• Home
بدھ, جولائی 8, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

    مودی حکومت کمزور۔اگست میں گر جائیگی!لالو کا دعویٰ

    میں بہار کا شیر ہوں، مجھے سیکورٹی کی کوئی فکر نہیں-لالو

    عوام کے حقوق کی لڑائی مزید مضبوطی سے لڑیں-لالو

    بہار قانون ساز کونسل کے 10 نومنتخب اراکین کی حلف برداری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    تیجسوی پرساد یادو کا ’ریشو شری ٹینڈر گھوٹالہ‘ کو لے کر این ڈی اے حکومت پر سخت حملہ

    بھرت تیواری پوسٹ مارٹم رپورٹ میں 5 گولیاں لگنے کا انکشاف

    گوپال گنج میں شراب سے لدی  کار درخت سے ٹکرائی

    نتیش کمار اور جیتن رام مانجھی کو بھی سرکاری بنگلہ خالی کرنے کا نوٹس دینے کا مطالبہ

    سابق وزیر تیج پرتاپ یادو کے گھر کی چوری میں آیا نیا موڑ

    بھرت تیواری کے گاؤں بلوٹی میں کل جماعتی مہاپنچایت کا انعقاد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے پہلوانوں کو دی بات چیت کی دعوت

وزیر کھیل نے ٹوئٹ کیا ’’حکومت پہلوانوں سے ان کے مسائل پر بات کرنے کے لیے تیار ہے، میں نے پہلوانوں کو مدعو کیا ہے۔‘‘ اس سے قبل ہفتہ کو بھی پہلوانوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی

by Qaumi Tanzeem
جون 7, 2023
in قومی خبریں
0
وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے پہلوانوں کو دی بات چیت کی دعوت

نئی دہلی: حکومت نے پہلوانوں سے ان کے معاملے پر بات چیت کرنے پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے رات دیر گئے ایک ٹوئٹ میں یہ جانکاری دی۔ وزیر کھیل نے ٹوئٹ کیا ’’حکومت پہلوانوں کے ساتھ ان کے مسائل پر بات کرنے کے لیے تیار ہے۔ میں نے ایک بار پھر پہلوانوں کو اس کے لیے مدعو کیا ہے۔‘‘ اس سے قبل ہفتہ کو بھی پہلوانوں نے وزیر داخلہ امت شاہ سے ملاقات کی تھی۔قبل ازین، مرکزی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر نے منگل کو گوالیار میں کہا تھا کہ ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے سبکدوش ہونے والے صدر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ برج بھوشن شرن سنگھ کے خلاف خواتین پہلوانوں کی طرف سے لگائے گئے جنسی ہراسانی کے الزامات کی غیر جانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے گی۔

رج بھوشن سنگھ کی گرفتاری کا مطالبہ کرنے والے پہلوانوں کے احتجاج کے بارے میں پوچھے جانے پر انوراگ ٹھاکر نے کہا تھا کہ وہ پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ کھیل اور کھلاڑی حکومت کی ترجیح ہیں۔ مرکزی وزیر نے کہا تھا، "حکومت نے پہلے ہی ایک کمیٹی تشکیل دی ہے (سنگھ کے خلاف الزامات کی جانچ کے لیے)۔ پولیس ایف آئی آر درج کر کے معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ چارج شیٹ بھی داخل کی جائے گی اور منصفانہ تحقیقات کی جائے گی۔‘‘

ادھر، تحریک کی حکمت عملی طے کرنے کے لیے آج چرکھی دادری میں واقع ونیش اور سنگیتا پھوگٹ کے گاؤں میں پنچایت بلائی گئی ہے۔ تاہم پنچایت سے پہلے ہی حکومت نے پہلوانوں کو بات چیت کی دعوت دی ہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!
قومی خبریں

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

by Qaumi Tanzeem
جولائی 8, 2026
آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش
قومی خبریں

آئی آئی ٹی منڈی کے نصاب میں نظریہ تناسخ کی شمولیت پر مرکزی تعلیمی بورڈ کااظہار تشویش

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف
قومی خبریں

کیرالہ میں نجی کمپنی نے 900 ملازمین کو کیا برطرف

by Qaumi Tanzeem
جولائی 7, 2026
23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا
قومی خبریں

کیا چمپت رائے ، انل مشرا اور گوپال راؤ آر ایس ایس سے وابستہ نہیں!کانگریس کا سوال

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری
قومی خبریں

’دی ٹیلی گراف‘ کے سابق مدیر راجاگوپال کو پاسپورٹ جاری

by Qaumi Tanzeem
جولائی 5, 2026
رام مندر احاطہ میں گولی لگنے سے پی اے سی جوان مجروح
قومی خبریں

رام مندر چوری معاملے میں ملزم اویناش شکلا نے اُگلے کئی راز

by Qaumi Tanzeem
جولائی 4, 2026
Next Post
موسم کا حال: دہلی میں بارش اور بہار میں گرمی کی لہر، لوگوں کو مانسون کا انتظار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

چمپت رائے نے انل مشرا اور بینک مینیجر کے تعلق سے سوالات اٹھائے!

47 منٹس ago
مونگیر میں 3دنوں سے  لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

مونگیر میں 3دنوں سے لاپتہ طالبہ کی کنویں سے لاش برآمد

15 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार