• Home
جمعہ, جولائی 11, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    یوتھ کانگریس کا پٹنہ میں مہاروزگار میلہ19جولائی کو

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    انتخابی فہرستوں کی نظرثانی مہم ووٹ چوری کی منظم سازش – راہل گاندھی

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘  کا بہار بندآج

    ووٹر لسٹ میں نظرثانی کی مہم کے خلاف ’انڈیا اتحاد‘ کا بہار بندآج

    نتیش کے ذریعےسرکاری افسران سے  ہاتھ جوڑ کر کام جلد نمٹانے کی اپیل

    خواتین کے لیے سرکاری نوکریوں میں 35 فیصد ریزرویشن کااعلان

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    گوپال کھیمکا قتل کیس کا ملزم راجا پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    جادو ٹونا کے شبہ میں ایک خاندان کے 5 افراد کاقتل

    بہارمیں انتخابی جلسوں کے معاملے میں تیجسوی یادو سب سے آگے رہے

    تیجسوی یادو نے پریس کانفرنس کر الیکشن کمیشن سے اہم سوالات پوچھے

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

مونو مانیسر کو چار دن کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

جنید اور ناصرکے قتل کے ملزم  کوچیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ترنم خان کی عدالت میں پیش کیاگیا

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 7, 2023
in قومی خبریں
0
مونو مانیسر کو چار دن کی پولیس تحویل میں بھیجا گیا

گروگرام۔ جنید اور ناصرکے قتل کے معاملے میں ملوث ملزم گؤ رکشک اور بجرنگ دل کارکن مونو مانیسر کو ہفتہ کے روز ایک مقامی عدالت نے چار دنوں کی پولیس تحویل میں بھیج دیاہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پٹودی تعلقہ عدالت کی چیف جوڈیثرل مجسٹریٹ ترنم خان کی عدالت میں مونو مانیسر کو پیش کیاگیاتھا۔گروگرام پولیس نے سات دنوں کی تحویل مانگی تھی مگر عدالت نے چار دنو ں کی تحویل کو منظوری دی۔ مانسیر کے وکیل گلبھوشن بھردوراج نے کہاکہ ”پولیس نے مونو مانیسر کی سات دنوں کی تحویل یہ کہتے ہوئے مانگی تھی کہ مہارشٹرا میں اس کے تحویل سے جرم میں استعمال کیاگیاہتھیار برآمد کیاجانا ہے۔
اس کے علاوہ انہوں نے یہ بھی کہاکہ مانو سے گینگسٹروں سے تعلقات کے متعلق بھی پوچھ تاچھ کرنا ہے۔ اس کے بعد عدالت نے مونو کی چاردنوں کی تحویل کو منظوری دی ہے۔پولیس کے ایک سینئر افیسر نے کہاکہ وہ مانیسرکو ریمانڈ پر لیں گے اورا س سے پوچھ تاچھ کریں گے۔پولیس کے مطابق پٹوڈی کے بابا صاحب محلہ میں 6فبروری کے ساتھ دو گرہوں میں لڑائی کا واقعہ پیش آیا تھا اس وقت مانیسر اس کے گروپ کے ساتھ وہاں پر موجود تھا۔
اسی محلے کے مبین خان نے ایک شکایت درج کرائی تھی‘ جس نے الزام لگایا ہے کہ دوگروہوں کے درمیان میں فائرینگ کے دوران ااس کے بیٹے کو گولی لگی ہے۔ اس شکایت کے بعد پٹوڈی پولیس اسٹیشن میں مانسیر کے خلاف دفعہ 307(اقدام قتل) کے تحت ایک ایف ائی آردرج ہوئی تھی۔مانسیر کو ناصر اورجنید کے اغوا او رقتل کے ضمن میں گرفتار کرلیاگیاتھا۔بعض گؤرکشکوںکے ذریعے گائے کی تسکری کے الزام میں مبینہ اغوا کے بعدراجستھان ہریانہ سرحد پر 16فبروری کے روز ایک گاڑی سے دونوں کی جھلسی ہوئی نعشیں برآمد ہوئی تھیں۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

نائب وزرائے اعلیٰ کی تقرریوں کے خلاف عرضی پر سماعت 12فروری کو
قومی خبریں

بہار میں ووٹرلسٹوں کی نظرثانی پر روک لگانے سے سپریم کورٹ کاانکا ر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
وَن رینک، وَن پنشن پر مرکز کو سپریم کورٹ کی ڈانٹ
قومی خبریں

ہماچل پردیش کی ضلع عدالتوں کو بم سے اُڑانے کی دھمکی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی
قومی خبریں

دہلی-این سی آر میں زلزلے کے جھٹکےسے کھلبلی

by Qaumi Tanzeem
جولائی 10, 2025
حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر
قومی خبریں

حجاج کرام کی واپسی کا سلسلہ اختتام پذیر

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے اقلیتی درجہ پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ
قومی خبریں

اے ایم یو کے پیرا میڈیکل کالج کو بی ایس سی کورسیز کی منظوری حاصل

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم  کے خلاف عرضی پر سماعت
قومی خبریں

دہلی ہائی کورٹ میں ’اودے پور فائلز‘ نامی فلم کے خلاف عرضی پر سماعت

by Qaumi Tanzeem
جولائی 9, 2025
Next Post
سرکاری حکام کو فراہم کی جانے والی تازہ ترین خدمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھنے کی  سفارش

سرکاری حکام کو فراہم کی جانے والی تازہ ترین خدمات کو جی ایس ٹی سے مستثنیٰ رکھنے کی سفارش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

خاتون کی ووٹر آئی ڈی پر وزیر اعلیٰ نتیش کمار کی تصویر

2 گھنٹے ago
ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

ریاست میں ایس آئی آر مہم زور و شور سے جاری

2 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem