• Home
پیر, اپریل 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ترہت کونسل سیٹ کے لیے این ڈی اے میں اختلاف

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے سامان کی نئے پتے پر منتقلی شروع

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    ارریہ میں دوہرے قتل پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    تیجسوی یادو کی بہار حکومت کو نصیحت

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    14 اپریل کے بعد ملے گابہار کو نیا وزیراعلیٰ

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

ایک ہفتے میں 55 لاکھ 67 ہزار افراد نےمسجد نبوی کی زیارت کی

زائرین میں 12 ہزار 744 بزرگ اور معذور افراد بھی شامل

by Qaumi Tanzeem
فروری 17, 2024
in عالمی خبریں
0
ایک ہفتے میں 55 لاکھ 67 ہزار افراد نےمسجد نبوی کی زیارت کی

مدینہ منورہ : گزشتہ ایک ہفتے کے دوران مسجد نبوی ؐمیں 55 لاکھ 67 ہزار 84 نمازیوں اور زائرین کی آمد ہوئی۔عرب میڈیا کے مطابق مسجد نبوی کے امور کی دیکھ بھال کے ادارے نے بتایا ہے کہ حرم نبوی ؐ میں آنے والوں میں 12 ہزار 744 بزرگ اور معذور افراد بھی شامل تھے۔ادارے کے مطابق اس دوران 5 لاکھ 81 ہزار 806 افراد نے روضہؐ پر حاضری دی جبکہ ریاض الجنہ میں ایک لاکھ 50 ہزار 912 مرد اور ایک لاکھ 15 ہزار 484 خواتین نے نماز ادا کی۔مسجد نبویؐ میں موجود لائبریری سے 11 ہزار 753 افراد نے استفادہ کیا جبکہ نمائشوں اور عجائب گھروں میں 3 ہزار 763 افراد آئے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر دو روپے کی کمی
عالمی خبریں

بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں زبردست اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ایرانی سفارتخانے پر حملے کے بعد اسرائیل کو جوابی حملے کا خدشہ
عالمی خبریں

آبنائے ہرمز میں امریکی ناکہ بندی کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
اپریل 13, 2026
ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس
عالمی خبریں

ایران کے خلاف جنگ میں امریکہ-اسرائیل کی شکست ہوئی -روس

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی
عالمی خبریں

ایران اور امریکہ- اسرائیل کے درمیان عارضی جنگ بندی

by Qaumi Tanzeem
اپریل 8, 2026
ایران میں5جولائی کودوبارہ انتخاب کا فیصلہ۔ کسی بھی امیدوار کو50 فیصدووٹ نہیں ملے
عالمی خبریں

ایران میں 30 سے زائد جامعات پر حملے 60 سے زائد طلبہ جاں بحق

by Qaumi Tanzeem
اپریل 7, 2026
قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم
عالمی خبریں

قاسم سلیمانی کی بھتیجی کو امریکہ چھوڑنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
اپریل 5, 2026
Next Post
دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےعدالت میں پیش

دہلی کے وزیر اعلیٰ کیجریوال ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعےعدالت میں پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اتراکھنڈ کے جنگلوں میں لگی آگ پرسپریم کورٹ کی جانب سے ریاستی حکومت کی سرزنش

ووٹنگ سے قبل ’بایو میٹرک‘ کے مطالبہ پر مفاد عامہ کی عرضی

10 منٹس ago
آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

آشا بھوسلے کو نمناک آنکھوں سے الوداع

25 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem