• Home
ہفتہ, ستمبر 6, 2025
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

    بی ایس پی  سبھی اسمبلی سیٹوں پر انتخاب لڑے گی

    خصوصی پیکیج کا کیا ہوا؟مودی  سے پپو یادو کا سوال

    راہل گاندھی کی ’ووٹر ادھیکار یاترا‘ جمہوریت کے لیے اہم: پپو یادو

    راہل گاندھی نے سوربھ کو دلائی نئی موٹرسائیکل

    بہار میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت

    کیمور میں آسمانی بجلی کی زد میں آکر 3 خواتین کی موت

    ایس سی ۔ایس ٹی میںذیلی درجہ بندی کی اجازت۔سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ

    ایس آئی آر پردعوے اور اعتراضات 30 ستمبر کے بعد بھی داخل ہوں گے

    مایا وتی کی جانب سے مرکزی حکومت کی ’پردھان منتری غریب کلیان اَن یوجنا‘ کی نکتہ چینی

    بہوجن سماج پارٹی بہار اسمبلی انتخاب تنہا لڑے گی

    ووٹر ادھیکار یاترا، ایک یاترا جس نے تاریخ رقم کر دی-کانگریس

    ’ووٹ چوری‘ مخالف مہم  میں اکھلیش یادو کی  شرکت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

Home قومی خبریں

اویسی کی جانب سے حید رآباد سے الیکشن لڑنے کا راہل گاندھی کو چیلنج

اے آئی ایم آئی ایم صدرنے کانگریس سےکہا کہ میں تمہار ے لیڈر کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ وائناڈ سے نہیں حیدرآباد سے مقابلہ کریں۔

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 25, 2023
in قومی خبریں
0
اویسی کی جانب سے حید رآباد سے الیکشن لڑنے کا راہل گاندھی کو چیلنج

حیدرآباد۔: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین (اے ائی ایم ائی ایم) صدر اسدالدین اویسی نے کانگریس رکن پارلیمنٹ راہل گاندھی کو مجوزہ لوک سبھا انتخابات میں وائناڈ کے بجائے حیدرآباد سے مقابلہ کرنے کو چیلنج کیاہے۔اپنے پارلیمانی حلقہ حیدرآباد میں وہ ایک عوامی جلسہ عام سے خطاب کررہے تھے۔انہوں نے کہاکہ ”میں تمہار ے لیڈر(راہل گاندھی) کو چیلنج کرتاہوں کہ وہ وائناڈ سے نہیں حیدرآباد سے مقابلہ کریں۔ تم بڑے بڑے بیانات دیتے ہو‘ میدان میں آؤ مجھ سے مقابلہ کرو۔ کانگریس کے لوگ بہت کچھ کہتے ہیں مگر میں تیارہوں‘ بابری مسجد اور سکریٹریٹ کی مسجد کانگریس کے دوران میں منہدم کی گئی ہیں۔
تلنگانہ میں کانگریس اور اے ائی ایم ائی ایم ایک دوسرے کے دست گریباں ہیں کیونکہ دونوں پارٹیاں اس سال کے اختتام میں ہونے والے اسمبلی انتخابات میں کامیابی کے خواہاں ہیں۔اس ماہ کے اوائل میں تلنگانہ کے توکو گوڑہ میںجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہاتھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی‘ بھارتیہ راشٹریہ سمیتی اور اے ائی ایم ائی ایم متحد ہوکر تلنگانہ میں کام کررہی ہیں اور ان تینوں کے خلاف کانگریس پارٹی مقابلہ کررہی ہے۔وائناڈ ایم پی نے یہ بھی کہاکہ تلنگانہ چیف منسٹر کے چندرشیکھر راؤ‘ اور اے ائی ایم ائی ایم صدر اسدالدین اویسی کے خلاف سی بی ائی او رای ڈی کاکوئی کیس نہیں ہے کیونکہ وزیراعظم نریندر مودی انہیں ”اپنے لوگ“ تسلیم کرتے ہیں۔
تلنگانہ میں کامیابی حاصل کرنے کے لئے تمام سیاسی جماعتیں کوئی کسرنہیں چھوڑ رہے ہیں۔حکمران بی آر ایس پارٹی نے پہلے ہی اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کرچکی ہے جبکہ کانگریس نے اپنے ’چھ وعدوں‘کا اعلان کیاہے او رپارٹی کا کہنا ہے کہ تلنگانہ میں انہیں اقتدار حاصل ہوتا ہے وہ ان وعدوں کوپورا کریں گے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت
قومی خبریں

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 6, 2025
امریکی ٹیرف اور سیلاب کی سنگین صورت حال پر جماعت اسلامی ہند کااظہار تشویش

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں ایس سی، ایس ٹی اور او بی سی کے لیے ریزرویشن کا مطالبہ

عید میلاد النبیؐ پر کانگریس رہنماؤں کی مبارکباد

ستمبر 5, 2025
’یو پی آئی‘ سے  اب 24 گھنٹے میں  10 لاکھ روپے تک ٹرانزیکشن ممکن

سماج کو نقصان پہنچانے والی اشیاء کے لیے 40 فیصد کا اسپیشل جی ایس ٹی سلیب

Next Post
اجیت پوارمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے

اجیت پوارمسلم کوٹہ کا مسئلہ اٹھائیں گے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

ہٹیا-پٹنہ ایکسپریس سے اغوا کوچ اٹینڈنٹ آزاد-ایک ملزم گرفتار

10 منٹس ago
پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

پاواگڑھ ہِل مندر میں روپ وے کا تار ٹوٹنے سے 6 افراد کی موت

26 منٹس ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार