• Home
بدھ, جولائی 29, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    وزیر اعلیٰ سمراٹ چودھری نے داخلہ سمیت 29 محکمے رکھے اپنے پاس

    نیٹ پیپر لیک پر احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمات واپس لینے کا حکم

    ممتا دیدی دوبارہ انتخاب جیتیں گی: تیجسوی یادو

    طلبہ کی رہائی نہ ہوئی تو بڑی تحریک – تیجسوی یادو کا الٹی میٹم

    بی جے پی لیڈر نے اپنی ہی حکومت پر اٹھائے سوال

    حیرت انگیزخبر ! امتحان سے پہلے ہی جاری کر دیا ریزلٹ

    بانکی پور  ضمنی انتخاب میں اب نیرج کمار سنہا بی جے پی  امیدوار

    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

276 مسافروں کے ساتھ چارٹرفلائٹ فرانس سے ہندوستان واپس

مبینہ انسانی اسمگلنگ کے سبب ایئر بس اے 340طیارہ چار دنوں سے فرانس میں پھنسا ہوا تھا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 26, 2023
in قومی خبریں
0
276 مسافروں کے ساتھ چارٹرفلائٹ فرانس سے ہندوستان واپس

ممبئی :مبینہ انسانی اسمگلنگ کے سبب ایک چارٹرفلائٹ کو فرانس سے ہندوستان واپس بھیج دیاگیا۔ منگل کی صبح ممبئی کے ہوائی اڈے پر 276 مسافروں کو لے کر یہ فلائٹ لینڈ ہوئی۔ یہ طیارہ چار دنوں سے فرانس میں پھنسا ہوا تھا۔ ایک اہلکار نے بتایا کہ طیارہ (ایئر بس اے 340) صبح 4 بجے کے قریب ممبئی پہنچا۔ طیارے نے پیرس کے قریب ویٹری ہوائی اڈے سے مقامی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے کے قریب اڑان بھری۔
فرانسیسی حکام کے مطابق جب طیارے نے ممبئی کے لیے ٹیک آف کیا تو اس میں 276 مسافر سوار تھے۔ اس کے ساتھ ہی دو نابالغ افراد سمیت 25 افراد نے فرانس میں سیاسی پناہ کی درخواست دینے کی خواہش ظاہر کی تھی، اس لیے وہ فرانس میں ہی رہ گئے ہیں۔ فرانسیسی میڈیا کے مطابق طیارے کوفرانس میں روکنے کے بعد دو افراد کو حراست میں لے کر عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس کے بعد دونوں کو رہا کر دیا گیا۔ جب طیارہ ویٹری ہوائی اڈے پر اترا تو اس میں سوار 303 ہندوستانی مسافروں میں 11 نابالغ بچے بھی شامل تھے۔
پیرس کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہا کہ حکام نے انسانی سمگلنگ کی گمنام اطلاع کے بعد سخت کارروائی کی اور پرواز کو روک دیا۔ خبر کے مطابق پرواز کے کچھ مسافر ’انسانی سمگلنگ کا شکار‘ تھے۔ بھارت کو جہاز میں سوار لوگوں تک پہنچنے کے لیے قونصلر رسائی دی گئی۔ حکام نے جائے حادثہ پر پہنچ کر تحقیقات کی اور مسافروں کی خیریت دریافت کی ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
قومی خبریں

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 28, 2026
آر ڈی اے کا حکم معطل – جوہر یونیورسٹی کے انہدام پر عبوری روک

جمنا میں نہاتے ہوئے چار دوستوں کے ڈوب جانے کا خدشہ

سیوان میں اے کے-47 سے فائرنگ کرنے والا جوان معطل

جولائی 27, 2026
مغربی بنگال میں 9سے 17اگست تک ’ہر گھر ترنگا‘مہم

این ٹی اے کے امتحانی نظام میں اصلاحات کے لیے اعلیٰ اختیاراتی ٹاسک فورس تشکیل

Next Post
آرٹیکل 370 ہٹنے کے بعد جموں و کشمیر کی ترقی میں بے مثال پیش رفت۔صدر جمہوریہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مدھیہ پردیش  میں ہزاروں کسانوں کا  سی ایم ہاؤس کی جانب مارچ

2 منٹس ago
نیٹ امتحان دوبارہ نہیں۔سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ

مظاہرین کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार