• Home
منگل, ستمبر 2, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم میں اکھلیش یادو کی شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    بہار میں تبدیلی کی لہر: سچن پائلٹ

    الیکشن کمیشن کی جانب سے 7 اسمبلی سیٹوں کے لئے ضمنی انتخاب کا اعلان

    الیکشن کمیشن کو مزید تین لاکھ ناموں پر شک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

بیٹی نے مسلمان سے کی شادی، تو لواحقین نے کیا ’پنڈ دان‘

انامیکا نامی لڑکی نے محمد ایاز نامی نوجوان سے شادی کی اور اپنا نام بھی عظمیٰ فاطمہ رکھ لیا۔ بیٹی کے فیصلے سے پورا خاندان بہت ناراض ہوا اور انہوں نے بیٹی کو عمر بھر کے لیے بھلانے کے لیے پنڈ دان ​​کیا۔

by Qaumi Tanzeem
جون 12, 2023
in قومی خبریں
0
بیٹی نے مسلمان سے کی شادی، تو لواحقین نے کیا ’پنڈ دان‘

جبل پور: مدھیہ پردیش کے سنسکاردھنی جبل پور میں ایک مسلمان نوجوان کے ساتھ ہندو بیٹی کی شادی پر اہل خانہ اس قدر ناراض ہوئے کہ انہوں نے بیٹی کے زندہ رہتے ہوئے نہ صرف ’پنڈ دان‘ کیا بلکہ مِرتیہ بھوج (موت کی دعوت) کا اہتمام بھی کیا۔ معاملہ امکھیرا علاقہ میں رہنے والی ایک نوجوان لڑکی سے متعلق ہے۔

انامیکا نامی لڑکی نے محمد ایاز نامی نوجوان سے شادی کی اور اپنا نام بھی عظمیٰ فاطمہ رکھا لیا۔ بیٹی کے اس فیصلے سے پورا خاندان بہت ناراض ہوا اور انہوں نے بیٹی کو عمر بھر کے لیے بھلانے کے لیے پنڈ دان ​​کیا۔ اس کے لیے لواحقین نے تعزیتی پیغامات تقسیم کیے اور پنڈدان کی تقریب کا اہتمام کیا اور لوگوں کو مدعو کیا۔

اہل خانہ کی جانب سے لواحقین میں تقسیم کیے گئے تعزیتی پیغام میں بیٹی کو کو پتری (ناجائز بیٹی) قرار دیتے ہوئے لکھا گیا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ یہ اطلاع دی جا رہی ہے کہ انامیکا دوبے کا 2 اپریل کو انتقال ہوگیا ہے۔ 11 جون کو ’پنڈ دان‘ کیا جائے گا۔ اہل خانہ نے تعزیتی خط میں اپنی بیٹی کو نارک گامنی لکھا۔

انامیکا کے اہل خانہ نے بتایا ہے کہ دریائے نرمدا کے کنارے واقع گواری گھاٹ پر پنڈادن کی رسومات کا اہتمام کیا گیا۔ رشتہ داروں کا کہنا تھا کہ انامیکا ان کے گھر میں سب سے زیادہ لاڈلی تھی اور اس کی پرورش بھی بہتر انداز میں ہوئی تھی لیکن اس نے غیر مذہب نوجوان سے شادی کرکے پورے خاندان کو معاشرے کے سامنے رسوا کیا ہے۔ اب اس کا خاندان کے لیے زندہ رہنے کا کوئی مطلب نہیں، انامیکا کے اس فعل نے پورے خاندان کے خواب چکنا چور کر دیئے۔

شادی سے پہلے اس معاملے پر ہندو تنظیموں نے احتجاج بھی کیا تھا اور پولیس میں شکایت بھی درج کرائی تھی، ساتھ ہی اس معاملے کو لو جہاد سے بھی جوڑا تھا، لیکن تحقیقات کے بعد پولس نے پورے معاملے میں مسلم نوجوان کو کلین چٹ دے دی۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا  اظہارتشویش
قومی خبریں

پنجاب میں سیلاب کی تباہی پرراہل اور پرینکا کا اظہارتشویش

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر
قومی خبریں

بارش کی وجہ سے گروگرام شہر کی حالت ابتر

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 2, 2025
ہریانہ کے کسی بھی کالج کو پنجاب یونیورسٹی سے الحاق نہیں دیا جا سکتا۔عام آدمی پارٹی
قومی خبریں

جگدیپ دھنکھڑسرکاری رہائش خالی کر ابھے چوٹالہ کے فارم ہاؤس میں شفٹ ہوگئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
دہلی کے چڑیا خانہ میں  12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت
قومی خبریں

دہلی کے چڑیا خانہ میں 12 پرندوں کی موت کے بعد برڈ فلو کی دہشت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
اعظم خان کے گھر پر انکم ٹیکس کےچھاپے پر اکھلیش یادو کا شدید ردعمل
قومی خبریں

اکھلیش یادو نے الیکشن کمیشن کو ’جُگاڑ کمیشن‘ قرار دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری
قومی خبریں

ہماچل پردیش میں شدید بارش کا سلسلہ جاری

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 1, 2025
Next Post
کووِن پورٹل‘ پر درج شہریوں کا ڈاٹا لیک

کووِن پورٹل‘ پر درج شہریوں کا ڈاٹا لیک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

2 گھنٹے ago
پنجاب میں عآپ ایم ایل اے  پولیس حراست سے فرار

پنجاب میں عآپ ایم ایل اے پولیس حراست سے فرار

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem