• Home
جمعہ, دسمبر 26, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد

    اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا  کامیاب آپریشن

    لالو پرساد کی بائیں آنکھ کا کامیاب آپریشن

    نصرت پروین  کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    نصرت پروین کا بہار میں ہی نوکری کرنے کا فیصلہ

    جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدپارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

    مردوں کے اکاؤنٹس میں پہنچنے والے 10-10 ہزار روپے کی وصولی آسان نہیں

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    تقرری نامہ حوالے کرتے وقت نتیش کمار نے خاتون ڈاکٹر کا حجاب ہٹا دیا

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    دربھنگہ ضلع کے جالے بلاک سے جاری خط سے ریاست کی سیاست میں بھونچال

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    مظفر پور میں باپ نے 5 بچوں سمیت پھانسی لگا لی

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    ہجومی تشدد کے شکار اطہر حسین کی دردناک موت

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

    بیگو سرائے میں کپڑا تاجر کا قتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں

کرناٹک میں2024-25کے لئے عام بجٹ پیش

وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کئے گئے

by Qaumi Tanzeem
فروری 16, 2024
in ریاستی خبریں
0
کرناٹک میں2024-25کے لئے عام بجٹ پیش

بنگلور:کرناٹک بجٹ کرناٹک کے وزیر اعلی سدارامیا نے جمعہ کو2024-25کے لئےکرناٹک کا عام بجٹ پیش کیا۔ سی ایم سدارامیا کے پاس خزانہ کا محکمہ بھی ہے۔ کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپئے مختص کیے ہیں۔ عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپئے مختص کیے گئے ہیں اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ رکھا گیا ہے۔سی ایم سدارامیا کے پاس خزانہ کا محکمہ بھی ہے۔ انہوں نے لگاتار 15واں بجٹ پیش کیا ہے۔ 3.71 لاکھ کروڑ روپے کے بجٹ کے ساتھ، بجٹ کا مقصد مالیاتی احتیاط کو برقرار رکھتے ہوئے تعلیم، صحت کی دیکھ بھال اور بنیادی ڈھانچے جیسے اہم شعبوں کو ترجیح دینا ہے۔
ہم آپ کو بتادیں کہ کرناٹک حکومت نے بجٹ میں وقف املاک کے لیے 100 کروڑ روپے کا انتظام کیا ہے۔ اس کے ساتھ ہی عیسائی برادری کے لیے 200 کروڑ روپے اور دیگر مذہبی مقامات کے لیے 20 کروڑ روپے کا فنڈ مختص کیاگیاہے۔ اس کے علاوہ 10 کروڑ روپے کی لاگت سے ایک عظیم الشان حج بھون بنانے کا بھی اعلان کیا گیا ہے۔ یہ حج بھون مینگلور میں تعمیر کیا جائے گا۔ کرناٹک اسمبلی میں بجٹ کے دوران اپوزیشن جماعتوں نے کانگریس حکومت پراقلیتی نواز بجٹ پیش کرنے کا الزام لگایا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے
ریاستی خبریں

گجرات کے کچھ میں زلزلے کے جھٹکے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2025
20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران
ریاستی خبریں

20 سال بعد ساتھ آئے ’ٹھاکرے برادران

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 24, 2025
جے ڈی(یو)کی جانب سےاین ڈی اے میں واپس ہونے کی خبر  مسترد
بہار

اقلیتی طلبہ کے روشن مستقبل کی سمت میں حکومت کاا ہم قدم

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 23, 2025
ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو  راحت
ریاستی خبریں

ہماچل پردیش میں قرض میں ڈوبے چھوٹے دکانداروں کو راحت

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
صابر ملک کی بیوی کومغربی بنگال حکومت نے دی نوکری
ریاستی خبریں

مغربی بنگال میں پیسوں کے دَم پر مسلمانوں کو تقسیم کرنے کی کوشش: ممتا بنرجی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2025
بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع
ریاستی خبریں

بھوپال میں میٹرو کی ’اورنج لائن‘ کا پہلا مرحلہ شروع

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 21, 2025
Next Post
ہلدوانی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

ہلدوانی میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں ملی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ٹرین میں دہشت گرد ہونے کی خبر- ممبئی سے امرتسر جانے والی ٹرین متھرا میں روکی گئی

شمالی ہندوستان میں گھنے کہرے کے سبب ریل خدمات شدید متاثر

2 گھنٹے ago
بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

بنگالی فلموں کی مشہور اداکارہ پارنو مترا بی جے پی چھوڑ کر ترنمول کانگریس میں شامل

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem