• Home
جمعہ, مئی 22, 2026
No Result
View All Result
हिंदी समाचार
Qaumi Tanzeem | Urdu Daily Newspaper | Patna | Ranchi | Lucknow
Epaper
  • صفحہ اول
  • قومی خبریں
  • بہار
    ٹی آر ای-4 معاملہ پر تیجسوی یادو کا سخت ردعمل

    پولیس میں بھی اگنی ویر اسکیم لانے کی تیار۔تیجسوی

    بہار حکومت خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام: تیجسوی یادو

    مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد ہلاک

    کھگڑیا میں خوفناک سڑک حادثہ، 7 لوگوں کی موت

    بی جے پی-جے ڈی یو میں اندرونی طور پر کچھ ٹھیک نہیں – مرتیونجے تیواری

    صرف رام کا نام لینے سے کام نہیں چلے گا، ان کی تعلیمات پر عمل بھی کرنا ہوگا۔تیجسوی

    پٹنہ میں بلیک آؤٹ مشق کے دوران تاجر کاقتل

    سہرسہ میں ’مڈ ڈے میل‘ کھاتے ہی 250 سے زائد بچے  بیمار

    نتیش کمار کے بیٹے کی باضابطہ طور پر اقتدار کی سیاست میں انٹری

    والد کو کڈنی عطیہ کرنے کے بی جے پی کے سوال کا روہنی کاسخت جواب

    بی جے پی بنگال کو منی پور بنانے پر آمادہ

    سمراٹ چودھری نے  اسمبلی میں اعتماد کا ووٹ حاصل کر لیا

  • عالمی خبریں
  • ادبیات
  • تعلیم و روزگار
  • خواتین
  • انٹرٹینمنٹ

ADVERTISEMENT
Home قومی خبریں

جنید اور ناصر کے قتل کی سازش 8دن پہلے رچی گئی تھی۔مونو مانیسر کا اقبال جرم

اس نے یہ بھی بتایا کہ جنید اور ناصر کی بولیرو گاڑی میں کوئی گائے نہیں تھی، اس کے باوجود انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا

by Qaumi Tanzeem
ستمبر 16, 2023
in قومی خبریں
0
جنید اور ناصر کے قتل کی سازش 8دن پہلے رچی گئی تھی۔مونو مانیسر کا اقبال جرم

جئے پور : جنید اور ناصر کے بہیمانہ قتل معاملہ میں نیا انکشاف ہوا ہے۔ بجرنگ دل سے تعلق رکھنے والے اہم ملزم مونو مانیسر نے راجستھان پولیس کے سامنے اپنی زبان کھولی ہے۔ اس نے کہا کہ جنید اور ناصر کو سبق سکھانے کے لئے 8 روز قبل اس کے ساتھی غنڈوں کی جانب سے سازش رچی گئی تھی۔ہندوتوا غنڈہ مونو مانیسر راجستھان کے دو مسلم نوجوانوں جنید اور ناصر کے قتل کا ماسٹر مائنڈ ہے، وہ اس معاملہ میں ملزم نمبر ایک ہے۔ عدالت نے اس کو راجستھان کی پولیس کے ریمانڈ میں دے دیا۔ راجستھان پولیس نے جب اپنے طور پر پوچھ تاچھ شروع کی تو مونو مانیسر نے اپنی زبان کھولی اور انکشاف کیا کہ دو مسلم نوجوانوں کو مارنے کیلئے 8 روز قبل سازش رچی گئی تھی۔مونو مانسیر نے یہ بھی انکشاف کیاکہ 14 اور15 فروری کو اغوا کرنے اورآئندہ صبح جلاکر مارنے کی پوری سازش پہلے ہی تیار کی گئی تھی اور جنید اور ناصر کو کہاں سے اٹھانا ہے اس بات کی بھی پوری پلاننگ کی گئی تھی۔ اس نے بتایا کہ جنید اور ناصر کی بولیرو گاڑی میں کوئی گائے نہیں تھی، اس کے باوجود انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا اور انہیں جنگل لیجاکر گاڑی میں بند کرکے آگ کے حوالے کردیا گیا۔ اس طرح مونو مانیسر اور اس کے ساتھیوں نے جنید اور ناصر کو زندہ جلادیا۔

Qaumi Tanzeem

Qaumi Tanzeem

Related Posts

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ
قومی خبریں

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج
قومی خبریں

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
گرمی کی شدید لہر سے تقریباً 100 افراد ہلاک
قومی خبریں

دہلی، اتر پردیش سمیت کئی ریاستوں کے لیے آئندہ 5 دنوں تک شدید گرم لہرکا الرٹ

by Qaumi Tanzeem
مئی 22, 2026
کوثر فاطمہ سمیت بی ایس ایف کی 4 خواتین پر مشتمل ٹیم نے ایوریسٹ کیا فتح

ایبولا وائرس کو لے کر ہندوستانی حکومت پوری طرح الرٹ

مئی 21, 2026
دنیا کی ٹاپ 100 کمپنیوں میں ہندوستان کی ایک بھی کمپنی نہیں

Next Post
ٹیکس چوری کے الزامات میں گھرے اعظم خان پر انکم ٹیکس کی گرفت مضبوط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Recommended

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

بنگال میں مویشیوں کے ذبیحہ پر پابندی کا حکم محفوظ

10 گھنٹے ago
لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

10 ریاستوں کی 24 راجیہ سبھا سیٹوں پر 18 جون کو انتخاب

10 گھنٹے ago

Popular News

    Connect with us

    Categories

    • aaa
    • اتر پردیش
    • ادبیات
    • انٹرٹینمنٹ
    • بہار
    • تعلیم و روزگار
    • خواتین
    • ریاستی خبریں
    • عالمی خبریں
    • عرب ممالک
    • قومی خبریں
    • کھیل
    • About
    • Advertise
    • Terms & Conditions
    • Grievance
    • Letter to Editor
    • Contact

    © 2023 Qaumi Tanzeem - Urdu Daily Newspaper Qaumitanzeem

    No Result
    View All Result
    • صفحہ اول
    • قومی خبریں
    • ریاستی خبریں
      • بہار
    • عرب ممالک
    • عالمی خبریں
    • ادبیات
    • تعلیم و روزگار
    • کھیل
    • خواتین
    • انٹرٹینمنٹ
    • हिंदी समाचार