• Home
اتوار, دسمبر 7, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    تکینکی خرابی کے باعث گورنر عارف محمد خان کا خطاب 15 منٹ تک  ’میوٹ‘رہا

    مہاراشٹر میں بیٹے کے ہاتھوں ماں کا قتل

    سمتی پورمیں اینٹوں سے کچل کر خاتون کا وحشیانہ قتل

    اپیندر کشواہا نےاپنی پارٹی کی تمام  اکائیا ں فوری اثر سے تحلیل کر دیں

    بہار اسمبلی کے اجلاس کے پیشِ نظر پٹنہ میں  دفعہ 163 نافذ

    نتیش کمار اور سمراٹ چودھری کریڈٹ کی سیاست میں مصروف

    اپیندر کشواہا کی پارٹی ’آر ایل ایم‘ میں پھوٹ

    انڈیا اتحاد میں کسی بھی طرح کا کوئی اختلاف نہیں ۔نتیش

    وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی صدارت میں کابینہ کی پہلی میٹنگ

    سمراٹ چودھری کو ملی وزارت داخلہ کی ذمہ داری

    اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو کا جے ڈی یو پر سخت حملہ

    نتیش کمار کو تیجسوی یادو، مکیش سہنی اور پشوپتی پارس کی مبارکباد

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home کھیل

ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے تمغوں کی تعداد100پہونچی

ہندوستان کی طرف سے سوواں تمغہ خواتین کی کبڈّی کی ٹیم نےحاصل کیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2023
in کھیل
0
ایشیائی کھیلوں میں ہندوستان کے تمغوں کی تعداد100پہونچی

ہنگزو:چین کےہنگزو میں جاری ایشیائی کھیلوں کے اختتام سے ایک دن پہلے تک بھارت کے تمغوں کی مجموعی تعداد 100ہوگئی ہے، جس میں سونے کے 25، چاندی کے 35 اور کانسے کے 40 تمغے شامل ہیں۔ بھارت نے آج صبح سونے کےتین، چاندی کا ایک اور کانسے کا ایک تمغہ جیتا ہے۔
بھارت نے خواتین کبڈّی کے فائنل اور مردوں کے تیراندازی کمپاؤنڈ فائنل میں تازہ ترین تمغے جیتے ہیں۔ بھارت کی طرف سے سوواں تمغہ خواتین کی کبڈّی کی ٹیم نے جیتا۔ ایک زبردست میچ میں بھارت نے چین کو 25 کے مقابلے 26پوائنٹ سے شکست دی۔ کبڈّی میں مردوں کی ٹیم آج فائنل میں ایران کا سامنا کرے گی۔بھارت تمغے جیتنے میں سرِدست چوتھے مقام پر ہے۔
اس دوران مردوں کے کرکٹ میں اس وقت بھارت کامقابلہ افغانستان سے جاری ہے۔ بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے گیند بازی کرنے کا فیصلہ کیاہے۔ یہ میچ سونے کے تمغے کے لیے کھیلا جا رہاہے جبکہ خواتین کی بھارتی کرکٹ ٹیم نے سونے کا تمغہ جیت لیاہے۔ اب یہ دیکھنا ہے کہ مردوں کی ٹیم بھی یہی نتیجہ لاتی ہے یا نہیں۔ بیڈمنٹن میںمردوں کے ڈبلز مقابلے میں سبھی کی نظریں چراغ شیٹی اور ستوِک سائراج رینکی ریڈی پربھی ٹکی ہوئی ہیں۔ ان کا مقابلہ جنوبی کوریا کی کم وون ہُو اور چوئی سولگیوکی جوڑی سے ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

آئی پی ایل 2026  کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے  نام
کھیل

آئی پی ایل 2026 کے لیے ایک ہزار سے زائد کھلاڑیوں نےدرج کرائے نام

by Qaumi Tanzeem
دسمبر 3, 2025
محمد سراج  ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے
کھیل

محمد سراج ٹیسٹ کے گیندباز نمبرون بنے

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2025
لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا  عہدے سے استعفیٰ
کھیل

لکھنؤ سپر جائنٹس کے مینٹور ظہیر خان کا عہدے سے استعفیٰ

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 19, 2025
ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز
کھیل

ورون چکرورتی ٹی-20 میں بنے دنیا کے نمبر-1 گیندباز

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 17, 2025
اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام
کھیل

اتراکھنڈ کرکٹ ایسو سی ایشن پر کروڑوں روپے کی ہیرا پھیری کا الزام

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 11, 2025
پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ  بدلوا دیا
کھیل

پریتی زنٹا نے روی شاستری سے کہہ کر پلیئر آف دی میچ بدلوا دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 5, 2025
Next Post
مونو مانیسر کو چار دن کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

راجستھان میں’ریسپیکٹ فارڈیڈ باڈیز‘ ایکٹ کے تحت نیا قانون نافذ

3 گھنٹے ago
رتلام ضلع کے جاورا نگر  میں کلورین گیس کا اخراج

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार