• Home
ہفتہ, جولائی 5, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    پورے ملک میں صرف بہاریوں کو ہی اپنی شہریت کیوں ثابت کرنی چاہئے

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    ووٹرس کی ’خصوصی گہری نظرثانی‘ پر پپو یادو چراغ پا

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    اے آئی ایم آئی ایم بہار اسمبلی انتخابات سے پہلےمہاگٹھ بندھن میں شامل ہونےکی خواہاں

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر  شوہر کو مار ڈالا

    حقیقی پھوپا کے ساتھ مل کر شوہر کو مار ڈالا

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    سماج وادی پارٹی بہار اسمبلی انتخاب میں آر جے ڈی کی حمایت کرے گی

    وزیر اعظم بہار کے مسئلہ پر بات نہیں کر رہے۔تیجسوی

    مہا گٹھ بندھن حکومت بننے پر معذوروں کیلئے وزارت اور کمیشن کی تشکیل

    آر جے ڈی کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی کو ایکٹیو ممبر بنا نے کی ہدایت

    این ڈی اےکےپوسٹرپر آر جے ڈی کا طنز

    23 جنوری سےرام مندر عوام کے لیے کھل جائیگا

    رام مندر کی طرح سیتامڑھی میں بنے گا ’ماں سیتا‘ کا عظیم الشان مندر

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home کھیل

بشن سنگھ بیدی دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں سپرد آتش

سابق کپتان کپل دیو، چیتن شرما، آشیش نہرا، وریندر سہواگ، ظہیر خان، صبا کریم، منندر سنگھ، کیرتی آزاد اور مدن لال کی شرکت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 24, 2023
in کھیل
0
بشن سنگھ بیدی دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں سپرد آتش

نئی دہلی :ہندوستانی ٹیم کے سابق کپتان اور عظیم اسپن گیندباز بشن سنگھ بیدی کی آخری رسومات منگل کے روز دہلی کے لودی روڈ شمشان گھاٹ میں ادا کی گئیں۔ اس دوران ان کے اہل خانہ سمیت دنیائے کرکٹ کی کئی سرکردہ شخصیات موجود رہے اور انھیں نم آنکھوں سے آخری وداعی دی۔ بشن سنگھ بیدی کا طویل علالت کے بعد 23 اکتوبر کو جونپور واقع فارم ہاؤس میں انتقال ہو گیا تھا۔ انھوں نے 77 سال کی زندگی پائی۔آج دہلی کے لودی روڈ کریمٹری (شمشان گھاٹ) میں بشن سنگھ بیدی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے لوگوں کی زبردست بھیڑ جمع ہوئی تھی۔ اس موقع پر خصوصی شخصیات میں عظیم کرکٹ کھلاڑی و سابق کپتان کپل دیو، چیتن شرما، آشیش نہرا، وریندر سہواگ، ظہیر خان، صبا کریم، منندر سنگھ، کیرتی آزاد اور مدن لال سمیت کئی سرکردہ کھلاڑی موجود تھے۔
کھیل کے بارے میں اپنے شعور کے لیے مشہور بشن سنگھ بیدی کو شاندار گیندبازی، حیرت انگیز اسپن پیدا کرنے کی ان کی صلاحیت اور گیند کے ساتھ ان کے ڈسپلن نے انھیں زبردست کامیابی دلائی۔ وہ ہندوستان کے مشہور اسپن چوکڑی (وینکٹ راگھون، پرسنّا، چندرشیکھر، بیدی) کے اہم رکن تھے۔
قابل ذکر ہے کہ اپنے نام 1560 فرسٹ کلاس وکٹ کے ساتھ بیدی نے 22 تیسٹ میچوں میں ہندوستان کی نمائندگی بھی کی جس میں سے 6 میں سے 3 جیت غیر ملکی زمین پر ملی۔ انھوں نے 13 جولائی 1974 کو لیڈس میں کھیلے گئے ہندوستان کے افتتاحی وَنڈے میچ میں بھی حصہ لیا تھا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد انھوں نے کچھ وقت کے لیے منیجر کی شکل میں کام کیا اور قومی سلیکٹر بھی رہے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا
کھیل

ہندوستانی تیز گیند باز محمد سراج نےحیدرآباد میں ’جوہرفا‘ کے نام سے ریسٹورنٹ کھولا

by Qaumi Tanzeem
جولائی 1, 2025
گوتم گمبھیر کی والدہ کو  دل کا دورہ پڑا
کھیل

گوتم گمبھیر کی والدہ کو دل کا دورہ پڑا

by Qaumi Tanzeem
جون 13, 2025
رنکو سنگھ اور پریا سروج  کی سگائی
کھیل

رنکو سنگھ اور پریا سروج کی سگائی

by Qaumi Tanzeem
جون 8, 2025
آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا  یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
کھیل

آسٹریلیائی بلے باز گلین میکسویل کا یک روزہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
جون 2, 2025
آئی پی ایل میں  کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر
کھیل

آئی پی ایل میں کے کے آرپلے آف کی دوڑ سے باہر

by Qaumi Tanzeem
مئی 18, 2025
مجھے نہیں ملتے ایک پوسٹ سے 11کروڑ روپے ۔وراٹ کوہلی
کھیل

وراٹ کوہلی کا ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

by Qaumi Tanzeem
مئی 12, 2025
Next Post
باطل پر حق کی فتح کی علامت کے لیے پورے ملک میں راون کے پتلے جلائے گئے

باطل پر حق کی فتح کی علامت کے لیے پورے ملک میں راون کے پتلے جلائے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

مگدھ ہسپتال کے مالک گوپال کھیمکا کا پٹنہ میں گولی مار کر قتل

2 گھنٹے ago
نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

نئے اور سستےسینسر سے زہریلی گیس کی فوری شناخت ممکن

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem