• Home
اتوار, جون 7, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سارن تشددمیں لالو پرساد کی بیٹی روہنی کے خلاف ایف آئی آر

    سیکورٹی کٹوتی پر روہنی آچاریہ کا بہار حکومت کو سخت انتباہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    خان سر کوچنگ سینٹر کے باہر فائرنگ، گارڈ کی پٹائی

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری

مزید 49 ارکان معطلی کے ساتھ معطل ارکان کی تعداد 141 ہو گئی

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 19, 2023
in قومی خبریں
0
پارلیمنٹ کی سیکورٹی میں کوتاہی پر ہنگامہ جاری

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے دوران اپوزیشن ارکان پارلیمنٹ کے ہنگامے اور احتجاج کی وجہ سے منگل (19 دسمبر) کو مزید 49 ارکان پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا۔ اس طرح پارلیمنٹ کی تاریخ میں اب تک کی سب سے بڑی کارروائی کی گئی۔ معطل ارکان پارلیمنٹ کی تعداد 141 ہو گئی۔معطل ارکان پارلیمنٹ کو سرمائی اجلاس کی کارروائی میں حصہ لینے سے روک دیا گیا ہے۔ لوک سبھا میں اپوزیشن کے کئی ارکان پارلیمنٹ بشمول سپریا سولے، منیش تیواری، ششی تھرور، محمد فیصل، کارتی چدمبرم، سدیپ بندھوپادھیائے، ڈمپل یادو اور دانش علی کو پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے بقیہ وقت کے لیے معطل کر دیا گیا۔
رکزی وزیر پرہلاد جوشی نے کہا، ’’ایوان کے اندر پلے کارڈز نہ لانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ وہ حالیہ انتخابات میں شکست کے بعد مایوسی سے اس طرح کے قدم اٹھا رہے ہیں۔ اسی لیے ہم ایک تجویز (ایم پیز کو معطل کرنے) لا رہے ہیں۔‘‘اس کے بعد لوک سبھا میں مرکزی وزیر ارجن رام میگھوال نے اپوزیشن کے دیگر ارکان پارلیمنٹ بشمول سپریا سولے، منیش تیواری، ششی تھرور، محمد فیصل، کارتی چدمبرم، سدیپ بندھوپادھیائے، ڈمپل یادو اور دانش علی کو معطل کرنے کی تجویز پیش کی۔ اس سے قبل پیر (18 دسمبر) کو 78 ممبران پارلیمنٹ بشمول 33 لوک سبھا اور 45 راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ کو معطل کر دیا گیا تھا۔آج معطل ہونے والے ارکان: منیش تیواری، چندر شیکھر پرساد، ڈمپل یادو، کارتی چدمبرم، ایس ٹی حسن، سپریا سولے، شتھی تھرور، دانش علی، مالا رائے، راجیو رنجن سنگھ، سنتوش کمار، پرتیبھا سنگھ، محمد صادق، جگبیر سنگھ گل، مہابلی سنگھ، ایم کے وشنو پرساد۔ فاروق عبداللہ، گرجیت سنگھ اوجلا، فضل الرحمان، رونیت سنگھ بٹو، دنیش یادو، کے سدھاکرن، سشیل کمار رنکو۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت
قومی خبریں

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
بہرام پور میں یوسف پٹھان نے لہرایا جیت کا پرچم
قومی خبریں

ممتا بنرجی نے استعفیٰ دینے کے لیے نہیں کہا

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
شدید گرمی کے باعث یو اے ای میں عمرہ کے پیکج کی قیمت میں 25 فیصد کمی
قومی خبریں

اب حج کمیٹی سے عمرہ کا سفر بھی ممکن ۔ فیصلہ جلد متوقع

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
اجولا یوجنا مستفیدین کی ایل پی جی سبسڈی میں فی سلنڈر 100 روپے کا اضافہ
قومی خبریں

ایل پی جی مزید مہنگی -قیمت میں 29 روپے فی سلنڈر کا اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2026
لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر  بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا
قومی خبریں

لدھیانہ ریلوے اسٹیشن پر بڑا ریل حادثہ ہوتے ہوتے ٹل گیا

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل
قومی خبریں

لندن میں چیف جسٹس آف انڈیا سوریہ کانت کے پروگرام میں ہنگامہ پر ہندوستان کا سخت ردعمل

by Qaumi Tanzeem
جون 6, 2026
Next Post
گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

گیانواپی کیس میں مسلم فریق کی تمام درخواستیں مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی کا پارٹی سے استعفیٰ

ترنمول کانگریس اقلیتی سیل کے سکریٹری اجمل صدیقی کا پارٹی سے استعفیٰ

28 منٹس ago
جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

جیولری صاف کرنے والی فیکٹری میں زہریلی گیس کی زد میں آنے سے 4 افراد کی موت

44 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem