• Home
جمعہ, اکتوبر 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

معروف شاعر اور مصور امروزنہیں رہے۔97سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال

امروز کا اصل نام اندرجیت سنگھ تھا۔ امرتا پریتم کے ساتھ تعلقات کے بعد وہ کافی مشہور ہوئے

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 22, 2023
in قومی خبریں
0
معروف شاعر اور مصور امروزنہیں رہے۔97سال کی عمر میں ممبئی میں انتقال

ممبئی:آج معروف شاعر اور مصور امروز 97 برس کی عمر میں ممبئی میں اپنے گھر میں انتقال کر گئے۔ وہ کچھ عرصے سے عمر کے مسائل سے گزر رہے تھے۔ امروز کا اصل نام اندرجیت سنگھ تھا۔ امرتا پریتم کے ساتھ تعلقات کے بعد امروز کافی مشہور ہوئے۔ تاہم دونوں نے کبھی شادی نہیں کی بلکہ 40 سال تک ایک دوسرے کے ساتھ رہے۔1926 میں لاہور سے 100 کلومیٹر دور ایک گاؤں میں پیدا ہوئے۔ امروز نے کئی مشہور ایل پیز کے کور ڈیزائن کیے تھے جن میں جگجیت سنگھ کی ‘برہا دا سلطان’ اور بی بی نوراں کی ‘کولی رہ وچ’ شامل ہیں۔
1935 میں امریتا کی شادی لاہور کے بزنس مین پریتم سنگھ سے ہوئی۔ ان دونوں کے بچے بھی تھے۔ اس نے 1960 میں اپنے شوہر کو چھوڑ دیا۔ اس کے بعد امریتا کو مشہور گیت نگار ساحر لدھیانوی سے پیار ہو گیا لیکن ساحر کی زندگی میں ایک خاتون کے آنے کی وجہ سے دونوں ایک ساتھ نہ ہو سکے۔ اس کے بعد امریتا کی زندگی میں مصور اور مصنف امروز آئے جنہیں امرتا سے پیار ہو گیا۔ کہا جاتا ہے کہ امریتا اکثر اپنی انگلیوں سے امروز کی پیٹھ پر ساحر کا نام لکھا کرتی تھی۔ یہ بات امروز کو بھی معلوم تھا لیکن وہ اپنی محبت پر زیادہ یقین رکھتا تھا۔ وہ کہتی تھی کہ ساحر میری زندگی کا آسمان ہے اور امروز میرے گھر کی چھت ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر
قومی خبریں

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مختلف تنظیموں کے احتجاج  کے پیش نظر دہلی پولیس الرٹ

مرکزی وزیرِ تعلیم کااستعفی تعلیمی احتساب اور اصلاحات کی جانب پہلا قدم
قومی خبریں

ایل پی یو میں طالبہ کے ساتھ جنسی زیادتی کا معاملہ افسوسناک

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 2, 2026
مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا
قومی خبریں

مہاراشٹر میں کسانوں کو سخت بحران کا سامنا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ
قومی خبریں

روس جانے والے ہندوستانیوں کو وزارتِ خارجہ کی وارننگ

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 1, 2026
Next Post
نوئیڈا اور غازی آباد کے بعد لکھنئومیں خاتون کی رپوٹ کوروناپوزیٹیو آئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

دہلی میں نابالغ بچی کے ساتھ انزال کرنے والا شخص گرفتا ر

دہلی میں احتجاجی مظاہرہ کے پیش نظر11 میٹرو اسٹیشنز بند

50 منٹس ago
مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

مودی نے راج گھاٹ پہنچ کر مہاتما گاندھی کو پیش کیا خراج عقیدت

6 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार