• Home
ہفتہ, مارچ 28, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    سرکاری کیلنڈر میں محکمہ صحت عامہ و انجینئرنگ کے وزیر سنجے سنگھ کے اہل خانہ کی تصویر

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    نتیش کمار کے راجیہ سبھا جانے کے معاملے پر سیاست بدستور جاری

    بی جے پی میں ارکان اسمبلی کی تعداد میں اضافہ نتیش کمار کے لیے خطرے کی گھنٹی

    رابڑی دیوی کی عرضی پر سی بی آئی کو نوٹس

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    بہار بورڈ کے 12ویں کے نتائج کا اعلان

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو  ضمانت

    دلارچند قتل معاملہ میں جے ڈی یو رکن اسمبلی اننت سنگھ کو ضمانت

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    کے سی تیاگی کا جے ڈی یو چھوڑنے کا اعلان

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    ’’اب چھوڑ دیجیے، مجھے جانے دیجیے‘‘

    بی جے پی نے تو تاوان میں پورا بہار مانگ لیا-اکھلیش

    نتیش حکومت کو جھٹکا:ریزرویشن کا دائرہ 65 فیصد کرنے کا فیصلہ منسوخ

    راجیہ سبھا جانا میری دیرینہ خواہش تھی: نتیش کمار

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

سوشل میڈیاپر ڈانس اور غیرضروری فوٹوگرافی سے ہونے والی کمائی حرام

سود، رشوت، چوری، جوا، دھوکہ دہی یا جھوٹے معاہدوں کے ذریعے حاصل کی گئی جائیداد وں کی اسلام میں سختی سے ممانعت

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 20, 2023
in قومی خبریں
0
سوشل میڈیاپر ڈانس اور غیرضروری فوٹوگرافی سے ہونے والی کمائی حرام

نئی دہلی : جمعیت علمائے ہند قدیم ترین مذہبی تنظیم ہے، نے حال ہی میں ایک قرارداد منظور کی ہے جس میں سوشل میڈیا، ڈانس اور غیرضروری فوٹوگرافی سے ہونے والی کمائی کو حرام یعنی قرار دیا گیا ہے۔ جس میں کہا گیا کہ شریعت کی رو سے ممنوعہ سرگرمیاں، جیسے شور مچانا، ناچنا اور غیر ضروری تصویریں کھینچنا، معاش کا قابل قبول ذریعہ نہیں ہیں اور ان سے حاصل ہونے والی آمدنی کو ‘حرام’ تصور کیا جاتا ہے۔ ایسے سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر خاص طور پر نوجوان شہرت حاصل کرنے اور پیسے کمانے کے لیے اکثر ڈانس اور فوٹو گرافی کا استعمال کرتے ہیں ۔
رپورٹ کے مطابق جمعیت علمائے ہند کا ایک اجلاس شمالی دیناج پور، مغربی بنگال میں منعقد ہوا۔ اس میں ملک بھر سے تقریباً 200 اسلامی سکالرز عصری مسائل پر گفتگو کے لیے جمع ہوئے۔ اجلاس میں ناجائز دولت سے متعلق مسائل، خاص طور پر جدید کاروباری طریقوں اور غیر قانونی کاروباروں پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس میں یہ بھی کہا گیا کہ سود، رشوت، چوری، جوا، دھوکہ دہی یا جھوٹے معاہدوں کے ذریعے حاصل کی گئی جائیداد کی سختی سے ممانعت ہے۔ اجلاس میں اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ ان طریقوں سے کمایا جانے والا پیسہ گناہ اور غلط کاموں کی طرف لے جاتا ہے۔ لوگوں کو گریز کرنا چاہیے۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ
قومی خبریں

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے
قومی خبریں

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت
قومی خبریں

ریاستوں کو سپلائی چین درست رکھنے کی ہدایت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت
قومی خبریں

لداخ میں برفانی تودہ کی زد میں آنے سے  7 لوگوں کی موت

by Qaumi Tanzeem
مارچ 28, 2026
9 نئی وندے بھارت ایکسپریس ٹرینوں کا آغاز،وزیر اعظم نےہری جھنڈی دکھائی
قومی خبریں

وندے بھارت ٹرین میں ناقص کھانا پیش کرنے پر کارروائی

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری
قومی خبریں

ملک کے مختلف حصوں میں پٹرول اورایل پی جی کی کمی کی خبروں سے افراتفری

by Qaumi Tanzeem
مارچ 26, 2026
Next Post
اقوام متحدہ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت۔جے شنکر

اقوام متحدہ کے اسٹرکچر میں تبدیلی کی ضرورت۔جے شنکر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

سعودی عرب میں امریکی ایئربیس پر ایران کا حملہ

8 گھنٹے ago
اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

اسکرین سے چپکے رہنے کی لت بچوں اور نوعمروں کے لیے جان لیوا ثابت ہو رہی ہے

8 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem