• Home
جمعہ, ستمبر 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

    پٹنہ میں کانگریس کے صوبائی دفتر ’صداقت آشرم‘ پر حملہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

22 ویں برسی پرپارلیمنٹ حملے کےشہیدوں کوخراج عقیدت

اس موقع پر شہداء کے اہل خانہ کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مدعو کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 13, 2023
in قومی خبریں
0
22 ویں برسی پرپارلیمنٹ حملے کےشہیدوں کوخراج عقیدت

نئی دہلی: پارلیمنٹ پر دہشت گردانہ حملے کی 22 ویں برسی کے موقع پر بدھ کو قوم نے اس حملے میں شہید ہونے والے نو سیکورٹی اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔نائب صدر جمہوریہ جگدیپ دھنکھڑ، وزیر اعظم نریندر مودی، لوک سبھا اسپیکر اوم برلا، راجیہ سبھا کے ڈپٹی چیئرمین ہری ونش، راجیہ سبھا میں اپوزیشن لیڈر ملکارجن کھڑگے، کانگریس لیڈر سونیا گاندھی، مرکزی وزراء امت شاہ، پیوش گوئل، پرہلاد جوشی، وی مرلی دھرن وغیرہ نے پرانے پارلیمنٹ ہاؤس یا سنویدھان سدن کے باہر شہید سکیورٹی اہلکاروں کی تصاویر پر گلہائے عقیدت نذر کئے اور ان کی یاد میں دو منٹ کی خاموشی اختیار کی۔سنٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے دستے نے شہیدوں کو سلامی دی۔
اس موقع پر شہداء کے اہل خانہ کو بھی پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں مدعو کیا گیا۔ دھنکھڑ اور مودی نے شہیدوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور ان کی خیریت دریافت کی۔خیال رہے کہ سال 2001 میں 13 دسمبر کو پاکستان کی حمایت یافتہ دہشت گرد تنظیم لشکر طیبہ کے دہشت گردوں نے پارلیمنٹ میں گھس کر حملہ کیا تھا جس میں 9 سیکورٹی اہلکار شہید ہوئے تھے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد
قومی خبریں

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک
قومی خبریں

دہلی میں سیلاب کی صورت حال تشویش ناک

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ
قومی خبریں

سیلاب اور لینڈ سلائڈ کو لے کر سپریم کورٹ کا سخت تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 4, 2025
مالیگاؤں بم دھماکہ کے سلسلے میں بامبے ہائی کورٹ میں  اپیل داخل

Next Post
آرٹیکل 370 پرسپریم کورٹ کا فیصلہ مایوس کن : جماعت اسلامی ہند

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا

3 گھنٹے ago
عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार