• Home
بدھ, جولائی 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

    عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

    حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    انڈیا اتحاد کی حکومت بننے پربہار میں راجستھان جیسا ہیلتھ ماڈل

    کیا نماز ہمارے سماج کا حصہ نہیں؟منوج جھا کا تلخ سوال

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    یہ ملک کسی کے باپ کا نہیں، ہندوستان ہم سب کا ہے-تیجسوی یادو

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    وقف بل کے ذریعے اقلیتوں کی شناخت پر حملے کی کوشش-ناصر حسین

    سعودی شہریوں اور غیر ملکیوں کیلیے حج پرمٹ کا اجرا ء شروع

    2026 میں سفر حج پر جانے والوں کے لیے حج کمیٹی کی طرف سے تیاریاں شروع

    اویسی کی جانب سے کے سی آر کو تیسرا محاذ تشکیل دینے کا مشورہ

    بہار میں غریبوں کو ووٹر لسٹ سے باہر کرنے کی سازش-اویسی

    آر جے ڈی کے یومِ تاسیس پر پرانے انداز میں نظر آئے لالو پرساد یادو

    لالو پرساد نے آر جے ڈی کے قومی صدر کے لیے پرچہ نامزدگی داخل کر دیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی نےمسجدِ نبویؐ کی زیارت کی

مسجد نبوی کے بعد ہندوستانی وزیرمسجد قبا گئیں جہاں آبِ زم زم نوش کیا

by Qaumi Tanzeem
جنوری 9, 2024
in قومی خبریں
0
مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی نےمسجدِ نبویؐ کی زیارت کی

نئی دہلی :حکومت ہند اور مملکتِ سعودی عربیہ کے مابین انتہائی خوشگوار اور خیر سگائی ماحول میں حج 2024 کے معاہدے کے بعد ہندوستان میں اقلیتی امور کی مرکزی وزیرِ اسمرتی زوبین ایرانی حج کے انتظامی امور میں ہر سطح پر شفافیت لانے اور ہندوستانی حُجاج کو بہتر اور بروقت سہولیات کی یقینی فراہمی کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وفد کی قیادت و راہنمائی کرتے ہوئے جدہ سے بزریعہ میٹرو ٹرین مدینہ منورہ پہنچیں ۔یو این آئی کی خبر کے مطابق وفد میں شامل حج کمیٹی آف انڈیا کے سی ۔ ای ۔ او ۔ لیاقت علی آفاقی نے بتایا کہ میٹرو اسٹیشن پر مدینہ میں مقیم ہندوستانیوں اور زائرین نے انتہائی گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے سیلفی فوٹو اور ویڈیو گرافی کی۔ مرکزی وزیرِ نے بھی وہاں موجود تمام لوگوں کی محبتوں کا بلند اخلاق کے ساتھ شکریہ ادا کر کیا۔وزیرِ موصوفہ سب سے پہلے مسجدِ نبویؐ کی زیارت کی ۔ یہاں ہندوستانی زائرین نے زبردست خوشی اور ولولے کا اظہار کرتے ہوئے آپ کو بہت دیر تک گھیرے میں لئے رکھا ۔ اس کے بعد ہندوستانی وزیر اُحد کی پہاڑیوں پر گئیں جہاں دنیا کے تمام ملکوں کے زائرین نے آپ کا گرم جوشی سے استقبال کرتے ہوئے آپ کے ساتھ فوٹو کھینچوانے میں ایک خاص خوشی محسوس کی ۔ مسجد نبوی کے بعد آپ مسجد قبا گئیں یہاں آبِ زم زم نوش کیا۔
اس موقع پر سعودی عرب میں ہندوستانی سفیر ڈاکٹر سُہیل اعجاز خان نے وزیر موصوفہ کو تینوں مقدس مقامات کی تاریخ سے آگاہ کرایا۔ وزیر موصوفہ نے ہر مقام پر حجاج کی بہتری کے لیے انتہائی باریک بینی اور دلچسپی سے جائزہ لیا۔ حتیٰ اُن ہوٹلوں کا بھی سرسری جائزہ لیا جہاں حجاج قیام فرماتے ہیں۔مرکزی وزیرِ ایرانی ہندوستان کی پہلی غیر مسلم خاتون وزیر ہیں جنھوں نے مدینہ کا دورہ کیا مسجدِ نبوی، اُحد کی پہاڑیوں اور مسجد قبا گئیں۔ اس اعلیٰ سطحی وفد میں وزارتِ خارجہ و پارلیمانی امور کے وزیر مملکت محترم وی مرلی دھرن ، ہندوستان میں وزارتِ اقلیتی امور کے زیرِ نگرانی پورے ملک میں حج کے انتظامی امور کے لیے مامور حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹو آفیسر لیاقت علی آفاقی آئی آر ایس،جوائنٹ سیکرٹری (حج) سی۔ پی۔ایس بخشی ، جوائنٹ سیکرٹری نیروپما و دیگر اعلیٰ آفیسران شامل ہیں۔ ہندوستانی حُجاج کے لیے یہ بات بھی قابلِ فخر و اعتماد ہے کہ مملکتِ سعودی عرب نے وزراتِ اقلیتی امور کے زیر نگرانی ہندوستان میں امورِ حج کے طریقہ کار کی تعریف و ستائش کرتے ہوئے وزیرِ محترمہ اسمرتی بین ایرانی کا شُکریہ ادا کیا ہے۔
حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر لیاقت علی آفاقی نے بتایا معاہدے کے مطابق 140020 عازمین حج کمیٹی آف انڈیا کے وساطت سے فریضہ حج ادائیگی کریں گے۔ جبکہ اب تک 143000 حج درخواستیں موصول ہو چکی ہیں۔ جبکہ درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ میں ابھی ایک ہفتہ باقی ہے۔ آفاقی نے مزید بتایا خواہشمند عازمین متوجہ رہیں کہ حج درخواست کی آخری تاریخ کی توسیع اب کوئی امکان نہیں ہے۔اور 22 جنوری تک ملک کی تمام ریاستوں اور یونین ٹیرٹیری میں قرعہ اندازی کرا دی جائے گی، تاکہ حج انتظامات وقت پر مکمل ہوسکیں۔ واضع رہےحج کمیٹی آف انڈیا کا نصب العین حُجاج کی بہتر سے بہتر خدمات انجام دینا ہے۔وزیرِ کا بینہ اسمرتی زوبن
ایرانی کے اس تاریخی دورے سے توقع ہےکہ حج 20024 پوری طرح سہولیات سے بھرا ایک مثالی حج ہوگا۔ آپ کے اس تاریخی دورے سے ہندوستان اور سعودی عرب میں برسوں سے قائم شراکت داری میں مضبوط و استحکام اور مثبت و گہرے اثرات پیدا ہونگے جس کے نتائج تمام شعبہ ہائے زندگی خصوصاّ تجارتی اور ثقافتی سطح بہت واضح دکھائی دیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں 7 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

19 کلوگرام والے کمرشیل ایل پی جی سلنڈر کی قیمتوں میں تخفیف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
محض  6روپےکے لئے ریلوے کی نوکری گنوادی
قومی خبریں

آج سےانڈین ریلوے میں نیا ریزرویشن سسٹم

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس  بند
قومی خبریں

جے این یو کے گمشدہ طالب علم نجیب احمد کا کیس بند

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر  چلتی بس میں اچانک آگ
قومی خبریں

آگرہ-کانپور قومی شاہراہ پر چلتی بس میں اچانک آگ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
تاج محل میں نماز ادا کرنےسے سیاح کو روکا گیا
قومی خبریں

تاج محل کے قریب فائرنگ سے سیاح خوف زدہ

by Qaumi Tanzeem
جون 30, 2025
سونے کی قیمت میں زبردست اچھال! 67 ہزار روپے فی 10 گرام ہوئی قیمت
قومی خبریں

سونے اور چاندی کے خریداروں کے لیے خوشخبری

by Qaumi Tanzeem
جون 29, 2025
Next Post
جیل میں بند عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

جیل میں بند عمران خان جی ایچ کیو حملہ کیس میں بھی گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

12 گھنٹے ago
عوام پولیس کے پاس جانے سے ڈرتے ہیں:تیجسوی

حکومت بنی تو بہار کو اسکاٹ لینڈ جیسا بنائیں گے: تیجسوی یادو

13 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem