• Home
پیر, ستمبر 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سعودی واقع سفارت خانہ میں یوم جمہوریہ پر تقریب پرچم کشائی کا انعقاد

سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے صدر جمہوریہ ہند کا قوم کے نام دیا گیا پیام پڑھ کر سنایا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 27, 2024
in قومی خبریں
0
سعودی واقع سفارت خانہ میں یوم جمہوریہ پر تقریب پرچم کشائی کا انعقاد

ریاض : سفارت خانہ ہند ریاض میں 75 ویں یوم جمہوریہ تقریب روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔سفارت خانہ میں سفیر ہند ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے قومی ترنگا لہرا کر تقریب کا افتتاح کیا جس کے بعد انہوں نے صدر جمہوریہ ہند کا قوم کے نام دیا گیا پیام پڑھ کر سنایا۔اس موقع پر ڈاکٹر سہیل نے مہماناں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آج کی یوم جمہوریہ تقریب کی خصوصیت اور اہمیت یہ ہے کہ ہم یہ تقریب دستور ہند اپنانے کے 75 ویں سال اور امرت کال میں یہ جشن منارہے ہیں۔ تقریب میں بہت بڑی تعداد میں شریک مرد و خواتین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے سفیر ہند نے یہ بھی کہا کہ ملک ترقی کی راہ پر تیزی سے گامزن ہے۔
خطاب سے قبل ڈاکٹر سہیل نے ایمبیسی احاطہ میں نصب مہاتماگاندھی کے مجسمہ کی گلپوشی کی اور خراج پیش کیا۔ اس موقع پر رقص و قومی نغمات پر مشتمل ایک رنگارنگ کلچرل پروگرام بھی پیش کیا گیا جس میں انٹرنیشنل انڈین اسکول ریاض، انڈین پبلک اسکول ریاض اور انڈین کمیونٹی کی خواتین شامل تھیں۔ سعودی عرب میں جمعہ کی ہفتہ واری تعطیل کی وجہ سے تقریب میں کمیونٹی کی اتنی بڑی تعداد نے شرکت کی کہ ایمبیسی کا وسیع احاطہ تنگ دامنی کا شکوہ کر رہاتھا۔ مہمانان، سفارت کار اور کمیونٹی اراکین نے ایک دوسرے کو یوم جمہوریہ کی مبارکباد دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار
قومی خبریں

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

الیکشن کمشنروں کی تقرری سے متعلق نئے قانون پر روک لگانے سے سپریم کورٹ نےانکار
قومی خبریں

دہلی میں نابالغ کی آبرو ریزی کے معاملے پر سپریم کورٹ سخت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ
قومی خبریں

اجین شاہی مسجد پر بلڈوزر کارروائی سے قبل ہنگامہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
مرکزی بجٹ سے شئر بازارمیں اتھل پتھل۔سرمایہ کاروں کو 10 لاکھ کروڑ روپے کا نقصان
قومی خبریں

شیئر بازار میں افراتفری کا ماحول -سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 28, 2026
سپریم کورٹ کے فیصلے کی وزیر اعظم کی جانب سے ستائش
قومی خبریں

نوجوانوں کے ذریعہ منشیات کے خلاف لیے گئے عزم کی وزیراعظم مودی نے کی ستائش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 27, 2026
Next Post
اب مناسک حج اور عمرہ کے دوران پورٹیبل ایئر کنڈیشنر کی سہولت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں  فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

یو پی آئی پر اضافی چارج معاملے میں فوری پابندی سے سپریم کورٹ کا انکار

2 گھنٹے ago
18 سال سے کم عمرکے بچوں کو   سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

18 سال سے کم عمرکے بچوں کو سوشل میڈیا اکاؤنٹ بنانے سے روکا جائے – سپریم کورٹ

4 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार