• Home
منگل, اکتوبر 13, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    بہار میں ’کسان تحریک‘ کا اعلان، راکیش ٹکیت کا حق کے لیے لڑنے کا عزم

    دہلی میں یمنا کی سطح  207.55 میٹر تک پہنچی ، اب تک کے تمام ریکارڈ ٹوٹ گئے

    بہار میں سیلاب کی خوفناک صورتحال کو لے کر ڈبل انجن حکومت پرراہل گاندھی کا سخت  حملہ 

    بجلی کے ننگے تاروں کی زد میں آکر میاں بیوی سمیت 3 افراد کی موت

    بہار میں بڑھتے جرائم  سے بی جے پی رکن پارلیمنٹ بھی تشویش میں مبتلا

    پی ایم سی ایچ کے جونیئر ڈاکٹر پھر ہڑتال پر

    جموئی کے بعد اب سمستی پور میں لڑکی کے ساتھ بدسلوکی، 4 ملزمین گرفتار

    بہار کے سیلاب متاثرین کے لیے سونو سود نے بڑھایا مدد کا ہاتھ

    جموئی  معاملہ میں 120 سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے خلاف سائبر تھانے میں ایف آئی آر درج

    بھاگلپور میں دردناک حاثہ، تالاب میں ڈوبنے کے باعث 6 بچوں کی موت

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

ناری شکتی وَندن ایکٹ لوک سبھا میں منظور

خواتین ریزرویشن بل کے حق میں 454 پڑےجبکہ مخالفت صرف 2 ووٹووٹ ڈالے گئے

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
ناری شکتی وَندن ایکٹ لوک سبھا میں منظور

نئی دہلی :لوک سبھا میں طویل بحث کے بعد آج شام ناری شکتی وَندن ایکٹ یعنی خواتین ریزرویشن بل منظور کر لیا گیا۔ خواتین ریزرویشن بل کے حق میں 454 ووٹ ڈالے گئےجبکہ مخالفت صرف 2 ووٹ پڑے۔اس طرح خواتین ریزرویشن بل لوک سبھا میں دو تہائی اکثریت سے پاس ہو گیا۔
خواتین کے ریزرویشن بل پر لوک سبھا میں بحث کے درمیان اپوزیشن پارٹیاں کوٹہ کے اندر کوٹے کے اپنے مطالبے پر ڈٹی رہیں۔ کانگریس پارٹی کے لیے بحث کا آغاز کرتے ہوئے سونیا گاندھی نے بل کے لیے پارٹی کی حمایت کرتے ہوئے کہاکہ "ذات کی مردم شماری کرائی جانی چاہیے تاکہ درج فہرست ذاتوں، درج فہرست قبائل اور او بی سی کی خواتین کے لیے ریزرویشن کو یقینی بنایا جا سکے۔
” بحث میں حصہ لیتے ہوئے راہل گاندھی نے بھی کہا کہ یہ او بی سی خواتین کے لیے ریزرویشن کے بغیر ایک "نامکمل” بل ہے۔ انھوں نے خواتین کے لیے ریزرویشن کا انتظام کرنے والے اس بل کو تبدیلی کا مظہر قرار دیا، لیکن ساتھ ہی ساتھ اس بات پر حیرانی ظاہر کی کہ اس بل کے نفاذ کے لیے مردم شماری اور حد بندی کی شرط رکھ دی گئی ہے۔ راہل گاندھی نے اپنے بیان میں کہا کہ خواتین ریزرویشن بل کو میری حمایت ہے، یہ خواتین کے لیے بہت ضروری قدم ہے۔ خواتین نے ملک کی آزادی کے لیے بھی لڑائی لڑی ہے۔ یہ خواتین ہمارے برابر ہیں اور کئی معاملوں میں ہم سے آگے بھی ہیں۔ لیکن میرے خیال سے یہ بل ادھورا ہے۔ اس میں او بی سی ریزرویشن کو جوڑا جانا چاہیے پھر انھوں نے کہا کہ ’’بل کے نفاذ کے لیے نئی مردم شماری اور ڈیلمٹیشن کی ضرورت ہے، لیکن میری رائے ہے کہ یہ ابھی نافذ ہو سکتا ہے۔ اس کے لیے لوک سبھا اور اسمبلیوں میں خواتین کے لیے 33 فیصد سیٹ ابھی ریزرو کرنی ہوگی۔
کیرالہ کے وائناڈ سے منتخب ہو کر پارلیمنٹ پہنچے راہل گاندھی نے لوک سبھا میں ذات پر مبنی مردم شماری کی بھی بات کہی۔ انھوں نے کہا کہ ’’اپوزیشن ذات پر مبنی مردم شماری کا ایشو اٹھاتا ہے تو بی جے پی دھیان ہٹانے کی کوشش کرتی ہے۔ اس کے لیے نیا ایونٹ کرتی ہے۔ ایسا اس لیے کیا جاتا ہے تاکہ او بی سی اور ہندوستانی لوگوں کی اس طرف توجہ نہ جائے۔انھوں نے مزید کہا کہ ’’مرکزی حکومت میں 90 سکریٹری میں سے صرف 3 کا تعلق او بی سی سے ہے۔ یہ ہندوستان کے 5 فیصد بجٹ کو کنٹرول کرتے ہیں۔ یہ او بی سی سماج کی بے عزتی ہے۔ دلتوں اور قبائلوں کی تعداد کتنی ہے، یہ جاننے کے لیے ذات پر مبنی مردم شماری کی ضرورت ہے۔‘‘ پھر مرکزی حکومت پر حملہ آور رخ اختیار کرتے ہوئے راہل گاندھی نے کہا کہ ’’جلد از جلد ہمارے ذریعہ کی گئی مردم شماری کا ڈاٹا ریلیز کیجیے، نہیں تو ہم کر دیں گے۔
وزیر داخلہ امیت شاہ نے بھی راہل گاندھی کے بعد ایوان سے خطاب کیا اور بل کا دفاع کرتے ہوئے کہا کہ "خواتین ریزرویشن بل کی منظوری سے نئے دور کا آغاز ہوگا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ
قومی خبریں

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 13, 2026
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت
قومی خبریں

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

by Qaumi Tanzeem
اکتوبر 12, 2026
کینسر کی دواؤں پر ٹریڈ مارجن کو ریگولیٹ کرنے کا مرکزی حکومت  کا  فیصلہ

ایس آئی آر کے خلاف سپریم کورٹ پہنچے راہل گاندھی، انڈیا بلاک کی عرضی درج

دہلی سکھ گرودوارہ مینجمنٹ کمیٹی کی جانب سے اروند کیجریوال اور دیگر پارٹی لیڈران کے خلاف پولیس میں شکایت درج

’مجھے بیڈ روم سے گھسیٹ کر لے گئے، چپل تک نہیں پہننے دی‘، دھرو راٹھی کا الزام

اکتوبر 11, 2026
Next Post
خواتین ریزرویشن بل سے اومابھارتی مطمئن نہیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

مسلم خاتون کو سابق شوہر سے کفالت حاصل کرنے کا حق ہے۔سپریم کورٹ

ایس آئی آر کےخلاف درخواست میں کئی تکنیکی خامیوں کی نشاندہی

2 گھنٹے ago
دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

دہلی میٹرو میں سیٹ کو لے کر جھگڑا – ایک شخص کی موت

12 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार