• Home
اتوار, جولائی 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

    ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

    نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

    ووٹر لسٹ کی ’نظرثانی‘کے خلاف اے ڈی آرنے سپریم کورٹ کا دروازہ کھٹکھٹایا

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں کے لئے 27 فروری کوانتخاب کا اعلان

پچاس راجیہ سبھا اراکین 2 اپریل کو سبکدوش اور 6 دیگر اراکین 3 اپریل کو سبکدوش ہوجائیں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 29, 2024
in قومی خبریں
0
راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں کے لئے 27 فروری کوانتخاب کا اعلان

نئی دہلی :راجیہ سبھا کی 56 سیٹوں پر آئندہ 27 فروری کو انتخاب کرائے جائیں گے۔ یہ سبھی سیٹیں اپریل ماہ میں خالی ہو رہی ہیں جس پر انتخاب کرانے سے متعلق الیکشن کمیشن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے بتایا کہ 15 ریاستوں میں اپریل ماہ میں راجیہ سبھا کی 56 سیٹیں خالی ہو رہی ہیں۔ ان سبھی سیٹوں کے لیے 27 فروری کو انتخاب ہوگا۔ 50 راجیہ سبھا اراکین 2 اپریل کو سبکدوش ہوں گے، جبکہ 6 دیگر اراکین 3 اپریل کو سبکدوش ہونے والے ہیں۔جن ریاستوں سے تعلق رکھنے والے راجیہ سبھا اراکین کی مدت کار اپریل ماہ میں ختم ہو رہی ہے، ان ریاستوں کے نام ہیں آندھرا پردیش (3)، بہار (6)، چھتیس گڑھ (1)، گجرات (4)، ہریانہ (1)، ہماچل پردیش (1)، کرناٹک (4)، مدھیہ پردیش (5)، مہاراشٹر (6)، تلنگانہ (3)، اتر پردیش (10)، اتراکھنڈ (1)، مغربی بنگال (5)، اڈیشہ (3) اور راجستھان (3)۔
راجستھان کی 3، اتر پردیش کی 10 اور اتراکھنڈ کی 1 راجیہ سبھا سیٹوں پر ہونے والے انتخابات کو بہت اہم تصور کیا جا رہا ہے۔ یوپی کی ایک سیٹ سماجوادی پارٹی لیڈر جیہ بچن کے پاس ہے جبکہ 9 پر بی جے پی کا قبضہ ہے۔ بی جے پی کے جن راجیہ سبھا اراکین کی مدت کار ختم ہو رہی ہے ان میں اشوک واجپئی، انل جین، انل اگروال، کانتا کردم، سکلدیپ راجبھر، جی وی ایل نرسمہا راؤ، ہرناتھ سنگھ یادو اور وجئے پال تومر شامل ہیں۔ اتراکھنڈ سے انل بلونی کی مدت کار اپریل ماہ میں ختم ہو رہی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ
قومی خبریں

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

by Qaumi Tanzeem
جولائی 6, 2025
سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت
قومی خبریں

سنبھل میں باراتیوں سے بھری گاڑی دیوار سے ٹکرائی، دولہا سمیت 8 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
جماعت اسلامی ہند کا عوامی تحفظ کی پالیسیز میں فوری اصلاحات کا مطالبہ

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

محرم کے جلوسوں کے حوالے سے وزیر اعظم کے نام شیعہ پرسنل بورڈ کاخط
قومی خبریں

بلرام پور قصبہ میں تعزیہ دفنانے کی جگہ تبدیل کرنے کے خلاف عرضی پر کوئی راحت نہیں

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2025
گیانواپی کی طرح متھرا کی شاہی عید گاہ کی بھی سائنسی سروے کرانے کی درخواست
قومی خبریں

شاہی عیدگاہ مسجد کو متنازع ڈھانچہ قرار دینے سے الہ آباد ہائی کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2025
Next Post
متھرا کی شاہی عیدگاہ مسجد کمپلیکس میں سروے پر پابندی برقرار رہے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

امام حسین کی قربانی ہر دور کے لیے مشعل راہ

2 گھنٹے ago
پارلیمانی رکنیت کی منسوخی کے خلاف مہوا موئترانے سپریم کورٹ دروازہ کھٹکھٹایا

ووٹر لسٹ میں ترمیم کو لے کر سیاسی ہنگامہ جاری

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार