھیشیک بنرجی) عدالت کی ہدایت کے مطابق میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش نہیں ہوں گے۔ عدالت کا ماننا تھا کہ عرضی دائر کر کے اٹھائے گئے مسائل کو مزید وقت تک زیر التوا نہیں رکھنا چاہیے۔ اس لیے موجودہ عرضی خارج کی جاتی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر
قومی خبریں

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بالی ووڈ کے معروف  مزاحیہ اداکار مشتاق خان کا 56 برس کی عمر میں انتقال

ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

بیوی کا شوہر کو سانولا یا موٹا کہنا طلاق کی بنیاد نہیں بن سکتا-چھتیس گڑھ ہائی کورٹ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ
قومی خبریں

اتوار کو سرکاری اور علاقائی دیہی بینک کھلے رکھنے کا فیصلہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2026
دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی
قومی خبریں

دہلی میں مسجد پر بلڈوزرایکشن کی جماعت اسلامی ہند نے شدید مذمت کی

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 24, 2026
Next Post
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

آسام کی حتمی این آر سی میں شامل 3 کروڑ سے زائد شہری 6 سال بعد بھی قومی شناختی کارڈ سے محروم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

غیر شفاف طریقہ کار اورساتھی کمشنروں کی آراءکو نظرانداز کرنے پر چیف الیکشن کمشنر گیانیش کمار کی جواب دہی طے کی جائے : پروفیسر سلیم انجینئر

13 گھنٹے ago
بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

بی جے پی کے اتحادیوں نے بھی اٹھائے الیکشن کمیشن پر سوال

14 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार