• Home
اتوار, اپریل 12, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی خدمات مسلسل بند

ملک میں وی پی این سروسز کو بھی محدود کر دیا گیا ہے۔کیوں؟کسی کو نہیں پتہ

by Qaumi Tanzeem
فروری 26, 2024
in عالمی خبریں
0
پاکستان میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس کی خدمات مسلسل بند

اسلام آباد: پاکستان میں 17 فروری سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی خدمات ملک بھر میں معطل ہیں۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ حکومت کی جانب سے اس کی کوئی وجہ نہیں بتائی گئی ہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق ہزاروں پاکستانی معلومات کی فوری ترسیل کے لیے ایلون مسک کی ملکیت والے پلیٹ فارم کو استعمال کرتے ہیں لیکن 17 فروری سے وہ اس سے محروم ہیں۔رپورٹ میں عالمی انٹرنیٹ مانیٹر نیٹ بلاکس کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ملک میں وی پی این سروسز کو بھی محدود کر دیا گیا ہے جس کی وجہ سے صارفین کو مائیکرو بلاگنگ سائٹ تک رسائی میں دشواری کا سامنا ہے۔ ویب سائٹ ٹریکر ڈاؤن ڈٹیکٹر ڈاٹ کام نے کہا، ’’صارف کی رپورٹیں ایکس پر ممکنہ مسائل کی نشاندہی کرتی ہیں۔
قبل ازیں، 8 فروری کے عام انتخابات سے قبل بھی صارفین متعدد سوشل میڈیا سائٹس تک رسائی حاصل کرنے سے قاصر تھے، جسے متعلقہ حکام نے ’تکنیکی خرابی‘ قرار دیا تھا۔ تاہم نگراں حکومت کے مطابق دہشت گردی سے بچنے کے لیے پولنگ کے دن انٹرنیٹ بند کیا گیا تھا۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق متوقع سروے مکمل ہونے کے بعد ایکس تک رسائی میں بار بار رکاوٹیں آ رہی ہیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس
عالمی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
عالمی خبریں

ایران میں 30 سے زائد جامعات پر حملے 60 سے زائد طلبہ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم
عالمی خبریں

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
سابق امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ مشکل میں پھنسے
عالمی خبریں

ایران کے حوالے سے امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ کےمؤقف میں اچانک نرمی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
ٹرمپ پر بزنس فراڈ کیس 35.5کروڑامریکی ڈالرکا جرمانہ عائد
عالمی خبریں

مغربی ایشیا کشیدگی کے درمیان دواؤں اور دھاتوں پر سخت ٹیرف نافذ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 3, 2026
Next Post
نیو یارک میں لگی آگ میں ہلاک فاضل خان کی میت ہندوستان لانے کی کوششیں جاری

نیو یارک میں لگی آگ میں ہلاک فاضل خان کی میت ہندوستان لانے کی کوششیں جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

مندروں کی مسماری کی داستانوں کا حقیقی تاریخ سے کوئی تعلق نہیں

3 گھنٹے ago
مسلسل بارش کی وجہ سےپہاڑی علاقوں میں حالات  تشویشناک

مغربی طلاطم کے اثر سے پہاڑوں پر بارش

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem