• Home
جمعہ, جون 26, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

    بھرت تیواری  انکاؤنٹر میں شامل پولیس اہلکاروں پر ایف آئی آر درج

    نیٹ یو جی ری-ایگزام کے دوران  ایک بڑے ’سالور گینگ‘ کا پردہ فاش

    بہار کا بھرت تیواری انکاؤنٹر معاملہ  سپریم کورٹ پہنچا

    سپول میں ’شراد‘ کی دعوت کھا کر 150 سے زیادہ لوگ بیمار

    ایم ایل اے یا ایم ایل سی منتخب ہوئے بغیر وزیر  کیسے بنے!

    پاٹلی پتر اسٹیشن پر پتھراؤ اور توڑ پھوڑ، کئی پولیس اہلکار زخمی

    زمین کے بدلے نوکری معاملے میں آر جے ڈی صدر لالو پرساد اور ان کے کنبہ کوضمانت

    لالو پرساد یادو اور اہل خانہ پر فردِ جرم سے متعلق فیصلہ 16 جولائی تک ملتوی

    پٹنہ سول کورٹ نے خان سرکی  گرفتاری پر لگائی روک

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

اسمرتی ایرانی نے سوال پوچھنے والے صحافی کی نوکری کھائی: کانگریس

جس صحافی کو اسمرتی ایرانی کل دھمکیاں دے رہی تھیں، آج اس کی نوکری چلی گئی۔ صحافی نے اسمرتی جی سے سوال کرنے کا گناہ کیا، نوکری ختم۔ اتنی نفرت۔

by Qaumi Tanzeem
جون 11, 2023
in قومی خبریں
0
اسمرتی ایرانی نے سوال پوچھنے والے صحافی کی نوکری کھائی: کانگریس

نئی دہلی: کانگریس نے اتوار کو کہا کہ ملک میں پریس کی آزادی کی بات کرنے والی مودی حکومت میں کابینی وزیر اسمرتی ایرانی سے جب ایک صحافی نے سوال پوچھا تو وہ اس پر بھڑک گئیں اور پھر اسے تب مرکزی وزیر کے غصے کا شکار بننا پڑا اور اب اس کی نوکری بھی چلی گئی، کانگریس نے اپنے آفیشل ٹوئٹر پیج پر کہا کہ ایک روزنامہ کے صحافی نے گزشتہ روز اسمرتی ایرانی سے سوال کیا تھا، تو اسے مرکزی وزیر کے غصے کا سامنا کرنا پڑا تھا اور انہیں دھمکی دی کہ وہ اس کے باس سے بات کریں گی، لیکن حقیقت میں آج اس صحافی کی نوکری چلی گئی۔

کانگریس پارٹی نے کہا ’’جس صحافی کو اسمرتی ایرانی کل دھمکیاں دے رہی تھیں، آج اس کی نوکری چلی گئی۔ صحافی نے اسمرتی جی سے سوال کرنے کا گناہ کیا، نوکری ختم۔ اتنی نفرت۔‘‘ کانگریس نے اسمرتی ایرانی کی صحافی کو دھمکانے والی ایک ویڈیو بھی پوسٹ کی ہے جس میں وہ کہہ رہی ہیں ’’آپ ہوں گے بڑے رپورٹر۔ آپ کو میرے حلقے کے لوگوں کی توہین کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ میں تمہارے باس کو فون کروں گی۔ میں بہت پیار سے آپ سے درخواست کر رہی ہوں آگے سے ایسا نہ کریں۔

اس کے ساتھ ہی پارٹی نے ملک میں آزادی صحافت کے حوالے سے ایک بینر بھی لگایا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہندوستان کا درجہ 180 ممالک میں سے 161 واں ہے جو کہ گزشتہ سال 150 واں تھا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی
قومی خبریں

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

رام مندر کی افتتاحی تقریب کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
قومی خبریں

رام مندر سے نذرانہ اور زیورات کی مبینہ چوری کے معاملے میں بڑی کارروائی

by Qaumi Tanzeem
جون 26, 2026
ہیمنت سورین کو سپریم کورٹ سے بھی نہیں ملی راحت
قومی خبریں

 ہیمنت سورین کے خلاف ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی سے متعلق درج ایف آئی آر  منسوخ کرنے کا حکم

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
زیرالتواء فوجداری معاملات کی بنیاد پر پاسپورٹ کو نہیں روکاجاسکتا۔ الہ آباد ہائی کورٹ
قومی خبریں

پاسپورٹ محض سفری دستاویز، شہریت کا ثبوت نہیں:حکومت

by Qaumi Tanzeem
جون 25, 2026
ملک کے 97 فیصد بچوں کو کم از کم 2 موسمیاتی خطرات کا سامنا- یونیسیف

Next Post
پرینکا گاندھی 12 جون کو جبل پور سے کریں گی انتخابی مہم کی شروعات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مذہبی شناخت ظاہر کرنے کا حکم مذہب کی آڑ میں سیاست کا کھیل۔مولانا ارشد مدنی

بلڈوزر انصاف نہیں انتقام اور نفرت کی سیاست کی علامت ۔مولانا ارشد مدنی

11 گھنٹے ago
پاسپورٹ اور اس سے منسلک  خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

پاسپورٹ اور اس سے منسلک خدمات کی فیس میں اضافہ ۔ نئی شرحیں یکم جولائی سے نافذ

11 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार