• Home
منگل, جون 2, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home عالمی خبریں

انڈونیشیا میں توہین مذہب کے جرم میں 33سالہ خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی

خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہتی تھی -خاتون پر 250ملین انڈونیشیائی روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 23, 2023
in عالمی خبریں
0
انڈونیشیا میں توہین مذہب کے جرم میں 33سالہ خاتون کو دو سال قید کی سزا سنائی

جکارتہ: نعوذ باللہ خنزیر کا گوشت کھانے سے پہلے بسم اللہ کہنے والی خاتون کو انڈونیشیا کی ایک عدالت نے توہین مذہب کے جرم میں دو سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اس خاتون نے ٹک ٹاک ویڈیو میں یہ شر انگیز حرکت کی تھی۔ جکارتا سے موصولہ اطلاعات کے مطابق انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی خاتون لینا مکھرجی جس کی عمر 33 سال ہے،کو جنوبی سماترا کے شہر پالم بانگ کی عدالت نے دو سال قید کی سزا سنائی ہے اور 250 ملین جرمانہ عائد کیاہے۔ تحقیقات کے دوران پتہ چلا کہ اس غیر مسلم خاتون نے مسلمان کے طور پر اپنی شناخت ظاہر کی اور اس نے اسی سال سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹک ٹاک پر ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں اس کے سامنے خنزیر کا گوشت رکھا ہوا تھا اور اس نے نعوذ باللہ بسم اللہ پڑھ کر اسے کھانا شروع کر دیا تھا۔ اس ویڈیو کے وائرل ہونے کے بعد اسے ملین افراد نے دیکھاتھا اور اس پر شدید تنقیدیں کی جا رہی تھیں۔ بعدازا ںپالم بانگ کے ایک شہری نے اس کے خلاف شکایت درج کرائی جس کے بعد پولیس نے اس خاتون کے خلاف مقدمہ درج کر لیا تھا۔ اس خاتون کا مقصد مسلمانوں کے خلاف نفرت پھیلانا تھا یا پھر ان مذاق اڑاناتھا۔ خاتون کو دو سال کی سزا کے ساتھ 250 ملین انڈونیشیائی روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا گیا ہے اگر وہ جرمانے کی رقم ادا کرنے سے قاصر رہتی ہے تو اسے مزید دو سال جیل میں گزارنا ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

محرم الحرام کےآغاز کے ساتھ غلاف کعبہ تبدیل
عالمی خبریں

نیا غلاف یکم محرم الحرام کو خانۂ کعبہ پر چڑھایا جائے گا

by Qaumi Tanzeem
مئی 31, 2026
اسرائیل میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ
عالمی خبریں

اسرائیل میں نفسیاتی مسائل اور خودکشی کے واقعات میں اضافہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 30, 2026
سونے کی تلاش کے دوران  سینکڑوں فیٹ گہرے غار میں پھنسے 7 لوگوں کا ریسکیو مشکل
عالمی خبریں

سونے کی تلاش کے دوران سینکڑوں فیٹ گہرے غار میں پھنسے 7 لوگوں کا ریسکیو مشکل

by Qaumi Tanzeem
مئی 29, 2026
شدّت کی گرمی کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ  آغاز
عالمی خبریں

شدّت کی گرمی کے درمیان حج 2026 کابا ضابطہ آغاز

by Qaumi Tanzeem
مئی 26, 2026
برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ
عالمی خبریں

برطانیہ میں سیاسی اُتھل پُتھل سنگین! لیبر حکومت جانے کا اندیشہ

by Qaumi Tanzeem
مئی 17, 2026
سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے
عالمی خبریں

سی این این کے بانی اور 24 گھنٹے خبروں کے نظام کے معمار ٹیڈ ٹرنرنہیں رہے

by Qaumi Tanzeem
مئی 7, 2026
Next Post
شاہی عیدگاہ سروے کی عرضی سپریم کورٹ نےمسترد کردی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

ضمانت دینے کے لیے عورت ہونا کوئی معیار نہیں -کرناٹک ہائی کورٹ

کرناٹک ہائی کورٹ نے مسلم ممالک میں ’اسلامی سزا‘ کی تعریف کی

7 گھنٹے ago
بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

رابڑی دیوی کو سرکاری بنگلہ خالی کرنے کے نوٹس پر آر جے ڈی نے حکومت کو بنایانشانہ

7 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार