• Home
جمعرات, اپریل 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    نالندہ کے شیتلا مندر میں بھگدڑ، 8 عقیدت مندوں کی موت

    لوک سبھا انتخابات کےنتیجے آنے کے بعد بہار میں بڑا واقعہ پیش آنے کاتیجسوی کا دعویٰ

    یہ فیصلہ دباؤ میں لیا گیا اور بہار کو ٹھگا گیا

    آپ ایک خاتون ہیں اورآپ کو کچھ نہیں معلوم۔نتیش کمار

    نتیش کمار کا قانون ساز کونسل کی رکنیت سے استعفیٰ

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    پنکچر بنانے والے کی بیٹی صبرین پروین بنی ٹاپر

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈکے 10ویں کے نتائج کا اعلان

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    نوادہ میں رام نومی جلوس کے دوران تشدد

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ہلدوانی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

متاثرہ علاقوں میں دو کے بجائے تین گھنٹے کے لیے کرفیو میں نرمی

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2024
in قومی خبریں
0
ہلدوانی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

ہلدوانی : بلڈوزر کی کارروائی کے خلاف 8 فروری کو ہلدوانی کے بنبھول پورہ علاقے میں پھوٹ پڑے تشدد کے بعد انتظامیہ نے جمعہ کو مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔ انتظامیہ نے کہا ہے کہ مساجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ لوگوں کو اپنے گھروں میں ہی نماز ادا کرنی ہوگی۔ اس کے علاوہ بنبھول پورہ علاقے میں تشدد کے 9ویں دن کرفیو میں نرمی توسیع دی گئی ہے۔
انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ جمعہ کو تشدد سے متاثرہ علاقوں میں دو کے بجائے تین گھنٹے کے لیے کرفیو میں نرمی کی دی جارہی ہے۔ لائن نمبر، قدوائی نگر، غفور بستی، ملک باغ، اندرا نگر، شانی بازار روڈ جیسے علاقوں میں کرفیوں میں نرمی کی جارہی ہے۔ بنبھول پورہ میں تین گھنٹے کے لیے جنرل اسٹور کھولنے کی اجازت دی گئی ہے۔ لوگ ضروری اشیاء کی خریداری کے لیے گھروں سے باہر نکل سکیں گے۔ بنبھول پورہ میں ضروری اشیاء کی دکانیں صبح 8 سے 11 بجے تک کھلی رہی۔ گوجاجلی، ریلوے مارکیٹ، ایف سی آئی میں صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک نرمی ہوگی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں
قومی خبریں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 2, 2026
نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا
قومی خبریں

نہ راستہ کھلے گا، نہ ہی مذاکرہ ہوگا

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند
قومی خبریں

ایل پی جی کی کمی کی وجہ سے ٹیکسٹائل، ماربل اور کیمیکل فیکٹریاں بند

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

کمرشل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات
قومی خبریں

بابا صاحب کے پوتے کی ایس پی سربراہ سے ملاقات

by Qaumi Tanzeem
اپریل 1, 2026
Next Post
اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

اویسی کی جانب سےالکٹرول بانڈس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

گھر میں مذہبی سرگرمی کے لیے اجازت کی ضرورت نہیں

2 گھنٹے ago
ریزرویشن پر پٹنہ ہائی کورٹ کے فیصلے پر روک سے سپریم کورٹ کا انکار

تاریخی ’بھوج شالہ‘ تنازعہ میں مسلم فریق کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem