• Home
بدھ, مئی 20, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    پٹنہ سمیت 11 اہم شہروں کے پاس سیٹلائٹ ٹاؤن شپ بنانے کی تیاری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home ریاستی خبریں بہار

نئے سال کا نیا جوش اب بہار کی ترقی میں بھی نظر آنے والا ہے۔راجیو رنجن

اس بارلوگ بی جے پی کے خلاف ووٹ دیں گے اور مرکزکی موجودہ حکومت کو اکھاڑ پھینکیں گے

by Qaumi Tanzeem
جنوری 1, 2024
in بہار
0
نئے سال کا نیا جوش اب بہار کی ترقی میں بھی نظر آنے والا ہے۔راجیو رنجن

پٹنہ :جے ڈی یو کے قومی جنرل سکریٹری اور ترجمان راجیو رنجن نے بہار کے لوگوں کو نئے سال کی مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ نیا سال نئی امنگ اور نیا جوش لے کر آتا ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت میں نئے سال کا یہ نیا جوش اب بہار کی ترقی میں بھی نظر آنے والا ہے۔ نئے سال میں نئے پروجیکٹوں اور نئی سرمایہ کاری کے زور پر بہار کی ترقی کی رفتار مزیدتیز ہونے والی ہے۔
انہوں نے کہا کہ بہار میں سرمایہ کاروں کی حالیہ میٹنگ میں کئی کمپنیوں نے بہار میں سرمایہ کاری کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ یہ سرمایہ کاری نئے سال میں عمل میں آئے گی جس سے ہزاروں اور لاکھوں لوگوں کو بالواسطہ اور بلاواسطہ روزگار ملے گا۔ اس سے نہ صرف نوجوان بااختیار ہوں گے بلکہ مقامی معیشت بھی پروان چڑھے گی۔جے ڈی یو جنرل سکریٹری نے کہا کہ اس نئے سال میں حالیہ ذات پات کی مردم شماری اور ریزرویشن میں اضافہ کی وجہ سے بہار کے عام زمرے کے پسماندہ، انتہائی پسماندہ، دلت اور غریبوں کو بھی فوائد ملنے لگیں گے۔ اس کا آغاز اساتذہ کی حالیہ تقرری سے ہو چکا ہے۔ یہ سہولیات نئے سال میں نہ صرف پسماندہ اور محروم معاشرے کو بااختیار بنانے میں نئی جہتوں کا اضافہ کریں گی بلکہ لوگوں میں نیا ولولہ بھی پیدا کریں گی۔
انہوں نے کہا کہ نئے سال میں لوک سبھا انتخابات بھی ہونے والے ہیں۔یعنی عوام کو کمر توڑ مہنگائی، جنونیت اور آمریت سے آزادی کا موقع بھی ملے گا۔ جو لوگ موجودہ مرکزی حکومت سے تنگ آچکے ہیں وہ آگے آئیں گے اور بی جے پی حکومت کے خلاف ووٹ دیں گے اور اس حکومت کو اکھاڑ پھینکیں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی
بہار

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

by Qaumi Tanzeem
مئی 20, 2026
مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک
بہار

کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مئی 19, 2026
بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری
بہار

بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2026
صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی
بہار

پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

by Qaumi Tanzeem
مئی 16, 2026
سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار
بہار

سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری
بہار

نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

by Qaumi Tanzeem
مئی 8, 2026
Next Post
نئے سال پرکمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

اقلیتی فلاحی منصوبوں کو مسلسل بہتربنانے کی کوشش : کرن رجیجو

14 منٹس ago
پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

42 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार