• Home
جمعہ, ستمبر 18, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    اسکول زیر آب ہونے کے بعد استاذ محمد صاحب کی انوکھی پہل

    منی لانڈرنگ کیس میں تیجسوی اور رابڑی سمیت  9 افراد کے خلاف الزامات طے

    پٹنہ کے گاندھی گھاٹ پر گنگا کا پانی اب تک کی بلند ترین سیلابی سطح سے اوپر پہنچا

    ’سوتنترتا سینانی ایکسپریس‘ کے اے سی فرسٹ کلاس کوچ سے تقریباً 75 لیٹر شراب برآمد

    سائبر جرائم کے خلاف مختلف مقامات پر سی بی آئی کی چھاپہ ماری

    سی بی آئی جانچ سے قبل بہار حکومت کی رضامندی لازمی – نئی گائیڈ لائن جاری

    پٹنہ ضلع کے نشیبی علاقوں میں سیلاب کا پانی داخل- تقریباً 2.32 لاکھ آبادی سیلاب سے متاثر

    پنچایت سے صدر جمہوریہ تک 280 سے زائد انتخابات لڑنے والے ’دھرتی پکڑ‘نہیں رہے

    بہار طلبہ تحریک کے زخمیوں سے ملے راہل گاندھی

    نشے سے دور رہ کر صحت مند اور بہتر مستقبل کی جانب آگےبڑھیں- نشانت کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

اپوزیشن جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے اٹھائے گئے معاملے کی تحقیقات شروع

by Qaumi Tanzeem
نومبر 2, 2023
in قومی خبریں
0
فون ہیکنگ پروزارت اطلاعات و نشریات کی جانب سے ایپل کو نوٹس

نئی دہلی: وزارت اطلاعات و نشریات نے جمعرات (2 نومبر) کو ایپل کو ایک نوٹس جاری کیا جس میں الرٹ پیغام کے بارے میں پوچھا گیا۔ نوٹس میں سوال کیا گیا ہے کہ ‘سرکاری اسپانسرڈ حملے کے کیا ثبوت ہیں۔ اپوزیشن لیڈروں نے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ حکومت ان کے فون ہیک کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ اس پیغام میں ‘سرکاری سپانسرڈ چوری کی کوششوںکا ذکر کیا گیا تھا۔ اس پورے معاملے کے بعد ملک میں ہنگامہ شروع ہو گیا۔
خبر کے مطابق انفارمیشن ٹیکنالوجی کے سکریٹری ایس کرشنن نے جمعرات کو کہا کہ ’سی ای آر ٹی-اِن‘ نے ایپل کی طرف سے ان کو بھیجے گئے انتباہی پیغام کے بارے میں اپوزیشن جماعتوں کے اراکین پارلیمنٹ کی طرف سے اٹھائے گئے معاملے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں کمپنی کو نوٹس بھی بھیج دیا گیا ہے۔ آئی ٹی سکریٹری نے امید ظاہر کی کہ ایپل اس معاملے پر ’سی ای آر ٹی-ان‘ کی تحقیقات میں تعاون کرے گا۔
مرکزی وزیر اطلاعات و ٹیکنالوجی اشونی ویشنو نے اپوزیشن کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا کہ حکومت اس کی مکمل تحقیقات کرے گی۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے، پارٹی قائدین کے سی وینوگوپال، ششی تھرور، پون کھیڑا، سپریا شرینیت اور ٹی ایس سنگھ دیو، شیو سینا (یو بی ٹی) کی رکن پارلیمنٹ پرینکا چترویدی، ترنمول کانگریس لہ مہوا موئترا، عام آدمی پارٹی (عآپ) کے راگھو چڈھا، سی پی آئی (ایم) کے جنرل سکریٹری سیتارام یچوری، سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو کو بھی ایسا ہی پیغام موصول ہوا ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل
قومی خبریں

ترنمول کا نام اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے پر راہل گاندھی کا تلخ تبصرہ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 18, 2026
پائلٹ سمیت ایئر انڈیا  کے 8 اراکین  3 ماہ کے لیے  معطل

جشن سے فرصت ملے تو زمینی حقیقت دیکھیں -راہل گاندھی

ستمبر 17, 2026
مہوا موئترا معاملے کی جانچ رپورٹ کواخلاقیات کمیٹی کی منظوری حاصل
قومی خبریں

مہوا موئترا کا امت شاہ کی میٹنگوں سے مسلم افسران کو باہر رکھنے کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
پنجاب میں کسانوں کا ریل روکو احتجاج
قومی خبریں

پنجاب میں کسانوں کا ریل روکو احتجاج

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2026
لکھنؤ-کانپور ایکسپریس وے بنانے والی کمپنی ’پی این سی انفراٹیک‘ پر سال کی پابندی

Next Post
کیجریوال کا ای ڈی کے سامنے حاضر ہونے سے انکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلمانوں سے منسلک مودی کے بیان پر راہل کا سخت ردعمل

ترنمول کا نام اور انتخابی نشان منجمد کیے جانے پر راہل گاندھی کا تلخ تبصرہ

2 گھنٹے ago
پائلٹ سمیت ایئر انڈیا  کے 8 اراکین  3 ماہ کے لیے  معطل

پائلٹ سمیت ایئر انڈیا کے 8 اراکین 3 ماہ کے لیے معطل

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार