• Home
پیر, جون 1, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

    سمراٹ چودھری نے اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

گیانواپی مسجد کا سروے بند کرنے کا مطالبہ مسترد

ضلع عدالت نے اے ایس آئی کے شواہد کو محفوظ رکھنے کا بھی حکم دیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 29, 2023
in قومی خبریں
0
گیانواپی مسجد کا سروے بند کرنے کا مطالبہ مسترد

وارانسی: وارانسی کے گیانواپی معاملے میں اے ایس آئی کے شواہد کو محفوظ رکھنے کے ہندو فریق کی جانب سے مانگ پر اپنا فیصلہ سناتے ہوئے ضلعی عدالت نے شواہد کو محفوظ رکھنے کا حکم دیا۔ وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ نے اے ایس آئی کے سروے کو روکنے کے لئے مسجد کمیٹی کی طرف سے کئی گئی مانگ کو مسترد کر دیا۔ دراصل، اے ایس آئی کی ٹیم گیانواپی مسجد کمپلیکس کا سائنسی سروے کر رہی ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ آیا 17ویں صدی کی مسجد کسی پہلے سے موجود کسی ہندو مندر کےڈھانچے پر بنائی گئی تھی یا نہیں؟
ضلعی عدالت نے اے ایس آئی سروے فیس کی عدم ادائیگی کی وجہ سے سروے روکنے کے اعتراض کو مسترد کر دیا۔ عدالت نے اس حکم کو راکھی سنگھ کے حکم سے جوڑ کر دیکھاہے۔ آپ کو بتا دیں کہ ضلع عدالت راکھی سنگھ کے معاملے میں پہلے ہی حکم دے چکی ہے۔ ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ گیان واپی میں سروے اس وقت شروع ہوا تھا جب الہ آباد ہائی کورٹ نے وارانسی ڈسٹرکٹ کورٹ کے حکم کو برقرار رکھا اور فیصلہ دیا کہ یہ قدم ‘انصاف کے مفاد میں ضروری ہے اور اس سے ہندو اور مسلم دونوں فریقوں کو فائدہ پہنچے گا۔
یاد رہے کہ اس سے قبل وارانسی کی عدالت نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) کو گیانواپی مسجد کمپلیکس کا سائنسی سروے مکمل کرنے اور اپنی رپورٹ پیش کرنے کے لیے آٹھ ہفتوں کا اضافی وقت دیا تھا۔ سرکاری وکیل راجیش مشرا نے کہا کہ ڈسٹرکٹ جج اے کے۔ وشویش نے مسجد کی انتظامی کمیٹی کے اعتراض کو مسترد کر دیا اوراے ایس آئی و گیانواپی مسجد کمپلیکس کے سروے کا کام مکمل کرنےلئے مزید آٹھ مہینے کا وقت دیا ۔
مسلم فریق نے اپنے اعتراض میں کہا تھا کہ عدالت نے گیانواپی کمپلیکس کے سائنسی سروے کا حکم دیا ہے۔ اے ایس آئی ٹیم ملبہ یا کچرا ہٹا کر احاطے کا سروے کرنے کی مجاز نہیں ہے۔ اے ایس آئی کی جانب سے گیانواپی کمپلیکس کے تہہ خانے کے ساتھ ساتھ دیگر مقامات پر بھی کھدائی کی جارہی ہےاور بغیر اجازت کےعمارت کی مغربی دیوار پر ملبہ جمع کیاجارہاہے، جس کی وجہ سے عمارت کے گرنے کا خطرہ ہو سکتا ہے۔ مسلم فریق نے کہا کہ جب تک عدالت کی طرف سے واضح حکم نہیں آتا سروے کا کام کرنے کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے ۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ
قومی خبریں

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری
قومی خبریں

لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت نصف درجن مساجدپر  خطرے کی تلوار
قومی خبریں

دال منڈی توسیعی منصوبہ کے تحت نصف درجن مساجدپر خطرے کی تلوار

by Qaumi Tanzeem
جون 1, 2026
’من کی بات‘ میں اہل وطن کو  وزیر اعظم  نے دیا اہم پیغام
قومی خبریں

’من کی بات‘ میں اہل وطن کو وزیر اعظم نے دیا اہم پیغام

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار
قومی خبریں

ابھیشیک بنرجی پر حملے کے معاملے میں 5 گرفتار

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی
قومی خبریں

پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سے متعلق قوانین میں بڑی تبدیلی

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
Next Post
سعودی سفیر نےفلسطینی صدر محمود عباس  کو سفارتی اسناد پیش کردیں

سعودی سفیر نےفلسطینی صدر محمود عباس کو سفارتی اسناد پیش کردیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

5 کلو والا چھوٹو ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 11 روپے اضافہ

3 گھنٹے ago
لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

لاکھوں طلبہ کا انتظار آخرکار ختم -جے ای ای ایڈوانسڈ 2026 کے نتائج جاری

3 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem